کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

تفسیر

محفلین
شمشاد نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس

یہ لیا منگیشکر لتا منگیشکر کی بڑی بہن ہے کیا؟ پہلے کبھی ان کا نام نہیں سنا۔

آپ اس طرح پڑھیں :D لیلہ ، منگیشکر اور نورجہاں

یہ رونا لیلہ ہیں
.
 
تیشہ

:lol: :lol: اوہو بڑے بھیا میری تعریف کی تھی تو ذرا نام تو ٹھیک لکھ جاتے نا ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس

یہ لیا منگیشکر لتا منگیشکر کی بڑی بہن ہے کیا؟ پہلے کبھی ان کا نام نہیں سنا۔

آپ اس طرح پڑھیں :D لیلہ ، منگیشکر اور نورجہاں

یہ رونا لیلہ ہیں
.

یہ رونا اور مالا دونوں میری فیورٹ ہیں بڑے بھیا ۔ اب آپکا فرض بنتا ہے دونوں کے گانے ڈھونڈ کر لائیے میں نے سننے ہیں :p
 
میرے دانشکدہ میں رونا لیلہ ہیں لیکن وہاں تم نہیں آتیں :(

1 ۔ ہمیں کو کھو کربہت پچھتاؤ گےجب ہم نہیں ہوں گے
2 - اُن کی نظروں سےجومحبت کا جو پیغام ملا
3 ۔ کٹےنہ کٹےراتیں، سیاں انتظارمیں
4 ۔ رنجیش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیئے آ
 
تیشہ

محفلین
فکر نہ کریں رنجش نہیں نا سہی میں ابھی آتی ہوں دل دُکھانے ۔ :p پر پہلے مجھے مالا کے بھی گانے لا کر دیں ۔ :)
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس

یہ لیا منگیشکر لتا منگیشکر کی بڑی بہن ہے کیا؟ پہلے کبھی ان کا نام نہیں سنا۔

آپ اس طرح پڑھیں :D لیلہ ، منگیشکر اور نورجہاں

یہ رونا لیلہ ہیں
.

بڑے بھیا بہت خوب گانا ڈھونڈ کر لائے ہیں ۔ بہت پسند ہے مجھے ۔ میں جب سے ادھر ہوں یہی سن رہی ۔ مگر رونا لیلی کہتی ہے کہ جب میں یہ گانا گاتی ہوں تو مجھے رونا آتا ہے :? :cry: اب میں نے تو پتا نہیں کتنی بار سنا ہے اب ہر بار رونا لیلی بچاری کو رونا آیا ہوگا ۔
animated0137.gif
؟؟
اب مالا کو بھی لائیے تھوڑا وہ بھی رو لے ۔
 
فہیم

لائبریرین
ویسے میری نظر میں تو کافی لوگوں میں کافی خامیاں ہیں
کہیں تو بتانا شروع کروں :D
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔ میری خوبی۔۔۔بولا تھا نا کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔ صرف خامیاں خامیاں ہیں۔ :cry:
کہتی ہو تو ہر صفحے پر اپنی بڑی بڑی سی خامی لکھتی جاتی ہوں۔
چلو، ٹھیک ہے میں سب کو بلاتی ہوں، سارا تو آجکل مصروف ہے، اور سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

دشمن۔۔۔۔اور خوبیاں؟؟؟؟ اور یہ کیا۔۔۔کوئی میرا دشمن بھی ہے؟؟ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا؟ :shock:
امن، تم تو میری دشمن نہیں نہ بن گئی؟ :cry:
‘‘
اچھا، امن یہ بتاؤ کہ تم نے کس کو سمجھ لیا ہے؟؟ :p :wink:

اللہ نہ کرے ماوراء ۔۔۔میں اور کسی کی دشمن۔۔۔یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔اور آپ سے دشمنی کیونکر جناب۔۔۔۔میں تو ابھی بہت اچھی سی دوستی کرنے کے چکر میں ہوں۔ :)
میں نے تو کسی کو دشمن سمجھا نہیں تھا۔۔بس ویسے ہی ایک بات کی تھی۔۔۔اکثر کوئی نا کوئی آپ کو چڑاتا رہتا ہے تو اس لیے کہا تھا۔ :)
:oops: امن میرا دل بہت کمزور ہے، اتنی میٹھی میٹھی باتیں نہ کیا کرو۔ مجھے تم پر پیار آنے لگتا ہے۔ :p

