عمدہ خیال ہےمیرا ارادہ ہے کہ اس موقعے پر ایک اور خصوصی تحریر پیش کروں۔
علاوہ ازیں مستقبل سے متعلق منصوبہ جات کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے گی۔
کچھ سپیشل give aways کے متعلق کیا خیال ہے۔
پانچ ہزار سے کم رہ گئے
میں سمجھ رہا تھا کہ آپ آتے رہتے ہوں گے۔ کیونکہ میرا بہت عرصہ سے حروفِ تہجی والی لڑی کا چکر نہیں لگا۔آہا۔۔! محفل بھی میری طرح "کینسیرین" ہے ! (برج سرطان)
کافی دنوں سے محفل کی یاد ستا رہی تھی ۔۔۔ آج آیا تو پہلی لڑی یہی دیکھی ۔۔۔
اُس طرف کو گاڑیاں چلنی بند ہو گئی تھیں؟میرا بہت عرصہ سے حروفِ تہجی والی لڑی کا چکر نہیں لگا۔
آپ علم نجوم کی بات کر رہے ہیں، تھوڑی دیر کے لیے مجھے تشویش ہوئیآہا۔۔! محفل بھی میری طرح "کینسیرین" ہے ! (برج سرطان)
کافی دنوں سے محفل کی یاد ستا رہی تھی ۔۔۔ آج آیا تو پہلی لڑی یہی دیکھی ۔۔۔
سیدھی اور الٹی الف ب پ یاد ہو گئی تھی۔اُس طرف کو گاڑیاں چلنی بند ہو گئی تھیں؟
نجوم سے اتنی ہی دلچسپی ہے جتنی ایک "پاکستانی طالب علم" کو سکول سے ہوا کرتی ہےآپ علم نجوم کی بات کر رہے ہیں، تھوڑی دیر کے لیے مجھے تشویش ہوئی
سیدھی اور الٹی الف ب پ یاد ہو گئی تھی۔
سترہ برس کے ہوگئے ہیں، یعنی اسکول چھوڑ کر گیارہویں جماعت میں تو آ ہی گئے ہوں گےنجوم سے اتنی ہی دلچسپی ہے جتنی ایک "پاکستانی طالب علم" کو سکول سے ہوا کرتی ہے
گیارہویں کا نتیجہ آ چکا بارہویں کے پیپرز دینے کے بعد اب سی-اے کی کلاسز بھی شروع کر دیںسترہ برس کے ہوگئے ہیں، یعنی اسکول چھوڑ کر گیارہویں جماعت میں تو آ ہی گئے ہوں گے
خوب ہمارے یہاں انڈیا میں سترہ برس کی عمر والے عموماً گیارہویں جماعت میں ہوتے ہیں ، آپ تو آگے نکل گئےگیارہویں کا نتیجہ آ چکا بارہویں کے پیپرز دینے کے بعد اب سی-اے کی کلاسز بھی شروع کر دیں
ہمارے یہاں 20 برس میں گیارہویں میں ہوتے ہیں اکثرخوب ہمارے یہاں انڈیا میں سترہ برس کی عمر والے عموماً گیارہویں جماعت میں ہوتے ہیں ، آپ تو آگے نکل گئے
اور پندرہ سولہ سال کے کرکٹ ٹیم میںہمارے یہاں 20 برس میں گیارہویں میں ہوتے ہیں اکثر
ویسے سترہ کے بجائے اٹھارہ کہیے کیونکہ تین دن بعد اٹھارویں سالگرہ مناؤں گاخوب ہمارے یہاں انڈیا میں سترہ برس کی عمر والے عموماً گیارہویں جماعت میں ہوتے ہیں ، آپ تو آگے نکل گئے
سالگرہ کی پیشگی مبارک قبول فرمائیں. تین دن بعد مراسلہ ارسال کرتا تو اٹھارہ ہی لکھتاویسے سترہ کے بجائے اٹھارہ کہیے کیونکہ تین دن بعد اٹھارویں سالگرہ مناؤں گا