مریم افتخار
محفلین
طبع ناساز سی ہے. ہاتھ پیر ہلانے، کر گزرنے وغیرہ کو جی نہیں چاہ رہا!
طبع ناساز سی ہے. ہاتھ پیر ہلانے، کر گزرنے وغیرہ کو جی نہیں چاہ رہا!
تو وہ دھبہ کیسا تھا؟محفل کھولی تو ایک سیاہ رنگ کا دھبہ نظر آیا۔ ایک لمحے کو لیے تو میں سمجھا کہ اکاوٴنٹ ہی معطل ہے۔
چھ دن کے بعد آرام کی ضرورت؟طبع ناساز سی ہے. ہاتھ پیر ہلانے، کر گزرنے وغیرہ کو جی نہیں چاہ رہا!
آپ نے نہیں دیکھا؟ جلدی سے دیکھیں!تو وہ دھبہ کیسا تھا؟
چھٹے؟چھٹے دن کے بعد آرام کی ضرورت؟
کاوٴنٹر ہے۔تو وہ دھبہ کیسا تھا؟
چھ دن کے بعد ساتویں دن
دیکھ لیا جیآپ نے نہیں دیکھا؟ جلدی سے دیکھیں!
مجھے بھی یہی لگتا ہے۔اب شاید کاؤنٹر لائیو ہو گیا ہے۔
اندازہ ہوا کہ تقریباً لائیو ہے۔مجھے بھی یہی لگتا ہے۔
لیکن صبح کو ٹونٹی 20 کھیل رہی تھیں ۔ کس کی نظر لگ گئی!! !طبع ناساز سی ہے. ہاتھ پیر ہلانے، کر گزرنے وغیرہ کو جی نہیں چاہ رہا!
محترم! بہت ہی اچھا کیا۔ جزاک اللہفی الحال ہم نے دو ملین کے سنگ میل والے اعلان کو چھوڑ کر باقی سارے اعلانات ختم کر دیے ہیں تا کہ اسے نمایاں کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ فی الحال شماریات کو ہر دس منٹ کے بجائے ہر منٹ پر تازہ کیا جا رہا ہے۔
ارے ٹونٹی ٹونٹی کیا، ون اینڈ ہاف سینچری تو بنا لی ہے آج مراسلوں کی!لیکن صبح کو ٹونٹی 20 کھیل رہی تھیں ۔ کس کی نظر لگ گئی!! !
تو محفل کے روحانی بابا سے دعا کروا لیتیں۔ارے ٹونٹی ٹونٹی کیا، ون اینڈ ہاف سینچری تو بنا لی ہے آج مراسلوں کی!
طبعِ روحانی ذرا ناساز ہے امید ہے وزیر اعظم صاحب کو دیکھ کر ٹھیک ہو جائے گی.