کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
تعارف الصحیفۃ
مقدمہ
عرض مصنف
ہر آدمی کے سرمیں قدرومنزلت ،جو فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے
رسول اللہ ﷺ جب تشریف لاتے تو اپنی عمدہ خوشبو کی وجہ سے
جب ایک حبشی کو مدینہ میں دفن کیا گیا
مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو
جب کوئی شخص مجھے سلام کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح واپس لوٹاتا ہے
سب دنوں سے جمعہ کا دن افضل ہے اسی روز آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے
جب بھی عماررضی اللہ عنہ کو دو امور میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا اختیار دیا گیا
اگر تم اللہ کی رحمت کی وسعت کو جان لو تو تم اسی پر بھروسہ کرو
شراب بے حیائیوں کی جڑ ہے اور سب سے بڑا گناہ ہے
جو اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں مدد کرتا ہے
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
جو امام کی اقتداء میں ہو تو امام کی قراءت اس کی قراءت ہے
جب آدمی گھر سے نکلتا ہے تو یہ دعا پڑھتا ہے
اول رات چاند دیکھنے کی دعا
تو اپنے اوپر اچھا اخلاق اور زیادہ خاموش رہنا لازم کر
لیلۃ القدر ستائیسویں یا انتیسویں رات ہے
جب تم سے ایسا شخص رشتہ طلب کرے جس کی دین داری
مشرکین کے بچے جنتیوں کے خادم ہوں گے
جس نے (اپنی ضرورت سے ) زیادہ پانی یا گھاس روک لی
آپﷺ کا دروازہ ناخنوں کے ساتھ کھٹکھٹایا جاتا تھا
تقدیر کو دعا کے علاوہ کوئی چیز نہیں بدل سکتی
جب قضائے حاجت کا قصد کرتے تو کپڑا نہ اٹھاتے
جو (سحری کے وقت دشمن کے حملہ سے ڈرا) وہ رات کے پہلا پہر چلا
میں وہ صدقہ نہ بتادوں جس کو اللہ پسند کرتا ہے
قیلولہ کرو کیونکہ شیطان قیلولہ نہیں کرتے
سب سے مضبوط کڑا ایمان کا یہ کہ اللہ کے لیے دوستی رکھنا
اکھٹے کھانا کھایا کرو اور اس پر اللہ کا نام لے کر کھایا کرو
جب تک نبی اکرمﷺ پر درود نہ بھیجا جائے کوئی دعا قبول نہیں ہوتی
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

آسمان ہدایت کے ستر ستارے

مصنف

طالب ہاشمی

ناشر

البدر پبلیکیشنز لاہور



تبصرہ​

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف اختیار کیا ہے۔(ع۔ح)

اس کتاب آسمان ہدایت کے ستر ستارے کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عناوین
انتساب
پیش لفظ
حرفے چند
ہدایت کے ستارے(نظم)
اسمائے صحابہ کرام بلحاظ ترتیب کتاب
فہرست اسمائے صحابہ کرام بلحاظ حروف تہجی
فہرست مکمل نہیں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

آئیے عربی سیکھیں

مصنف

شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام

ناشر

مکتبہ دارالسلام،لاہور



تبصرہ

عربی قرآن اوراہل جنت کی زبان ہے ۔اسلامی شریعت کا اصل منبعہ یہی زبان ہے ۔لہذا شریعت کی تفہیم کی خاطر عربی کا آنا ازبس ضروری ہے ۔لیکن آج کےدورمیں مسلمانوں کو جہاں فکری طور پرزوال آیاہے وہاں یہ بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں کہ انہیں اپنی زبان اور علوم سے وہ شغف نہی رہاجو انگریز ی علوم اور زبان سے ہے۔اور اسی مشکل کا بالخصوص اس وقت سامناکرناپڑتاہے جب مسلمان حج وعمرہ کیلے جاتاہے۔وہاں اسے ایک تو دوران ادئیگی فریضہ زبان نہ آنےکی وجہ سےمشکلات پیش آتی ہیں ،اوردوسری جب اس معاشرےمیں رہتےہیں تو عرب لوگوں سے معاملہ کرتےوقت مشکلوں کاسامناکرناپڑتاہے۔اسی طرح اگرسعودی عرب یاکسی دیگر عرب ملک میں کاروبارکیلے جاناہوتو یہ اسی طرح کی مشکلات کا پیش آتی ہیں ۔چناچہ عوام الناس کی اسی پریشانی کےحل کیلے دارالسلام سٹوڈیولاہورپاکستان نےآئیے عربی سیکھیں کےنام سے یہ کتاب تیارکی ہے۔اس کتاب میں آسان عربی قوائد،روزمرہ استعمال ہونےوالی اشیاکےنام،گنتی او رفن وہنر سے وابسطہ الفاظ کو مکالماتی انداز میں پیش کیاگیاہے۔نیز برآں اس کی علیحدہ سے کیسٹس اورسی ڈیزبھی دستیاب ہے۔(ع۔ح)

