کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی)

لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجو، اب آپکی طبیعت کیسی ہے؟

یہاں توبہت بہت مقابلے ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
ایکدوسرے کی خوبیاں اورخامیاں پربات چیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wink:

والسلام
جاویداقبال

می فائن جاوید بھیا ۔ تھینکس ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? ادھر ہمارے علاوہ اور کوئی نہیں جو خوبیاں +خامیاں لے کر آئے ۔ :?

سارہ ۔؟ حجاب ؟ ماورہ ؟ امن ؟ :roll:
آپ کی تو کیا بات ہے باجو ۔۔ ادھر جو بھی آتا ہے اپنے بارے میں لکھنے کے بجائے آپ کے قصیدے پڑھ کر جاتا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ پچھلے صفحات پڑھ کر تو لگتا ہے اس تھریڈ کا نام ہونا چاہئے تھا باجو کی خوبیاں خامیاں ۔۔۔ :) :p

animated087.gif

تو خود دیکھ لو نا باجو میں کتنی خوبیاں ہیں کہ جو آتا ہے اپنے بارے میں کم میرے بارے میں زیادھ لکھتے ہیں تو یہ میری خوبیاں ہی تو ہیں نا
animated0137.gif

کتنے ووٹ ہوگئے ہیں بھئی میرے ۔؟

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

کیوں ؟ تم خوبیوں سے محروم ہو کیا ؟ :?
مجھے تو بہت نظر آتی ہیں تم میں ۔ آکر بتاتی ہوں ذرا میں اور مناہل باہر واک کر کے آتیں ہیں بہت اچھا موسم ہے ۔ آجاؤ تم بھی ۔
care2.gif

brb....
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فکر نہ کریں رنجش نہیں نا سہی میں ابھی آتی ہوں دل دُکھانے ۔ :p پر پہلے مجھے مالا کے بھی گانے لا کر دیں ۔ :)
animated0137.gif

مالا کو بھی لے آیا۔
اب یہ مت کہنا کہ نورجہاں بھی چاہیے :D

بڑے بھیا مالا کے وہ گیت لا کر دیں مجھے
پیار کے نغمے کس نے چھیڑے ۔ اور دوسرا ۔ دل کو جلائے تیرا پیار ہو ہو ۔

اسکے بعد نور جہاں کے وہ بھی مجھے بہت بہت پسند ہے پھر نور جہاں کے بعد مہندی حسن ۔

پھر دئکھئے گا میں روز دانشکدے آیا کروں گی یہ اپنی پسند کو سننے ۔

ویسے آج جو نئے لگائے ہیں مالا کے پرانے بہت اچھے ۔ میں سنکر آئی ہوں ۔
animated0137.gif

گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے :D
 
شمشاد

لائبریرین

تفسیر

محفلین
ماوراء کون ہے۔

ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

یہی تو تمہاری سب سے بری خوبی ہے۔
بری خوبی۔؟؟؟
310.gif
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء کون ہے۔

ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
ہاہاہاہا۔ تفسیر بھیا، مجھے سچ تسلیم کرنے کی عادت ہے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔ لیکن غلط بات میں کبھی تسلیم نہیں کر سکتی( برداشت نہیں ہوتی۔) :p
ان ساری خوبیوں سے میری کوئی خوبی میچ نہیں ہو رہی۔ ایرر کا پیغام رہا ہے۔ :lol:
 
خوبیاں اور خامیاں ہمیشہ دوسروں کو نظرآتی ہیں ۔
اور تم کو پتہ ہے کہ میری آنکھیں نئی ہیں ۔ :D
 
ہاں بالکل، یہ تو سچ ہے، خوبیاں اور خامیاں دوسرے زیادہ بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔
اف یاد نہیں رہا تھا، کہ آپ کی آنکھیں نئی ہیں۔ اس لیے میں بھی آپ کو نئی ہی نظر آ رہی ہوں۔ :lol:

یاد آیا۔۔آج میں دانشکدہ پر نہیں گئی۔ ابھی جاتی ہوں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء کون ہے۔

ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
ہاہاہاہا۔ تفسیر بھیا، مجھے سچ تسلیم کرنے کی عادت ہے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔ لیکن غلط بات میں کبھی تسلیم نہیں کر سکتی( برداشت نہیں ہوتی۔) :p
ان ساری خوبیوں سے میری کوئی خوبی میچ نہیں ہو رہی۔ ایرر کا پیغام رہا ہے۔ :lol:

خوبیاں اور خامیاں ہمیشہ دوسروں کو نظرآتی ہیں ۔
اور تم کو پتہ ہے کہ میری آنکھیں نئی ہیں ۔ :D

animated087.gif

تو بڑے بھیا ان نئی آنکھوں سے آپکو اب سب کچھ نئا نئا نظر آتا ہوگا کہ وہی پرانا :?
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔

ہے نا سچی سے ۔ مجھے پتا ہے آپ بہت اچھے دوست ہیں ۔ بہت خیال رکھنے والے ۔

دوسری بہت سوچ سوچ سوچ کر بات کرنے والی ۔ :lol: اور اور ۔ ۔ ۔
باقی کی ابھی مسنجر پر آکر بتاتی ہوں ۔ ویٹ ۔
animated0137.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

یہی تو تمہاری سب سے بری خوبی ہے۔
بری خوبی۔؟؟؟
310.gif

اوپس یہ کیسے ہو گیا، بڑی لکھنا تھا، لگتا ہے ٹائپ کرتے ہوئے شفٹ نے کام نہیں کیا۔ غلطی کی معذرت۔

میں نے اپنا پیغام مدون کر دیا ہے۔
 
Top