ماہی احمد
لائبریرین
شکر ہے اس نے بس اسی پر اکتفا کیا۔۔۔کپڑے کا پرنٹ اچھا ہے۔
میں نے تو اپنے آُ کو زیادہ بستی کے لئیے ریڈی کیا ہوا تھا
شکر ہے اس نے بس اسی پر اکتفا کیا۔۔۔کپڑے کا پرنٹ اچھا ہے۔
مجھے بھی بہت اچھا لگتا ہے آپی۔۔۔بہت خوب ماہی!
مہندی لگا کر منانے کا انداز اچھا ہے۔
ہاتھوں پر مہندی کے ساتھ مجھے ناخن پر عرق لگانا بہت پسند ہے۔
تو جلد جلد لگانا چاہیے ناں!
میں عرق کی ایک کون لے کر سب ساتھیوں کو دیتی ہوں۔ سب باری باری لگاتی ہیں اور ایسا کرتے ہوئے ہم بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مجھ سے ل لیں، میرے پاس پڑا ہےمیں نے ابھی چند دن پہلے ایک ہاتھ کے ناخنوں پر لگایا تو عرق شاید پرانا تھا،اس لئے رنگ نہیں آیا۔ اب دیکھو کب بازار جانا ہو اور میں لے کر آؤں۔۔۔۔
جلدی سے دے دو۔
نیل آرٹ کرو تو مجھے ضرور دکھانا۔
میری ایمن بھی اب نیل پالش نہیں لگاتی ۔لیکن زیادہ دیر مہندی یا عرق لگانا بھی اس کے لئے بہت صبر آزما ہے۔
بالکل۔۔۔ اور وہ جو ایک شیڈ آجاتا ہے وہ بھی بہت اچھا لگتا ہے۔ماہی!
بالوں میں بغیر کیمیکل کے مہندی لگانا کتنا زبردست کنڈیشنر ہے۔ ہے ناں!
بالکل۔اور سورج کی روشنی میں یہ بال بہت ہی پیارے لگتے ہیں۔
اور بتاؤں میں نے ٹیگ دیکھ کر ایسے کر لیا تھا کہ ابھی ماہی کہےگی تم نے اپنی مہندی نہیں شیئر کی لیکن بچت ہوگئی
مجھے تو یاد نہیں تھا پر تم نے خود یاد دلا دیا۔۔۔اور بتاؤں میں نے ٹیگ دیکھ کر ایسے کر لیا تھا کہ ابھی ماہی کہےگی تم نے اپنی مہندی نہیں شیئر کی لیکن بچت ہوگئی
اففف کتنی باریک مہندی ہے ناں کیسے لگا لیتی ہو تم؟ میں نے وہاں فیس بک پر بھی دیکھی تھی
یہ رہی۔۔ چھوٹی کے لگائی تھیمجھے تو یاد نہیں تھا پر تم نے خود یاد دلا دیا۔۔۔
چلو شاباش اب دکھاؤ جلدی سے۔
مہندی کا عرقیہ عرق کیا ہے جس کا اتنا زیادہ ذکر خیر ہو رہا ہے؟
جی، یہ عرق عام طور پر خواتین ناخنوں پر لگاتی ہیں۔ اور اس کے بننے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک برتین میں گڑ رکھ کر اور درمیاں میں ایک خالی پیالی رکھ دی جاتی ہے۔عرق مہندی کا ہے اور بنتا گُڑ کا ہے http://s2.photobucket.com/user/khansak/media/SHATOONGARAY/0026-1.gif.html?sort=3&o=25
سو بیٹوفل ماہی یہ تمہرا ہینڈی ہے کیا اور یہ بینگلز تو بہت پیاری ہیں