سید عمران
محفلین
وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔ہمیں پتا ہی نہ چلا کہ ابن سعید بھائی اچار بھی بناتے ہیں۔ اور اسی کی قیمت سے محفل چلاتے ہیں۔![]()
ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔
آم کا یا گوشت کا؟؟؟
اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