کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
میں تھوڑا فارغ ہو کر مفصل لکھتی ہوں، آپ احباب سے بھی درخواست کے موضوع کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کچھ لکھیں :)
 
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔کہ یہ خیال کبھی کبھی ہی کیوں آتا ہے۔۔۔مستقل ڈیرہ کیوں نہیں جمالیتا۔۔۔لیکن اگر ایسا ہوگیا تو پھر وہ کبھی کبھی بھی نہیں آئے گا :(
 
محب اردو

محفلین
یہاں خواہشات اور خیالات کا اختلاط ہورہا ہے لہذا ہم بھی خواہش کو خیال کا نام دے کر عرض کرتے ہیں کہ ہمارا خیال یہ ہے کہ ہم اردو اور عربی کے اچھے ادیب بن جائیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ اگر تجھ کو میرے لیئے بنایا گیا ہے تو ایک کیوں بنایا ۔ دو بنایا ہوتا ۔ ;)
 
ماہی احمد

لائبریرین
تو جس بائیو لائبریری کی میں بات کر رہی تھی
اس کے بارے میں خیال آتا ہے
کہ دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ہو میری، :love:
صرف کتابوں کی نہیں،
جینومک سیکوینسز کی بھی--- دنیا کے تمام جانداروں کے جینومک سیکونیسز ہوں اس میں۔
تمام اینٹی باڈیز، اینزائمز، ڈی این اے سیمپلز وغیرہ
غرض یہ کہ ایک مکمل بائیو لائبریری۔ :cool3:
دنیا کا بڑے سے بڑا سائنسدان بھی صرف چند قطرے انزائم کے لیئے میرے پاس آئے :cool3:
افف کتنا مزہ آئے نا!:devil3:
 
نیرنگ خیال

قصہ مختصر یہ کہ آپ بائیو کے خزانے کا سانپ بننا چاہ رہی ہیں۔۔۔۔ :tongue:
 
Top