زیک
مسافر
تھکا ہوتا تو نئے آغاز کا نہ کہتاتھک گئے ہیں ؟
تھکا ہوتا تو نئے آغاز کا نہ کہتاتھک گئے ہیں ؟
میرا کہنے کا مطلب تھا پرانی محفل سے تھک گئے ہیں، جو اسے بند کر کے نیا آغاز چاہتے ہیں۔تھکا ہوتا تو نئے آغاز کا نہ کہتا
کاؤنٹ ڈاؤن کا ایک فورم نوٹس بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ البتہ اس میں باقی ماندہ مراسلات کی تعداد کو قدرے وقفے سے اپڈیٹ کیا جائے گا۔ فی الحال لائیو اپڈیٹ کا بندوبست نہیں ہے۔ البتہ جیسے جیسے ہم ہدف کے قریب بڑھتے جائیں گے، اپڈیٹ کی فریکوئنسی بھی بڑھتی جائے گی۔
ہواؤں میں تو یہی کچھ ہے، باقی دیکھیے جو مزاجِ یار میں آئے!اس فورم کو بند کر کے نئے سرے سے آغاز کرنا چاہیئے
اللہ خیر کرے! محمد وارث صاحب اُڑتی چڑیا کے پر گننے والوں میں سے ہیں، گیانی ہیں۔ہواؤں میں تو یہی کچھ ہے، باقی دیکھیے جو مزاجِ یار میں آئے!
اس فورم کو بند کریں گے تو محفلین کی ساری محنت بھی ختم ہو جائے گی کیا؟؟ نئے سرے سے آغاز کرنا پڑے گا؟؟اس فورم کو بند کر کے نئے سرے سے آغاز کرنا چاہیئے
اللہ نہ کرے بٹیا!!!اس فورم کو بند کریں گے تو محفلین کی ساری محنت بھی ختم ہو جائے گی کیا؟؟ نئے سرے سے آغاز کرنا پڑے گا؟؟
جی بالکل، اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو۔ ہم نے زیک بھائی کی بات سے فقط ایک نکتہ اٹھایا تھا۔ اس محفل پہ محفلین نے بہت محنت کی ہے۔ اگر محفل کو نئے سرے سے شروع کیا گیا تو سب کچھ ہی نئے سرے سے ہو گا۔اللہ نہ کرے بٹیا!!!
کیونکہ اگر ایسا ہوا تو ہم تو بے موت مارے جائیں گے۔ ہماری سب کی سب تحریریں، ساری شاعری، سارے مضامین صرف اور صرف اردو محفل پر محفوظ ہیں۔
ہمارے پاس خود ان کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں!
سوچتے ہیں، جب ضرورت
محسوس ہوئی، یکبارگی محفل میں جھانک لیں گے۔ اور کیا!!!
نئے سرے سے کاپی پیسٹ کردیں گے، اس میں کیا ہے۔اس محفل پہ محفلین نے بہت محنت کی ہے۔ اگر محفل کو نئے سرے سے شروع کیا گیا تو سب کچھ ہی نئے سرے سے ہو گا۔
پھر تو نئے سرے سے شروع کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔نئے سرے سے کاپی پیسٹ کردیں گے، اس میں کیا ہے۔
19 لڑیاں تو باآسانی کاپی پیسٹ ہو سکتی ہیں۔نئے سرے سے کاپی پیسٹ کردیں گے، اس میں کیا ہے۔
کون کون سی19 لڑیاں تو باآسانی کاپی پیسٹ ہو سکتی ہیں۔
عثمان بھائی کی شروع کردہ.کون کون سی