کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
مقدمہ
کتابچہ لکھنے کا مقصد وسبب
قرآن مجید کی لغوی تعریف
قرآن مجید کی اصطلاحی تعریف
قرآن مجید کے فضائل
قرآن مجید اللہ کی رسی ہے
قرآن مجید نوروہدایت کا منبع ومصدر ہے
قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت دس نیکیوں کا باعث ہے
قرآن مجید کا سماع باعث اجر وثواب
قرآن مجید بہترین سفارشی ہے
قرآن مجید قابل رشک نعمت ہے
قرآن مجید کا متعلم ومعلم کائنات سے افضل ہے
قرآن مجید کے قاری کا عجیب وغریب اعزاز وشرف
قرآن مجید کے حقوق
قرآن مجید کا پہلا حق
قرآن مجید کا نزول اور اس کا وصف بےنظیر
قرآن مجید اور اس کا وصف بےنظیر کی حفاظت
قرآن مجید کا دوسرا حق
قرآن مجید کو ترتیل سے پڑھا جائے
قرآن مجید کو عدم ترتیل سے پڑھنے کے نقصانات
قرآن مجید کو خوش الحانی سے پڑھا جائے
قرآن مجید کو یاد رکھا جائے اور اس کو روزانہ کا معمول بنایا جائے
قرآن مجید کو دل لگی سے پڑھنا اور اختلاف سے بچنا
قرآن مجید کا تیسراحق
قرآن مجید کا چوتھا حق
قرآن مجید کا پانچواں حق
قرآن مجید کے ذریعے نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا
قرآن مجید کی تبلیغ میں زبان کا صحیح استعمال
قرآن مجید کی تبلیغ میں کلام کی فصاحت
قرآن مجید کی تبلیغ میں زبان کی نرمی
قرآن مجید کی تبلیغ میں زبان کی مٹھاس
الخلاصہ والخاتمہ
فہرست مصادر ومراجع
فہرس العناوین
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

تفسیر احسن الکلام (عربی،اردو،انگلش)

مصنف کا نام

حافظ صلاح الدین یوسف

ناشر

مکتبہ دارالسلام،لاہور



تبصرہ

عرصہ دراز سے اس بات کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ قرآن مجید کا انگریزی اور اردو زبان میں اکٹھا ترجمے کا ایڈیشن شائع کیا جائے۔ ادارہ دارالسلام نے اس سلسلہ میں زیر نظر ’تفسیر احسن الکلام‘ کی صورت میں ایک مستحسن قدم اٹھایا ہے۔ انگریزی میں اس مختصر ترجمہ و حواشی کی تکمیل کی سعادت ’دی نوبل قرآن‘ کے نام سے اللہ تعالیٰ نے ڈاکٹر تقی الدین الھلالیؒ اور ڈاکٹر محمد محسن خاں کو عطا فرمائی ہے جو اس وقت دنیا بھر میں مستند اور مقبول ترین ترجمہ ہے۔ ’احسن الکلام‘ انھیں انگریزی حواشی کا آسان اور عام فہم اردو ترجمہ ہے جسے الامام محمد بن سعود الاسلامیہ ریاض کے ایک فاضل ڈاکٹر محمد امین نے مکمل کیا۔ اردو زبان میں سلیس اور رواں ترجمے کی اہم ترین اور گرانبار ذمہ داری محترم حافظ صلاح الدین یوسف اور مولانا محمد عبدالجبارنے انجام دی ہے۔ ادارہ دارالسلام نے ان دونوں تراجم اور حواشی کو اکٹھا شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے جس پر ادارہ ہدیہ تبریک کا مستحق ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان قرآن کریم کو حرزِ جان بنائیں اور اس کے معانی و مفاہیم کو سمجھ کر اپنی زندگی میں لاگو کرنے کی کوشش کریں۔(ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
سورہ فاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ نساء
سورہ مائدہ
سورہ الانعام
سورہ اعراف
سورہ انفال
سورہ توبہ
سورہ یونس
سورہ ہود
سورہ یوسف
سورہ الرعد
سورہ ابراہیم
سور ہ الحجر
سورہ النحل
سورہ بنی اسرائیل
سورہ الکہف
سورہ مریم
سورہ طٰہٰ
سورہ الانبیاء
سورہ الحج
سورہ المومنون
سورہ النور
سورہ الفرقان
سورہ الشعراء
سورہ النمل
سورہ القصص
سورہ العنکبوت
سورہ الروم
سورہ لقمن
سورہ السجدہ
سورہ الاحزاب
سورہ سبا
سورہ فاطر
سورہ یس
سورہ الصٰفت
سورہ ص
سورہ الزمر
سورہ المومن
سورہ حم السجدہ
سورہ الشوری
سورہ الزخرف
سورہ الدخان
سورہ الجاثیہ
سورہ الاحقاف
سورہ محمد
سورہ الفتح
سورہ الحجرات
سورہ ق
سورہ الذریت
سورہ الطور
سورہ النجم
سورہ القمر
سورہ الرحمن
سورہ الواقعہ
سورہ الحدید
سورہ المجادلہ
سورہ الحشر
سورہ الممتحنہ
سورہ الصف
سورہ الجمعۃ
سورہ المنٰفقون
سورہ التغابن
سورہ الطلاق
سورہ التحریم
سورہ الملک
سورہ القلم
سورہ الحاقہ
سورہ المعارج
سورہ نوح
سورہ الجن
سورہ المزمل
سورہ المدثر
سورہ القیمہ
سورہ الدھر
سورہ المرسلت
سورہ النبا
سورہ النزعت
سورہ عبس
سورہ التکویر
سورہ الانفطار
سورہ المطففین
سورہ الانشقاق
سورہ البروج
سورہ الطارق
سورہ الاعلی
سورہ الغاشیہ
سورہ الفجر
سورہ البلد
سورہ الشمس
سورہ الیل
سورہ الضحیٰ
سورہ الم نشرح
سورہ التین
سورہ العلق
سورہ القدر
سورہ البینہ
سورہ الزلزال
سورہ العدیت
سورہ القارعہ
سورہ التکاثر
سورہ العصر
سورہ الہمزہ
سورہ الفیل
سورہ قریش
سورہ الماعون
سورہ الکوثر
سورہ الکافرون
سورہ النصر
سورہ اللہب
سورہ اخلاص
سورہ الفلق
سورہ الناس
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