اچھا تم نے آخری بات کا تو جواب ہی نہیں دیا۔ :p

ہاہاہاہا اچھا جی :) ۔۔۔چلیں ایسا کرتے ہیں۔۔۔میں میٹھی میٹھی باتیں کیا کروں گی۔۔آپ نمکین نمکین۔۔۔اس طرح کھٹی میٹھی باتوں سے میری اور آپ کی خوب نبھے گی :)

لیں آپ کی آخری بات کا جواب دے کر میں نے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنا تھا کیا۔۔؟ :)
اب اگر آپ کوئی دشمن رکھتی ہیں تو اسے کہیں ۔۔۔
رسمِ دنیا بھی ہے۔۔موقع بھی ہے۔۔ دستور بھی ۔۔یہاں آجاؤ ایک بار۔ :)
( اگر کوئی ہے )
 
فہیم

لائبریرین
امن نے جرمانے کے پر مجھے کہا ہے کے میں سب کی خامیاں لکھوں۔

چلیں لکھ دیتا ہوں
اس میں اگر کسی کو کچھ غلط لگے تو پیشگی معذرت۔

لیکن امن اب سب کی رہنے دو صرف چند ممبرز کے خود ہی نام بتادو میں ان کی خامیاں لکھ دیتا ہوں :wink:
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
اک فرزانہ دوسرے زکریا ۔ یہ دونوں مجھے سمجھ گئے ہیں امن ۔ :D آپ بھی آہستہ آہستہ سمجھ لو گی ۔ بڑے بھیا بھی سمجھ رہے ہیں ۔ اور ٹھیک سمجھ گئے ہیں ۔ 8)
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

میرا دل ہے اب آپ ذرا لگے ہاتھوں امن پر کچھ سوالات کے تابڑ توڑ جوابی حملے کریں پتا تو چلے امن گھبرا کر بھاگتی ہیں کہ آرام سکون سے جواب دیں گئیں

انشاءاللہ شازی باجو۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ ہی ہر تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جاتا ہے۔۔۔اور یہ کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟بجائے اس کے کہ آپ نیناں آپو سے میری جانب سے درخواست کرتیں کہ۔۔۔
سہیلی آپ اب اپنے انٹرویو کے لیے تھوڑا سا وقت نکالو۔۔امن بیچاری آپ سے مرعوبیت کی وجہ سے یہ کہنے کی جرات نہیں کرتی۔۔۔۔آپ الٹا مجھے تنگ کرنے کا سوچ رہی ہیں۔۔:( دیکھیں میں نے رونے بیٹھ جانا ہے جو اگر آپ نے ایسا سوچا تو۔۔۔اور میری درخواست نیناں آپو تک نہ پہنچائی تو۔۔۔۔۔۔:(
( یہ ہوتی ہے ایموشنل بلیک میلنگ) :wink:

فرزانہ نے کہا:
امن ، گڑیا آپ کیسی ہیں، کئی جگہ سوالوں کے تابڑ توڑ حملے کرتی رہتی ہیں اور میں باوجود ان سے نہ بچنے کی خواہش میں بھی بچے ہی جاتی ہوں

نیناں آپو! میں ٹھیک ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔۔بہت دنوں کے بعد آپ کی پوسٹس دیکھی ہیں۔۔۔۔: ) آپ جناب کیوں بچتی ہیں۔۔اس کی وجہ یہ ہے جو میں نے شازی باجو سے کہی ہے۔ : )
 
امن ایمان

محفلین
fahim نے کہا:

لیں جناب کیا میں شکل سے اتنی پاگل نظر آتی ہوں۔۔۔؟ نام میں دوں۔۔خامیاں آپ بتائیں تو۔۔۔آخر میں شامت کس کی آئے گی۔۔۔؟؟ میری نا۔۔۔۔اس لیے یہ نیک کام آپ اکیلے کریں،۔۔۔ویسے بھی سزا آپ کو ملی ہے۔۔ :)
اس لیے اب سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
 
