ماہی احمد
لائبریرین
اس جملے میں بہت سے ابہام ہیں۔۔۔
آپ کو ڈھونڈ کر چھتر ماریں۔۔۔
یا چھتر ڈھونڈ کر آپ کو ماریں۔۔۔ ۔
یا پھر
آپ اور چھتر دونوں ہیں۔۔۔ پر چھتر مارنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔
اس جملے میں بہت سے ابہام ہیں۔۔۔
آپ کو ڈھونڈ کر چھتر ماریں۔۔۔
یا چھتر ڈھونڈ کر آپ کو ماریں۔۔۔ ۔
یا پھر
آپ اور چھتر دونوں ہیں۔۔۔ پر چھتر مارنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔
میں بھی یہی سمجھا رہا ہوں۔۔۔۔یہ نا آپ لوگ ایسی گفتگو سے پرہیز کریں
خود خود ہی لگے ہوئے ہیں۔۔۔
خود بھی سمجھیں!میں بھی یہی سمجھا رہا ہوں۔۔۔ ۔
دیکھا تم نے کتنے معنی نکال لیئے ۔۔ اسی طرح کبھی کبھی منہ سے ایسی بات نکل جاتی ہے کہ لوگوں کو جب سمجھ آتی ہے تو میرے درپے ہوجاتے ہیںاس جملے میں بہت سے ابہام ہیں۔۔۔
آپ کو ڈھونڈ کر چھتر ماریں۔۔۔
یا چھتر ڈھونڈ کر آپ کو ماریں۔۔۔ ۔
یا پھر
آپ اور چھتر دونوں ہیں۔۔۔ پر چھتر مارنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔
رندان بےریا کی صحبت کسے نصیبدیکھا تم نے کتنے معنی نکال لیئے ۔۔ اسی طرح کبھی کبھی منہ سے ایسی بات نکل جاتی ہے کہ لوگوں کو جب سمجھ آتی ہے تو میرے درپے ہوجاتے ہیں
پھر بھی ۔۔۔۔پھر بھی!
ہمارے تو ساتھ زاہد بھی رند ہوگئےرندان بےریا کی صحبت کسے نصیب
زاہد بھی ہم میں بیٹھ کر انسان ہوگئے
عینی اگر کچھ سو چین آپ کے پاس ہیں تو دو چار سو چین مجھے دے دیں۔۔۔اف! خیالات اور سوچون کا ریلا تو کبھی بن بلائے سیلاب کی طرح بہا لے جاتا ہے۔۔۔
کچھ سوچین اور خیالات تو موتیے کی بھینی بھینی خوشبو کی مانند ایسے احاطہ کیے رلھتے ہین جیسے چاند کے گرد ہالہ۔۔۔ ۔
کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے مین صحرا کی چاندنی رات کو دیکھون اسے کھوجون۔۔۔ ۔۔
ماہی کی طرح ایک خواہش کتابون کےبحر بے کنار سمندر مین ڈوب جانے کی ہے۔۔۔ ۔
اب آپ کو یہ نون ہی نظر آئے گا زیادہ تر کیونکہ سیل فون کے کی بورڈ میں نون غنہ لکھا ہی نہیں جاتاعینی اگر کچھ سو چین آپ کے پاس ہیں تو دو چار سو چین مجھے دے دیں۔۔۔
اگر سونے کی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ چاندی کی بھی چلیں گی۔۔۔
آٹو سجیسٹ نہیں ہے کیا؟اب آپ کو یہ نون ہی نظر آئے گا زیادہ تر کیونکہ سیل فون کے کی بورڈ میں نون غنہ لکھا ہی نہیں جاتا
نہیں بھیا میں نے ایک کی بورڈ انسٹال کیا تھا جب آپ کو بتایا بھی تھا ۔۔۔لیکن پھر وہ کسی وجہ سے کام نہیں کر رہا تھا تو اب میں اسی سے کام چلا رہی ہوںآٹو سجیسٹ نہیں ہے کیا؟
گھر اور گھر داری کے جھمیلوں میںاتنے دنوں سے غائب کدھر ہو۔۔۔
تو ابھی ابھی والے آئیڈیے پر عمل کر سکتا ہے وہ۔۔بھئی اب کسی کے دل میں یہ کبھی کبھی والا آئیڈیا نہ ہو تو ۔۔
میاں! آپ کو کب سے ایسے خیالات آنے لگے؟؟؟؟کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ایسی دنیا ہو جہاں خواتین مردوں کو نہ ٹوکا کریں!!