اللہ کے دشمن

مصنف

مائل خیرآبادی

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور



تبصرہ

زیر نظر کتاب ’اللہ کے دشمن‘ بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ بچوں کے لیے عام طور پر معاشرے میں غیر اخلاقی کہانیاں اور لطیفے وغیرہ مروج ہیں جو بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے نثر اور نظم میں کہانیاں مرتب کیں۔ ادارہ دار الابلاغ نے ان سچی کہانیوں کو ’اللہ کے دشمن‘ کے عنوان سے یکجا کر کے شائع کیا ہے۔ ان کہانیوں کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سچے واقعات پر مشتمل ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ایسی کتب پڑھنے کے لیے دیں۔(ع۔م)
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
پانیوں کی فوج والا بادشاہ ابرہہ
مصنوعی جنت بنانے والا بادشاہ شداد
جس کے خزانوں کی چابیاں اونٹ اٹھاتے تھے قارون
پیارے نبیﷺ کو تکلیفیں دینے والا ابولہب
نبوت کا دعویدار ایک شعبدہ باز اور بہروپیا مسلیمہ کذاب
پیارے نبی کو جان سے مارنے کا خواہشمند ایک بدبخت ابوجہل
بیوقوف کی تلاش
علم کی قدر
اگر پیٹ بھر گیا
غریب بادشاہ
ہمارا قصہ
دوست کی یاد
ایک مصیبت چار یار
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

جب فرشتہ بھیس بدل کر آگیا

مصنف

محمد طاہر نقاش

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور​



تبصرہ

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ ’فرشتہ اندھے کے روپ میں‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں بچوں کی تربیت کے لیے متعدد کہانیاں رقم کی گئی ہیں۔ ان کہانیوں میں موت کے پیچھے پیچھے، 100 جانوں کا قاتل، اللہ کی اونٹنی، بوڑھا بیٹا، اذان کیسے شروع ہوئی اور جب فرشتہ بھیس بدل کر آ گیاقابل ذکر ہیں۔اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
سچی بات:فرشتہ اندھے کے روپ میں
موت کے پیچھے پیچھے
100 جانوں کا قاتل
آخرت کی فکر
اللہ کی اونٹنی
زندگی کی آخری نماز
بوڑھا بیٹا
اذان کیسے شروع ہوئی؟
دنیا میں ہروقت گونجنے والی آواز
جب فرشتہ بھیس بدل کر آگیا
وہ تین سو سال تک سوتے رہے
سمندر میں قید
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یورپی سازشیں