فہیم

لائبریرین
چلیں یہ تو بتادیں کل کتنے افراد کی خامیاں بتانی ہیں۔

3 آپشن دے دیتا ہوں
نمبر 1
1 افراد
نمبر 2
3 افراد
نمبر 3
5 افراد
یہ تو بتادیں
 
اس سے پہلے کہ کوئی اور میری خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لے، میں خود ہی کچھ بیان کردیتا ہوں۔
میری خوبی:
ہر طرح کا علم سیکھنے کا شوق ہے۔ کیا چیز کس طرح ہوتی ہے؟ کس علم میں کیا ہوتا ہے؟ ہمارے اردگرد کیا ہے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ!
میری خامی:
غیر مستقل مزاجی میری سب سے بڑی اور سب سے بری خامی ہے۔ ہر نئی چیز میں بے انتہا دلچسپی دکھاتا ہوں اور پھر کچھ عرصہ بعد بور ہوجاتا ہوں۔
میری خوبی:
ہر قسم کی کتاب شوق سے پڑھ لیتا ہوں، چاہے وہ کسی بھی علم اور کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو۔
میری خامی:
اگر کچھ بہت اچھا پڑھ لوں یا جان لوں تو جب تک کسی کو بتاتا نہیں مجھے چین نہیں آتا، بھلے سے سامنے والے کو دلچسپی ہو یا نہیں۔
میری خوبی:
خوش مزاج ہوں۔
میری خامی:
کبھی کبھی میرا رویہ نہ چاہتے ہوئے بھی بہت روکھا ہوجاتا ہے۔
میری خوبی:
اپنے آپ کو ماحول کے لحاظ سے ڈھال لیتا ہوں۔
میری خامی:
میں کبھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ جو کچھ میں آج سوچ رہا ہوں، کل بھی میرے خیالات ویسے ہی ہوں گے یا بدل جائیں گے۔
میری خوبی:
محبت و خلوص بھرے رشتے نبھاتا ہوں۔
میری خامی:
مجھ میں “انا“ ہے۔
میری خوبی:
جس چیز کے پیچھے پڑ جاؤں، اس کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہی رہتا ہوں چاہے وہ بظاہر جتنا ہی مشکل یا ناممکن ہو۔
میری خامی:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
فی الحال مزید کچھ یاد نہیں آرہا۔ اتنا کافی ہے بس!
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اک فرزانہ دوسرے زکریا ۔ یہ دونوں مجھے سمجھ گئے ہیں امن ۔ :D آپ بھی آہستہ آہستہ سمجھ لو گی ۔ بڑے بھیا بھی سمجھ رہے ہیں ۔ اور ٹھیک سمجھ گئے ہیں ۔ 8)
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

میرا دل ہے اب آپ ذرا لگے ہاتھوں امن پر کچھ سوالات کے تابڑ توڑ جوابی حملے کریں پتا تو چلے امن گھبرا کر بھاگتی ہیں کہ آرام سکون سے جواب دیں گئیں

انشاءاللہ شازی باجو۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ ہی ہر تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جاتا ہے۔۔۔اور یہ کیا۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟بجائے اس کے کہ آپ نیناں آپو سے میری جانب سے درخواست کرتیں کہ۔۔۔
سہیلی آپ اب اپنے انٹرویو کے لیے تھوڑا سا وقت نکالو۔۔امن بیچاری آپ سے مرعوبیت کی وجہ سے یہ کہنے کی جرات نہیں کرتی۔۔۔۔آپ الٹا مجھے تنگ کرنے کا سوچ رہی ہیں۔۔:( دیکھیں میں نے رونے بیٹھ جانا ہے جو اگر آپ نے ایسا سوچا تو۔۔۔اور میری درخواست نیناں آپو تک نہ پہنچائی تو۔۔۔۔۔۔:(
( یہ ہوتی ہے ایموشنل بلیک میلنگ) :wink:

فرزانہ نے کہا:
امن ، گڑیا آپ کیسی ہیں، کئی جگہ سوالوں کے تابڑ توڑ حملے کرتی رہتی ہیں اور میں باوجود ان سے نہ بچنے کی خواہش میں بھی بچے ہی جاتی ہوں

نیناں آپو! میں ٹھیک ہوں۔۔آپ کیسی ہیں۔۔۔بہت دنوں کے بعد آپ کی پوسٹس دیکھی ہیں۔۔۔۔: ) آپ جناب کیوں بچتی ہیں۔۔اس کی وجہ یہ ہے جو میں نے شازی باجو سے کہی ہے۔ : )

میں نے سوچا آپ بہت لےچکی ہیں سب کے انٹرویو تو اس بار ذرا سب لگے ہاتھوں آپکا لے لیں :p
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔ میری خوبی۔۔۔بولا تھا نا کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔ صرف خامیاں خامیاں ہیں۔ :cry:
کہتی ہو تو ہر صفحے پر اپنی بڑی بڑی سی خامی لکھتی جاتی ہوں۔
چلو، ٹھیک ہے میں سب کو بلاتی ہوں، سارا تو آجکل مصروف ہے، اور سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