اس کتاب آئیے عربی سیکھیں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
حروف تہجی
عربی گنتی
دنوں کے نام
اسم اشارہ قریب
اسم اشارہ بعید
سبزیوں کے نام
پھلوں کے نام
جملے بنانے کی مشق
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

فضائل اہلحدیث

مصنف

حافظ ابوبکراحمدبن علی بن ثابت الخطیب البغدادی

مترجم

الشیخ خالدگرجاکھی

نظرثانی

الشیخ عبدالعظیم حسن زئی

ناشر

دار التقوی،کراچی

[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Fazail-e-Ahle-Hadees.jpg.html]
[/URL]

تبصرہ

اصحاب الحدیث سےمراد وہ لوگ ہیں جو فروعی مسائل میں باہم برداشت ،تقلید جامدکی بجائے اجتہاداور دین کو بحثیت مجموع ایک منہج فکرکےمتعارف کراتےہیں۔عباسی دورمیں تقلیداور مختلف فقہوں کی ترویج کےبعد اجتہادی فکر کے فقدان کی وجہ سے امت کے اندر فہم قرآن وسنت کےحوالے سے جذبہ نہ رہا۔اس وقت اصحاب الحدیث نےاپنی نمایاں خدمات سرانجام دیں۔انہوں نےسلف کےاصل منہج کو لوگوں کےسامنے پیش کیا۔اور تقلید جامد کی تردید کرتے ہوئے فہم شرع کی حتمی اساس قرآن وسنت کو قرار دیا۔اسی طرح یونانی علوم کےاثرات کےرد میں بھی اصلی ماخذومصدر کی طرف توجہ مبذول کروائی۔تاہم امت کے اند ایک دور ایساآیاتھاکہ یہ فکر اس قدر نمایاں نہ رہاجیسے کہ اسے ہونا چاہیے تھا ۔ایک طرف یونانی علوم کےحملے اور دوسری طرف تقلیدی وفقہی جمود نے امت کو ایک نئی راہ پرلگارکھاتھا ۔ان حالات میں خطیب بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نےاصحاب الحدیث یا محدثین کی فکر کو اجاگرکرنے کی ضرورت محسوس کرتےہوئے یہ کتاب لکھی ۔جیسے محترم جناب خالدگھرجاکی صاحب نے انتہائی سادگی کے ساتھ اردوقالب میں ڈھالنے کی کامیاب کوشش فرمائی ہے۔اللہ انہیں اجرجزیل سے نوازے۔(ع۔ح)

