میں نے محفل میں "پارلر" نہیں کھولا ہوا۔۔نہیں خیر یہ تو مذاق نہیں ہے...
لیکن رنگ کالا کرنے کے لیے سیب کھانے سے کیا ہوگا؟؟؟
ہماری معرفت جاہلانہ کی ضد!میرے تجاہل عارفانہ سے؟ مطلب؟
رنگ کالا کرنے کے لئے سیب نہ کھانا ضروری ہے۔ صبح دوپہر شام سیب نہ کھائیں۔نہیں خیر یہ تو مذاق نہیں ہے...
لیکن رنگ کالا کرنے کے لیے سیب کھانے سے کیا ہوگا؟؟؟
یہ چٹائی مغز سے بھی بنتی ہے؟نہیں...
مغز چٹائی کا اثر!!!
نہیں. .یہ چٹائی مغز سے بھی بنتی ہے؟
لگتا ہے کہ بھیجا بھی فرائی کروا لائے ہیں۔نہیں. .
بانس کے ڈنڈے سے بنتی ہے...
کیا وہ بھی کھانے ہیں!!!
معلوماتی!میں نے محفل میں "پارلر" نہیں کھولا ہوا۔۔
وہ بھی سنی سائیڈ اَپ۔لگتا ہے کہ بھیجا بھی فرائی کروا لائے ہیں۔
اوہ!!!میں نے محفل میں "پارلر" نہیں کھولا ہوا۔۔
لگتا ہے کہ بھیجا بھی فرائی کروا لائے ہیں۔
فرائی کے لیے بچا ہی کہاں!!!لگتا ہے کہ بھیجا بھی فرائی کروا لائے ہیں۔
اور رات کو کھالیں؟؟؟رنگ کالا کرنے کے لئے سیب نہ کھانا ضروری ہے۔ صبح دوپہر شام سیب نہ کھائیں۔
عدنان بھائی آپ کون سے وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں ۔
بھائی پڑھ نہیں رہے پڑھا رہے ہیں ۔عدنان بھائی آپ کون سے وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں ۔
رات کو کھالیں جمع کرنی ہیں کیا؟اور رات کو کھالیں؟؟؟
خوش آمدید جناب۔
شکریہ بھیا۔خوش آمدید جناب۔