جاسمن
لائبریرین
یہ کیسے پتہ چلے کہ کس کا مراسلہ ہے؟مجھے لگتا ہے کہ میں نے ہی کیا ہو گا۔
یہ کیسے پتہ چلے کہ کس کا مراسلہ ہے؟مجھے لگتا ہے کہ میں نے ہی کیا ہو گا۔
ہاہا!! زبردست وارث بھائی پہلی دفعہ کوئی شتونگڑا لگایا آپ نے۔
چالان کیا جائے۔اس کے بعد یہ ہوگیا۔
نبیل بھائی اور سعود بھائی کو؟مریم افتخار بہنا اب آپ منتظمین کو چھٹی کی درخواست دے سکتی ہیں ۔
مکھن سے بال نکال رہے ہیں؟بیس لاکھ مراسلوں میں سے ایک ایک کرکے ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ابھی بتاتے ہیں!!!
اتنا حیران ہونے سے پہلے یہ تو دیکھ لیں کہ مشورہ دینے والا کون ہے؟؟؟نبیل بھائی اور سعود بھائی کو؟
اور بھوسے کے ڈھیر میں سوئی تلاش کررہے ہیں!!!مکھن سے بال نکال رہے ہیں؟
ہمیں تو لگا تھا کوئی ہنگامہ ہو گا لیکن ابھی تک ایک بوتل پر ٹرخایا گیا ہے۔ جس کے اندر سے بھی لگتا ہے کوئی جن ہی برآمد ہو گا۔
میرے لیے تو یہ بھی بہت ہے!ہمیں تو لگا تھا کوئی ہنگامہ ہو گا لیکن ابھی تک ایک بوتل پر ٹرخایا گیا ہے۔ جس کے اندر سے بھی لگتا ہے کوئی جن ہی برآمد ہو گا۔
چاچو ایسا تو نہ کریں گمان نہ کریں۔غالب گمان ہے کہ بیس لاکھواں مراسلہ درج ذیل ہے۔ البتہ ابھی پورے وثوق سے نہیں کہہ سکتے۔
ہمیں پتا ہی نہ چلا کہ ابن سعید بھائی اچار بھی بناتے ہیں۔ اور اسی کی قیمت سے محفل چلاتے ہیں۔چاچو ایسا تو نہ کریں گمان نہ کریں۔
آپ کے اچاروں پر تو یہ محفل دوڑتی ہے۔
کیا مطلب؟؟؟چاچو ایسا تو نہ کریں گمان نہ کریں۔
آپ کے اچاروں پر تو یہ محفل دوڑتی ہے۔
"وچاروں" شاید برمحل ہو۔چاچو ایسا تو نہ کریں گمان نہ کریں۔
آپ کے اچاروں پر تو یہ محفل دوڑتی ہے۔