مصنف

علامہ جلال العالم

مترجم

قاضی ابوسلمان محمد کفایت اللہ

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور



تبصرہ

زیر نظر کتاب میں فاضل مولف محمد طاہر نقاش نے امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے اور ہوش میں لانے کے لیے دور جدید میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہود و نصاریٰ کی طرف سے برپا کی جانے والی سازشیں منظر عام پر لائی گئی ہیں۔ ان سازشوں کی تفصیلات پڑھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور موجودہ رونما ہونے والی زمینی و جغرافیائی اور فکری تبدیلیوں کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ آج بھی عالم کفر عالم اسلام کو تباہ و برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔ اس نے عالم عرب کے متعلق، فلسطین اور پھر پاکستان کے خلاف کیا کیا سازشیں کیں اور کر رہا ہے۔ اسی طرح اس نے ترکی سے خلافت ختم کر کے مسلمانوں کے شیرازہ کو بکھیرنے کے لیے کیا کیا سازشوں کے جال بنے۔ اور اس طرح کے کئی موضوعات جو اسلام اور مسلمانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور مسلمانوں کے خلاف عالم کفر کی بپا ہونے والی سازشوں سے آگاہی کے لیے یہ کتاب لکھی ہے۔ کتاب میں اس قدر سنسنی خیز معلومات ہیں کہ پڑھنے والے حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔ماضی قریب میں ان سازشوں کی ایک جھلک اس کتاب میں دکھائی گئی ہے تاکہ قارئین موجودہ حالات کے پس منظر میں عالم کفر کا اصل چہرہ اور عزائم ملاحظہ کر سکیں۔(ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
حرف تمنا
تقدیم
ایک عظیم اقتباس
تاثرات ومشاہدات
پکار
دشمنان اسلام کا بغض وکینہ
سپین کے مسلمانوں پر کیا بیتی
سپین کی تفتیشی عدالتیں
خوفناک آلات
اسلامی ممالک کی تفتیشی عدالتیں
مجاہد جلیل جاوید خان امامی
حبشہ سے کچھ او رمثالیں
بنگلہ دیش
اسلام کے بارے میں مغرب کا نقطہ نظر
اسلام ایک آہنی دیوار
یورپ کی اسلام دشمنی
اسلام کو تباہ وبرباد کرنے کی یورپی سازشیں
اسلام کو تباہ کرنے کے یورپی منصوبے
اسلامی حکومت کا خاتمہ
قرآن پاک کو ختم کرنے کا منصوبہ
مسلمانوں کی وحدت اور ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا
مسلمانوں کے اندر دین کے حوالے سے شکوک وشبہات پیدا کرنا
عربوں کو کمزور اور تباہ حال بنائے رکھنا
کیا اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں یورپ کے نقطہ نظر میں کوئی تبدیلی واقع ہورہی ہے؟
خاتمہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

بادشاہ کا ہاتھ کاٹ دو

مصنف

محمد طاہر نقاش

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور



تبصرہ​

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’جب فرشتہ بھیس بدل آ گیا‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک فرشتہ اندھے کا روپ دھار کر زمین پر آ جاتا ہے اور پھر وہ اور بھی روپ بدلتا ہے۔ اس کے علاوہ متعدد واقعات شامل کتاب کیے گئے ہیں۔ یہ مفید تربیتی کہانیاں ننھے مجاہد اور بعض دوسرے رسائل و جرائد سے اخذ کی گئی ہیں۔ (ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین

سچی بات: بادشاہ کا ہاتھ کیوں کاٹا جائے؟

اللہ تعالیٰ کا گھر

زخمی شہزادہ اور رحم دل بادشاہ

شہزادی کی شادی

شہزادیوں کی عید

لاشیں چوراہوں میں لٹکا دی گئیں

ذہانت ہو تو ایسی

بادشاہ کا ہاتھ کاٹ دو

اور پھر بت کرچی کرچی کرڈالے

حسین چہرہ

کردار کی جیت

دین سے محبت

رومی جرنیل پرچم اسلام کے سائے تلے

فقیر گورنر

بادشاہ قاضی کی عدالت میں

چالاک سفیر کی ذہانت

غریب بادشاہ

اتنی بڑی مچھلی

بھوک پیاس کا عذاب
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

بغداد کا تاجر اور بچوں کی عدالت

مصنف

محمود احمد غضنفر

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور​



تبصرہ

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ ادارہ دار الابلاغ نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے کہانیوں کے انداز میں تاریخ کے سچے واقعات قلمبند کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’بغداد کا تاجر اور بچوں کی عدالت‘ کے مصنف محترم محمود احمد غضنفر ہیں جن کی درجنوں کتب صحابہ کی سیرت کے مختلف درخشاں پہلوؤں پر مقبول عام ہیں۔ بچوں کے لیے یہ ان کی پہلی کہانی ہے جسے انھوں نے عربی ادب سے اخذ کر کے لکھا ہے۔(ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
انتساب
بغداد کا تاجر اور ننھے منے بچے
علی بابا کا خواب
علی بابا کی سفر حج پر روانگی
زیتون کا مٹکا
عدالت کے روبرو
بچوں کی عدالت
خیانت کا انجام
سورج،چاند ،ستارے
 
اللهم أرنا الحق حقاً ۔۔۔ ، وأرنا الباطل باطلاً ۔۔۔ ۔
اے اللہ ہمیں سچ کو سچا کر کے دکھا۔۔۔ ۔ اور جھوٹ کو جھوٹ کر کے دکھا ۔۔۔
آمین۔۔۔چنانچہ حق بات یہی ہے کہ تاج سر پر رکھا جاتا ہے۔ڈاڑھی کو تاج سے کیامناسبت ہے؟ البتہ یعنوان یہ ہوتا تو زیادہ بہتر تھا " مومن کی زینت داڑھی"۔۔۔:)
 
Top