یوسف سلطان
محفلین
بس کوچ سے ذرا وکٹ چھپا کے رکھنی ہو گئی نہیں تو کچھ سالوں بعد یہ پڑھنے کو ملا کرے گا کہ ایک پاکستان کی بھی کرکٹ ٹیم ہوا کرتی تھی
سلطان راہی چھکا مارتے ہوئے
ایں کمال است، کمال است ،کمال است
عبداللہ محمد جی تسی کی کہندے او؟
محمد وارث arifkarim محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یوسف سلطان
ایکشن ہی ایکشن است
کولی وڈ کا نام جولی وڈ ہونا چاہیےبے مثال ایکشن۔۔سین میں کسی چیز کی کمی رہ گئی ہو تو ضرور مطلع کیجئے گا۔
اس دے اگے اپنی پوری ٹیم نوں کھڑا کر دیو. ایہو جے چھکے اتھے وجنے چائیدے نے.سلطان راہی چھکا مارتے ہوئے
ایں کمال است، کمال است ،کمال است
عبداللہ محمد جی تسی کی کہندے او؟
محمد وارث arifkarim محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یوسف سلطان
یہ ہیرو کم غنڈا زیادہ لگ رہا ہے۔اور ہیرو نے لگا دیئے کشتوں کے پشتے
ہمارے خطے میں زیادہ تر ایسے ہی ہیرو پائے جاتے ہیں۔یہ ہیرو کم غنڈا زیادہ لگ رہا ہے۔
شنید ہے کہ گانے کی شروعات اس کلوز شاٹ سے ہی ہوا کرتی تھی، جس کے بعد کیمرہ زوم آؤٹ کرتا تھا۔کسی زمانے میں پشاور اور پنڈی میں ایک دو پختون دوستوں کے ساتھ جا کرپشتو فلمیں دیکھیں تھیں۔
25 انچ کی سکرین پر جب کچھ مخصوص نہایت کلوز شاٹ دکھائی پڑتا تھا تو میرا تو تراہ ہی نکل جاتا تھا