اس کتاب فضائل اہلحدیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
تعارف
حدیث
تدوین حدیث
فرعی اختلاف کا اثر
عباسی انقلاب کا اثر
ایک مغالطے کا ازالہ
حالات مصنف
دیباچہ از مصنف
پہلا باب
رسول اللہﷺ کا اپنی حدیثیں حفظ کرنے اور انہیں دوسروں تک پہنچانے کا حکم
رسول اللہ ﷺ کا اس شخص کے لیے دعا کرنا جو حدیثیں پڑھے پڑھائے
رسول اللہ ﷺ کا اہلحدیث کی عزت کرنے کا حکم
اسلام پر غربت کا دور آنے کی خبر
امت کے ستر فرقے ہونے کی خبر
اہل حدیث کے عادل ہونے کی پشین گوئی
رسول اللہ ﷺ کے خلفاء اہل حدیث ہیں
اہلحدیث کے امانت دار ہونے کی پشین گوئی
اہلحدیث کو رسول اللہ ﷺ کا قرب بوجہ کثرت درود
اہل حدیث طلباء کو بشارت نبویﷺ
اسناد کی فضیلت
اہلحدیث رسول اللہ ﷺ کے امانت بردار ہیں
اہلحدیث دین کے حامی اور دفاع کرنے والے ہیں
اہلحدیث رسول اللہﷺ کے وارث ہیں
اہلحدیث ابدال اور اولیاء اللہ ہیں
دوسرا باب
اہلحدیث حق پر ہیں
طلب حدیث کی فضیلت
حدیث دین ودنیا کا نفع ہے
اپنے بچوں کوحدیث کی تعلیم دلانا
اہل حدیث قوی دلائل والی جماعت ہے
اہل حدیث سے محبت رکھنے والا اہل سنت ہے
حدیث واہل حدیث کے فضائل
حدیث سے شفا حاصل کرنا
صحابہ وتابعین کے فرامین برائے اشاعت حدیث
شاہان اسلام کی روایت حدیث کی تمنا کرنا
اہلحدیث کی مجلسوں کے سرور کا بیان
تیسرا باب
اہلحدیث کے فضیلت میں بزرگان دین کے خواب
بعض روایات کا بیان جن سے لوگ مغالطے میں پڑجاتے ہیں اور ان کا صحیح مطلب
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کے قول کا صحیح مطلب
امام مالک رحمہ اللہ کے قول کا صحیح مطلب
امام اعمش کے قول کا صحیح مطلب
امام ابوبکر عیاش کے قول کا صحیح مطلب
امام ابوبکر عیاش کا اہلحدیث کے فضائل بیان کرنا
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

فوز وسعادت کے ایک سو پچاس چراغ

مصنف

طالب ہاشمی

ناشر

پین اسلامک پبلیشرز

[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Fouz-W-Saadat-K-150-Chragh.jpg.html]
[/URL]

تبصرہ

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔(ع۔ح)

اس کتاب فوز وسعادت کے ایک سو پچاس چراغ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست
انتساب
اصحاب رسولﷺ
شان اصحاب رضی اللہ عنہم
انسانیت کی صحیح گرہ کشائی
کچھ اس کتاب کے بارے میں
مقدمہ
فہرست اسمائے صحابہ
فہرست اہم حواشی
فہرست مکمل نہیں ہے
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

گناہوں کی نشانیاں اور ان کے نقصانات

مصنف

ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ

مترجم

ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور


تبصرہ

جبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ جب قبرص فتح ہوا،اوروہاں کےباشندوں میں افراتفری اور کہرام مچ گیاتو وہ ایک دوسرے کےآگے رونےدھونےاورواویلاکرنےلگے،اس اثنامیں ،میں نےدیکھاکہ ابودردارضی اللہ عنہ اکیلے بیٹھےرورہےہیں،میں نے عرض کیاابودرداءکیاآج رونےکادن ہے؟جبکہ اللہ نےاسلام اورمسلمانوں کوجہاد کےذریعےعزت اوراکرام سےنوازا اوران پراپنافضل وکرم کیاہے۔ابودرداءنےجواب دیاجبیر!تمہارابراہو،تم نےنہیں دیکھاکہ کوئی مخلوق جب احکام الہی توڑ دیتی ہے،تواللہ تعالی کےسامنےاس کی کیاعزت رہ جاتی ہے،بھلاسوچوکہ کیاان لوگوں کو شان وشوکت حاصل نہیں تھی؟ کیاان کااپناکوئی بادشاہ نہیں تھا؟لیکن جب انہوں نےاحکام الہی کی نافرمانی کی اورانہیں ٹھکرادیا،تو ان کی کیادرگت بنی، تم یہ سب اپنی آنکھوں سےدیکھ رہےہو۔)حقیقت بھی یہی ہےکہ جب کو ئی قوم احکام الہی کو پس پشت ڈال دیتی ہےتو اس وقت اس کا عرج زوال میں بدل جاتاہے۔یہ کتابچہ اسی پہلوکی طرف ہماری توجہ مبذول کرواتاہے۔کہ وہ کو نسی وجوہات ہیں جن کی بناپرلوگ فرمودات ربانی کو ترک کردیتےہیں ۔تاکہ ان اسباب ووجوہات کا تدارک کیاجاسکے۔(ع۔ح)

