کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

امن ایمان

محفلین
fahim نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
فہیم۔۔>> ویسے تو میں سزا میں کسی رعایت کو نہیں مانتی۔۔لیکن خیر۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔ایسا ہے کہ ۔۔

آپشن نمبر 3 ٹھیک رہے گی۔۔یعنی 5 لوگ :)
اور آپ فکر نہ کریں آپ کی سزا مکمل ہونے تک میں ادھر ہی ہوں۔

صحیح 5 لوگوں کی خامیاں
لیکن یہ تو بتائیں کے ایک کی کتنی خامیاں لکھنی ہے۔
چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گی اس میں بھی 3 آپشن دے دیتا ہوں 8)
نمبر1
2 الفاظ
نمبر 2
پوری ایک خامی
نمبر 3
2 خامیاں :D

نمبر 3

اب یہاں آپ نے سزا گول کی نا تو پھر آپ کی خیر نہیں۔ :beating:

سارہ ،،>>سارہ ڈئیر بہت شکریہ۔۔۔باقی سب کا بھی۔۔۔۔میں انشاءاللہ بہت جلد سب کی خوبیاں اور خامیاں اکٹھی کرکے نتیجہ اناؤنس کروں گی۔۔۔کہ کون ہے کتنا اچھا۔۔۔اور کتنا برا۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ماشاءاللہ کافی ووٹ پڑ چکے ہیں باجو کو۔

ض ب ط تم بھی لگے ہاتھوں ذرا اپنی خامیاں لکھ جاتے :p ۔ دیکھوں تو کیا بتاتے ہو ۔

باجو میری خامیاں تو آپ کے سامنے ہیں آپ سے کیا چُھپا ہے بھلا آپ ہی کچھ لکھ دیں۔ خامیاں تو پتہ ہیں خوبیاں لکھ دیں۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء کون ہے۔

ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
ہاہاہاہا۔ تفسیر بھیا، مجھے سچ تسلیم کرنے کی عادت ہے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔ لیکن غلط بات میں کبھی تسلیم نہیں کر سکتی( برداشت نہیں ہوتی۔) :p
ان ساری خوبیوں سے میری کوئی خوبی میچ نہیں ہو رہی۔ ایرر کا پیغام رہا ہے۔ :lol:

خوبیاں اور خامیاں ہمیشہ دوسروں کو نظرآتی ہیں ۔
اور تم کو پتہ ہے کہ میری آنکھیں نئی ہیں ۔ :D

animated087.gif

تو بڑے بھیا ان نئی آنکھوں سے آپکو اب سب کچھ نئا نئا نظر آتا ہوگا کہ وہی پرانا :?

پرانا وقت کے ساتھ دھندلا ہوگا تھا اب نیا صاف صاف نظر آنے لگا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ماشاءاللہ کافی ووٹ پڑ چکے ہیں باجو کو۔

ض ب ط تم بھی لگے ہاتھوں ذرا اپنی خامیاں لکھ جاتے :p ۔ دیکھوں تو کیا بتاتے ہو ۔

باجو میری خامیاں تو آپ کے سامنے ہیں آپ سے کیا چُھپا ہے بھلا آپ ہی کچھ لکھ دیں۔ خامیاں تو پتہ ہیں خوبیاں لکھ دیں۔

ہاں خیر چھپا تو کچھ بھی نہیں ۔ میں رات کو آتی ہوں تو لکھتی ہوں ۔ ابھی میرے مہمان آنے والے ہیں میں ذرا کچن میں جاؤں ۔
رات کو آتی ہوں تو بتاتی ہوں ۔
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
 
فہیم

لائبریرین
صحیح امن جی
نمبر 3
لیکن یہ یاد رکھیں یہ سزا نہیں یہ جرمانہ ہے۔
سزا تو وہ ہے جو میں اپنے ناراضگی والے دھاگے میں آدھی بھگت چکا ہوں :wink:

5 لوگوں کی خامیاں بتانی ہیں
اور تمام کی 2 ، 2 خامیاں
لیکن یہ تو بتادیں
ان میں کتنے مرد حضرات ہوں
اور کتنی خواتین :roll:
 
fahim نے کہا:
صحیح نمبر 3

توبہ توبہ فہیم! اتنے بہانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:

یہ بہانے کہاں سے ہوگئے :roll:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? ادھر ہمارے علاوہ اور کوئی نہیں جو خوبیاں +خامیاں لے کر آئے ۔ :?

