ام اریبہ
محفلین
بس ایویں خوا مخواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات ٹھیک ہے، پر میری ایسی تو نیت ہی نہیں۔
بس ایویں خوا مخواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات ٹھیک ہے، پر میری ایسی تو نیت ہی نہیں۔
نوٹ کیجئے:۔۔۔ جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوںمحترمہ ماہی احمد صاحبہ
آپ سے موادبانہ گزارش ہے کہ ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں، شکریہ
باباجی ، میں نے چہرے کی یا بے حیائی کی تو بات ہی نہیں کی، ۔۔۔لوجی ایتھے وی رولا پے گیا اے ۔۔۔ ۔
جناب فاروق صاحب یہ دست شناسی کا زمرہ نہیں ہے یہ فیشن اور ملبوسات کا زمرہ ہے اور بچیوں نے دلہنوں کے ہاتھ پر بننے والے نقشہ جات پیش کیئے ہیں جس میں کسی بچی کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے جو کہ بے حیائی کے زمرہ میں آتا ہو۔
سر جی لگتا ہے آپ کیرو کی پامسٹری کی کتب کا بہت مطالعہ کرتے ہین جس کی وجہ سے آپ کو ہر ایک ہاتھ کو دست شناسی کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں
متفقآپ کی بات ٹھیک ہے، پر میری ایسی تو نیت ہی نہیں۔
اس سے کیا ہوتا ہے؟
متفقکچھ نہیں ہوتا ان لکیروں میں۔۔جو ہوتا ہے رب کی مرضی سے ہوتاہے ۔۔
- ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں۔
- مہندی صرف ہاتھ کی اندر والی طرف لگائی جائے تو مناسب ہے۔
گو کہ مہندی کے ڈیزائنوں سے تو میرا کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔ لیکن مجھے کسی نے بتایا کہ محفل پر تو مہندی کے دھاگے تک میں فتوے بازی کا بازار سجا رکھا ہے فتوے بازوں نے۔۔۔ سو ہم نے سوچا چلتے چلتے دو چار ہم بھی خرید لیں۔۔۔ کیا ریٹ چل رہا ہے بھئی آج کل فتووں کا؟ اگر مناسب دام لگاؤ تو دو درجن باندھ دو
یاد رہے کہ یہ والے دو فتوے میڈیکل سیمپل ناٹ فار سیل کے طور پر لے رہے ہیں ہم لہٰذا ان کے دام نہیں ملیں گے
افف یہ بہت اچھا لگ رہا ہے
شکریہافف یہ بہت اچھا لگ رہا ہے
یہ تو کسی ڈاکٹر کا ہاتھ لگ رہا ہے
شکریہبہت خوب ماہی احمد بلکہ بہت ہی خوب۔ لیکن محمد عمر فاروق بھائ کےمشورہ پربھی غور کیجیے گا۔
جذاک اللہاجازت ہے