کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
تاہم عنوان اس لڑی کا کچھ یوں ہونا چاہیے تھا کہ " ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے " ۔۔۔ پھر سب اپنے دل ک بھڑاس نکالتے اچھی طرح سے
خواہشیں تو بہت سی ہوتی ہیں
اور ایسی ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے لیئے انسان کوشش بھی کرتا ہے
میں تو ان باتوں کا ذکر کر رہی ہوں جو ایسے ہی دل میں آجائیں (وہی وہی "دماغ میں" )
جن کے بارے میں ہم کر کچھ نہیں سکتے سوائے اِس کے کہ انہیں اپنی من کی دنیا میں شامل کر لیں۔
جیسے کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میں روڈ سائڈ بیٹھ کر آتی جاتی گاڑیوں کو دیکھوں (بشرطیکہ موسم خوشگوار ہو) :)
 
ابن رضا

موسم کون سا اندرونی یا بیرونی یا دونوں ۔۔ اگر ایسا ہے تو پھر تو یہ خیال در خیال ہوا ناں؟؟؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یار میرے خیالات اگر کسی کو پتا چل جائیں تو لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر چھتر ماریں مجھے :p
اس جملے میں بہت سے ابہام ہیں۔۔۔
آپ کو ڈھونڈ کر چھتر ماریں۔۔۔
یا چھتر ڈھونڈ کر آپ کو ماریں۔۔۔۔
یا پھر

آپ اور چھتر دونوں ہیں۔۔۔ پر چھتر مارنے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :p
 
Top