سارہ ۔؟ حجاب ؟ ماورہ ؟ امن ؟ :roll:
آپ کی تو کیا بات ہے باجو ۔۔ ادھر جو بھی آتا ہے اپنے بارے میں لکھنے کے بجائے آپ کے قصیدے پڑھ کر جاتا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ پچھلے صفحات پڑھ کر تو لگتا ہے اس تھریڈ کا نام ہونا چاہئے تھا باجو کی خوبیاں خامیاں ۔۔۔ :) :p

animated087.gif

تو خود دیکھ لو نا باجو میں کتنی خوبیاں ہیں کہ جو آتا ہے اپنے بارے میں کم میرے بارے میں زیادھ لکھتے ہیں تو یہ میری خوبیاں ہی تو ہیں نا
animated0137.gif

کتنے ووٹ ہوگئے ہیں بھئی میرے ۔؟

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:p ۔۔حیرت ہے باجو اتنی تعریفیں سننے کے باوجود بھی اپ اتنی سمارٹ ہیں ۔۔۔۔ :) ۔۔ میں تو اگر اپنی اتنی تعریفیں سن لوں ۔۔ تو پھول کر گوبھی کا پھول بن جاؤں ۔۔۔ :oops: ۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی)

لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
دوست کی نظر سے مت دیکھو نہ ۔۔ عام نظر سے دیکھوگی تو خامیاں نظر آئیں گی ۔۔ :) ۔۔ دوست کی نظر سے تو مجھے بھی تم میں کوئی خامی نظر نہیں ائی ۔۔۔
ویسے بھی کسی دانشور کا قول ہے نہ کہ ۔۔“ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری خوبیوں پر نظر رکھیں تو تم دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنا چھوڑ دو۔۔“۔۔۔
ماورا تمہارا آج کا ذپ غلطی سے پڑھے بغیر ہی ڈیلیٹ ہوگیا۔۔۔ :oops: ۔:( ۔ تم پلیز وہ پھر سے سینڈ کرنا ۔۔۔ :(
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
صحیح امن جی
نمبر 3
لیکن یہ یاد رکھیں یہ سزا نہیں یہ جرمانہ ہے۔
سزا تو وہ ہے جو میں اپنے ناراضگی والے دھاگے میں آدھی بھگت چکا ہوں :wink:

5 لوگوں کی خامیاں بتانی ہیں
اور تمام کی 2 ، 2 خامیاں
لیکن یہ تو بتادیں
ان میں کتنے مرد حضرات ہوں
اور کتنی خواتین :roll:
میں بتاتی ہوں کس کی لکھنی ہیں ۔۔۔ :wink:
پہلے تو آپ اپنی لکھنا ۔۔۔ پھر ڈیول فش اور بابر کی لکھنا ۔۔۔ :wink: ۔۔۔۔
باقی خواتیں تو سب یہاں ماشاءاللہ بہت اچھی ہیں
۔۔ ان میں تو آپ کو کوئی خامی تلاش کرنا مشکل ہی ہوگا ۔:wink:۔اس لئے باقی کے دو مرد حضرات آپ اپنی پسند سے چوز کر سکتے ہیں ۔۔ :)
 
پہلی بات تو یہ کے اس کا رپلائی امن جی نے دینا تھا نہ کہ آپ نے :)
دوسری یہ کے اپنی منہ میاں مٹھوں کیا بنوں :wink:
رہے ڈیول فش اور بابر تو ان دونوں نے تو محفل ہی چھوڑ دی ہے :roll:
چھوڑ کیا دی میں نے ہی کک کرادیا :wink:
اس لیے ان کے بارے میں بھی کچھ لکھنا بیکار ہے۔
باقی امن جی کا جواب آنے کے بعد :wink:
ویسے ایک بات ہے ایک شخص تو مل گیا خامیاں لکھنے کے لیے :wink: :twisted:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی)

لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
دوست کی نظر سے مت دیکھو نہ ۔۔ عام نظر سے دیکھوگی تو خامیاں نظر آئیں گی ۔۔ :) ۔۔ دوست کی نظر سے تو مجھے بھی تم میں کوئی خامی نظر نہیں ائی ۔۔۔
ویسے بھی کسی دانشور کا قول ہے نہ کہ ۔۔“ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری خوبیوں پر نظر رکھیں تو تم دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنا چھوڑ دو۔۔“۔۔۔
ماورا تمہارا آج کا ذپ غلطی سے پڑھے بغیر ہی ڈیلیٹ ہوگیا۔۔۔ :oops: ۔:( ۔ تم پلیز وہ پھر سے سینڈ کرنا ۔۔۔ :(
لو بھلا، دوست کی نظر سے کیوں نہ دیکھوں۔ اب تم میری دوست ہو تو دوست کی نظر سے ہی دیکھنا ہے نا۔
اور میرا اپنا خیال ہے بلکہ میری خوبی ہے، کہ جو مجھے اچھا لگتا ہے اس میں مجھے کوئی خامی دکھائی ہی نہیں دیتی۔اور اگر انسان میں خوبیاں زیادہ ہوں تو وہ اس کی خامیوں پر حاوی آ جاتی ہیں۔ اور چھوٹی چھوٹی خامیاں دکھائی نہیں دیتیں۔ یا ان کو ہم اہمیت نہیں دیتے۔

چلو نتیجہ یہ نکلا کہ نہ تم میری اور نہ میں تمھاری کوئی خامی نکال سکی۔ اس لیے اب ایک دوسرے کی خوبیاں لکھتے ہیں۔ :wink: :D
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
 
تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء کون ہے۔

ذہین ، سمجھدار، ہوشیار
شرارتی، چنچل،
خوش مزاج، خوش اخلاق
دوست، سہیلی
مہربان، حساس
اور وہ میری ایک بہت پیاری بہن ہے
ہاہاہاہا۔ تفسیر بھیا، مجھے سچ تسلیم کرنے کی عادت ہے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔ لیکن غلط بات میں کبھی تسلیم نہیں کر سکتی( برداشت نہیں ہوتی۔) :p
ان ساری خوبیوں سے میری کوئی خوبی میچ نہیں ہو رہی۔ ایرر کا پیغام رہا ہے۔ :lol:

خوبیاں اور خامیاں ہمیشہ دوسروں کو نظرآتی ہیں ۔
اور تم کو پتہ ہے کہ میری آنکھیں نئی ہیں ۔ :D
ہاں بالکل، یہ تو سچ ہے، خوبیاں اور خامیاں دوسرے زیادہ بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔
اف یاد نہیں رہا تھا، کہ آپ کی آنکھیں نئی ہیں۔ اس لیے میں بھی آپ کو نئی ہی نظر آ رہی ہوں۔ :lol:

یاد آیا۔۔آج میں دانشکدہ پر نہیں گئی۔ ابھی جاتی ہوں۔ :p

اور بھیا میں یہ خوبیاں ہیں

مروت
عالی ظرفی
ہمت
خوش اخلاقی
وفاداری
احتیاط
عاقبت اندیشی
اعتدالی
انصاف پسند
سخاوت
درد مندی
عفو
شکرانہ
انکساری
سادگی
تحمل
رواداری
پاکی
نرمی
انسانیت
نیک نیتی
ناز برداری
خوش طبع
اور محبت

صحیح ہے نا ماوراء :lol:
 
ماوراء

محفلین
ہائے میں مر جاؤں۔۔۔۔۔ آپ تو فرشتہ صفت انسان ہیں۔ :p

تفسیر بھیا، آپ کی خوبیاں ہیں۔ آپ نے بیان کیں۔ صحیح ہی ہوں گی۔ :p :lol:
 
Top