اس کتاب گناہوں کی نشانیاں اور ان کے نقصانات کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
حرف آغاز
گناہوں کا دروازہ
انسان گناہ کیوں کرتا ہے؟
گناہ کے تین عام محرکات
گناہوں کا پہلا سبب
گناہوں کا دوسرا عمومی سبب
تیسرا سبب
برائی کے دیگر چند محرکات قرآن کی زبان سے
دنیا کے مال ودولت کی اصل حقیقت
گناہ کے دفاع میں کمزور وکھوکھلی دلیلیں
شیطان کا گناہوں بھری زندگی کو مزین کر کے دکھانا
نفسانی خواہشات کی پیروی
تقویٰ اور خوف الہٰی کا ختم ہو جانا
روز قیامت کی تکذیب کا وبال
حیاء کا خاتمہ گناہوں کے ارتکاب کا خاص سبب
عقیدہ توحید سے بغاوت سب گناہوں کا پیش خیمہ
گناہ کرنے سے پہلے سوچ لیں!
گناہوں کی نشانیاں
گنہگاروں کے لیے جہنم کی ہولناکیاں
گناہوں کی ایک نشانی دولت کی فراوانی
گناہوں کے جرائم کی عبرتناک سزا
آخری زمانے کے گناہگاروں کی نشانیاں
سود وزنا جیسے گناہ
ہلاکت خیز گناہوں کی نشانیاں
گناہگاروں کی دوستی چاہنے والوں کی نشانی
گناہوں کی نشانی دل پر
گناہوں کے نقصانات
علم سے محرومی
رزق سے محرومی
گنہگار آدمی اور لوگوں کے درمیان بے تعلقی
معاملات کا دشوار ہوجانا
اطاعت سے محرومی
توبہ استغفار سے دوری
دل سے برائی کو برا سمجھنے والی حالت کا ختم ہو جانا
گناہ کا آدمی کی نظر میں چھوٹا ہونا
نافرمانی لازماً ذلت کی وراثت چھوڑتی ہے
گناہوں کا عقل کو خراب کرنا
گناہ رسول اللہ کی لعنت کے نیچے
دل کے مادہ یعنی حیاء کا ختم ہوجانا
گناہوں سے دل میں اللہ کی تعظیم کا ختم ہونا
گناہ بندے کو اس کے رب کے ہاں بھلا دینے کا سبب بنتے ہیں
نعمتوں سے محرومی اور سزاؤں کا ملنا
گناہوں کی وجہ سے دل کا صحت واستقامت سے پھر جانا
اختتام
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

حبیب کبریا کے تین سو اصحاب

مصنف

طالب ہاشمی

ناشر

پین اسلامک پبلیشرز


تبصرہ

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔(ع۔ح)

اس کتاب حبیب کبریا کے تین سو اصحاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
سلف صالحین
صحابہ کی جماعت ساری دنیا سے نرالی تھی
تعارف
پیش لفظ
حرف آغاز
فہرست اسمائے صحابہ کرام بلحاظ حروف تہجی
فہرت مکمل نہیں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

