عثمان
محفلین
اچھا تو ادارت اور رپورٹ کے پیغامات الگ آتے ہیں۔ دلچسپ!
اچھا تو ادارت اور رپورٹ کے پیغامات الگ آتے ہیں۔ دلچسپ!
اچھا تو ادارت اور رپورٹ کے پیغامات الگ آتے ہیں۔ دلچسپ!
اب تو تجسس کے مارے نیند بھی نہیں آئے گی۔۔یہ کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ماجرا ہو گیا
کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا ۔۔
کچھ دیر کے لیے کہیں جانا ہوا تھا، واپس آیا تو محفل فورم دو ملین پیغامات کے پاس آئی کھڑی ہے۔ میں نے کل کا سوچا ہوا تھا۔
لگتا ہے کہ آج رات کو سونے سے پہلے ہی خصوصی تحریر پوسٹ کرنی پڑے گی۔
اب تو تجسس کے مارے نیند بھی نہیں آئے گی۔۔
ریڈ بل کیا؟بس ریڈ بل کا ٹن کھول لیں۔۔۔
آپ لسی کا گلاس تیار رکھیں۔ریڈ بل کیا؟
سرخ بیل!ریڈ بل کیا؟
ثورِ قرمزی!ریڈ بل کیا؟
بل کو سانڈ کہتے ہیں غالباًسرخ بیل!
کیا بات ہے بُل کا شربت پینے سے انرجی آتی ہے تو لوگ گوشت کیوں کھاتے ہیںبل کو سانڈ کہتے ہیں غالباً
تو فی الحال درج ذیل قیاسات متوقع وقت کے آس پاس پائے جا رہے ہیں!محفل کے بیس لاکھ پیغامات کس روز اور کس سعد گھڑی میں مکمل ہونے کا امکان ہے؟ کیا فرماتے ہیں رفقائے قیاس انداز و علمائے ستارہ شناس و ماہرین علم جفر در ایں قصہ؟
میرے خیال میں آنے والے اتوار کی شام کو بیس لاکھ پیغامات مکمل ہونے کا امکان ہے.
لیجیے جناب! تکا صاحب حاضر ہیں۔ 23 جولائی 2018 رات آٹھ بجے پاکستانی وقت کے مطابق!
میرا اندازہ بھی 23، 24 جولائی کا ہی ہے۔
جناب!بل کو سانڈ کہتے ہیں غالباً
ریڈ بل کیا؟
آپ لسی کا گلاس تیار رکھیں۔
سرخ بیل!
واہ ۔۔ کیا معلومات کا ذخیرہ ہے آپ سب کے پاس ۔۔ثورِ قرمزی!