کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

خوشی

محفلین
ارے میں تو انھی کی بات کر رہی ہوں مطلب ٹاپک کے مطابق بات کی ھے کہ ان میں بھی خود اعتمادی کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ھے

اور جناب میں کیوں‌بتاؤں آپ خود سوچیں کون کون ہو سکتا ھے ویسے‌آج کیا آئینہ دیکھ لیا تھا
 

عسکری

معطل
یہ تو کوئی بات نا ہوئی ۔ہر انسان کی اپنی پرابلم ہوتی ہیں ۔زندگی گزارنے کے طریقہ ہوتا ہے۔ کیا پتا جو آپ کو خوش نا دکھا ہو وہ خوش ہو یا اس کی زندگی میں خوشی ہو ہی نا۔یہ دھاگہ مجھے کچھ راس نہیں آیا۔اور ہو سکتا ہے وہ بے چارہ مرنے والا ہو دکھوں سے:grin: ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔
 

خوشی

محفلین
ایسی کوئی بات نہیں ایسا ہوتا تو میں یہ دھاگہ نہیں بناتی مجھے لگ رہا ھے آُ سمجھ رھے ھیں آپ کا شمار میں انھی لوگوں میں ہوتا ھے کیا ایسا تو نہیں ھے
 

عسکری

معطل
نہیں میں تو ہنس مکھ انسان ہوں چاہے تو شمشاد بھائی طالوت بھائی اور علی زاکر گواہ ہیں۔پر مجھے اس بندے کی پرائیویسی میں کچھ خلل سا محسوس ہونے لگا ہے کہیں وہ بندہ غصہ ہی نا کھا جائے آپ پر۔:grin:
 

زونی

محفلین
کچھ رکن ایسے ھیں اس محفل کے جن کو میں نے کبھی خوش یا مطمن نہیں دیکھا بات کریں گے تو جلی بھنی مسکرائیں گے تو لگتا ھے سب پہ احسان کر رھے ھیں، جواب دیں گے تو ایسا جیسے غوری میزائیل پھینک رھے ہوں

کیا آپ نے کبھی ان کو خوش دیکھا ھے ویسے وہ ھیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟





خوشی اچھا تھریڈ‌شروع کیا ھے آپ نے لیکن ساتھ میں یہ قدغن بھی لگا دیا کہ نام نہیں لینا تو پھر کیتھارسس کیسے ہو گا ؟ :grin:

ویسے خوشی آپ کو نہیں لگتا ایسے لوگ جلی بھنی باتیں کر کے بھی قدرے مطمئن رہتے ہیں اور اس قسم کی شخصیات کا اکثر سیاسی دھاگوں میں آنا جانا لگا رہتا ھے؟
:grin:
 

خوشی

محفلین
کچھ دن یہ دھاگہ چلنے دیں پسند کرنے والوں کا شکریہ ، دیکھتے ھیں کس کس پہ گمان ہوتا ھے یہ
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

جن کے لئے یہ تھریڈ ہے وہ لوگ ابھی تک اِدھر اُدھر ہی پھررہے ہیں اسطرف دیکھکر بھی انجان بنے ہوئے ہیں

:confused4:
 

خوشی

محفلین
:battingeyelashes:

جن کے لئے یہ تھریڈ ہے وہ لوگ ابھی تک اِدھر اُدھر ہی پھررہے ہیں اسطرف دیکھکر بھی انجان بنے ہوئے ہیں

:confused4:

بوچھی جی بہت سے لوگ سمجھ رھے ھیں کہ انھیں کہا جا رہا ھے

میرا خیال ھے تھوڑا اضافہ کر دوں تعریف میں پھر شاید جلد پہچانے جا سکے وہ لوگ

ایک نشانی یہ بھی ھے ان کی کہ

وہ کسی کی تعریف یوں کرتے ھیں جیسے اپنا صدقہ اتار رھے ہوں:laughing:
 
Top