جنت سے محروم کر دینے والے چالیس اعمال

مصنف

محمد عظیم حاصلپوری

ناشر

مکتبہ اسلامیہ،لاہور


تبصرہ

اشرف المخلوقات حضرت انسان کا حقیقی معنوں میں کھویاہوامقام جنت ہے۔ابوالبشر سیدناآدم علیہ السلام سے خطاسرزد ہونے کی بناپر،ہم اس حقیقی مقام سے نکال دیے گئے تھے تاہم پھر بھی اللہ تعالی کی یہ کرم ہےکہ اس نے بنی نوع انسان پر اپنی رحمت کے دروازے بندنہیں کیے۔اس نےہرامت کو احکامات کا ایک مجموعہ دیاتھا اور فرمادیاتھاکہ جو میرےان احکام پر چلے گاان پرعمل کرےگے وہ اپناکھویاہوامقام حاصل کرلےگا۔اورجس نےان احکام کی پابندی نہ کی اور نافرمانیاں کرتا رہاتو اسے اس عالی شان مقام سےمحروم کردیاجائےگا۔چناچہ اس کے حصول کیلے جدوجہد کرناہوگی۔محترم عظیم حاصل پوری صاحب نے اس مختصرسی کتاب میں ان گناہوں کی طرف اشارہ فرمایاہےجوعام طورپرہمارےروزمرہ معمول سے تعلق رکھتےہیں لیکن ہم ناچاہتےہوئے لاشعوری طور پرانکا ارتکاب کرجاتےہیں۔مزید برآں یہ ہےکہ وہ شرف انسانیت کے بھی خلاف ہیں۔ان کے اتکاب کی وجہ سے ایک انسان کے عزت ووقار پربھی حرف آتاہے۔اس لئے ان سے گریز اختیارکرناازبس ضروری ہے۔اللہ تعالی جناب عظیم صاحب کو اجر جزیل سے نوازے۔آمین۔(ع۔ح)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
جہنم کا تعارف
قرآن سے جہنم کا تعارف
حدیث سے جہنم کا تعارف
جنت سے محروم کردینے والے چالیس اعمال
نیکی کرکے احسان جتلانا
تکبر کرنا
والدین کی نافرمانی کرنا
زبان کا غلط استعمال کرنا
رشتہ داری توڑنا
حرام کھانا
اپنا نسب تبدیل کرنا
ناجائز لوگوں کا مال کھانا
مسلمان کا حق مارنا
شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنا
سونے کے برتنوں میں پینا
عورت کا مرد کی مشابہت کرنا
بدزبانی اور بدمزاجی رکھنے والا
بلاوجہ عورت کا طلاق طلب کرنا
صرف کالا خضاب لگانا
شوہر کی ناشکری کرنا
زنا کرنا
جھوٹ بولنا
فضول گفتگو
نبی کریمﷺ پر جھوٹ باندھنا
علم دین چھپانا
دوغلہ پن اختیار کرنا
خودکشی کرنا
جانداروں کی تصویر بنانا
شہرت کا لباس پہننا
مردوں کا سونا پہننا
بندے کا پسند کرنا کہ میرا کھڑے ہوکر استقبال ہو
شراب پینا اور نشہ کرنا
غیبت کرنا
سود کھانا
ناحق مومن کو قتل کرنا
اچھی طرح وضو نہ کرنا
جانوروں پر ظلم کرنا
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

خیرالبشر کے چالیس جانثار

مصنف

طالب ہاشمی

ناشر

البدر پبلیکیشنز لاہور


تبصرہ​

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف اختیار کیا ہے۔(ع۔ح)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
دیباچہ
جانثاران خیرالبشر
سیدالشہداء حضرت حمزہ بن عبدالمطلب
حضرت بلال بن رباح
حضرت سعید بن زید
حضرت شرحبیل بن حسنہ
حضرت عبداللہ بن جحش
حضرت ابوسلمہ بن عبدالاسد
حضرت ابن ام مکتوم
حضرت ارقم بن ابی ارقم
حضرت عبیدہ بن حارث
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ
حضرت عکاشہ بن محصن
حضرت عبداللہ بن مخرمہ
حضرت ثمامہ بن اثال
حضرت سلمہ بن اکوع
حضرت عمرو بن عبسہ
حضرت عبداللہ بن ابی بکر
حضرت ابورہم غفاری
حضرت ضمام بن ثعلبہ
حضرت کعب بن مالک انصاری
حضرت ابی بن کعب انصاری
حضرت زید بن ارقم انصاری
حضرت براء بن مالک انصاری
حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرام
حضرت سماک بن خرشہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ انصاری
حضرت عمر و بن جموح
حضرت معاذ بن جبل انصاری
حضرت قتادہ بن نعمان انصاری
حضرت ابولبابہ رفاعہ بن عبدالمنذر انصاری
حضرت عبداللہ بن سلام
حضرت سعد بن ربیع انصاری
حضرت حبیب بن زید انصاری
حضرت بشیر بن سعد انصاری
حضرت خزیمہ بن ثابت خطمی
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق
حضرت ضحاک بن سفیان
حضرت عتاب بن اسید
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ
حضرت قیس بن عاصم منقری
حضرت تمیم بن اوس داری
کتابیات
 
Top