دشمن۔۔۔۔اور خوبیاں؟؟؟؟ اور یہ کیا۔۔۔کوئی میرا دشمن بھی ہے؟؟ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا؟ :shock:
امن، تم تو میری دشمن نہیں نہ بن گئی؟ :cry:
‘‘
اچھا، امن یہ بتاؤ کہ تم نے کس کو سمجھ لیا ہے؟؟ :p :wink:

اللہ نہ کرے ماوراء ۔۔۔میں اور کسی کی دشمن۔۔۔یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔اور آپ سے دشمنی کیونکر جناب۔۔۔۔میں تو ابھی بہت اچھی سی دوستی کرنے کے چکر میں ہوں۔ :)
میں نے تو کسی کو دشمن سمجھا نہیں تھا۔۔بس ویسے ہی ایک بات کی تھی۔۔۔اکثر کوئی نا کوئی آپ کو چڑاتا رہتا ہے تو اس لیے کہا تھا۔ :)
:oops: امن میرا دل بہت کمزور ہے، اتنی میٹھی میٹھی باتیں نہ کیا کرو۔ مجھے تم پر پیار آنے لگتا ہے۔ :p

اچھا تم نے آخری بات کا تو جواب ہی نہیں دیا۔ :p

ہاہاہاہا اچھا جی :) ۔۔۔چلیں ایسا کرتے ہیں۔۔۔میں میٹھی میٹھی باتیں کیا کروں گی۔۔آپ نمکین نمکین۔۔۔اس طرح کھٹی میٹھی باتوں سے میری اور آپ کی خوب نبھے گی :)

لیں آپ کی آخری بات کا جواب دے کر میں نے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنا تھا کیا۔۔؟ :)
اب اگر آپ کوئی دشمن رکھتی ہیں تو اسے کہیں ۔۔۔
رسمِ دنیا بھی ہے۔۔موقع بھی ہے۔۔ دستور بھی ۔۔یہاں آجاؤ ایک بار۔ :)
( اگر کوئی ہے )

اس طرح تو ہماری بالکل نہیں بن سکے گی امن۔ اب سوچو ذرا، تم میٹھی میٹھی باتیں کیا کرو گی اور میں کڑوی کڑوی (نمکین نمکین) تو نتیجہ کیا نکلے گا؟؟ :roll:

اچھا اب سمجھ آئی، جس کو تم سمجھی ہو وہ بھڑ ہے اور بھڑوں کے چھتے میں رہتا ہے۔ :p

سارے ہی دشمن ہیں یہاں امن، آج کے دور میں دوست کون ہوتا ہے۔ لیکن آجکل لوگوں میں دشمنی بھی کھلے عام کرنے کی ہمت نہیں نا۔ :(

کہاں ہے وہ میرا بے باک دشمن
جو میرے عیب سب مجھ کو بتائے​
 
ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ظفری کیا تم یہ کہنا چاہ رہے ہو کہ تم میں سرے سے کوئی خوبی ہی نہیں۔ :lol:

جسے میں اپنی خوبیاں گردانتا ہوں اُسے لوگ میری خامیاں کہتے ہیں ۔ اور جسے میں اپنی خامیاں سمجھتا ہوں لوگ اسے میری خوبیاں کہتے ہیں ۔

icon17.gif
 
امن ایمان

محفلین
فہیم۔۔>> ویسے تو میں سزا میں کسی رعایت کو نہیں مانتی۔۔لیکن خیر۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔ایسا ہے کہ ۔۔

آپشن نمبر 3 ٹھیک رہے گی۔۔یعنی 5 لوگ :)
اور آپ فکر نہ کریں آپ کی سزا مکمل ہونے تک میں ادھر ہی ہوں۔

شازی باجو۔۔>> ٹھیک۔۔۔لیکن میں آپ کو ڈیٹ اور ٹائم بتا دوں گی۔۔۔آپ تب میرا انٹرویو شروع کریے گا یا کروایے گا۔ :wink:

راہبر۔۔ >> آپ کی خوبیاں اور خامیاں پڑھ کے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ سب میری بھی ہیں۔ :)

ماوراء۔۔>> بنے گی، بنے گی۔۔۔کیسے۔۔۔یہ آپ مجھ پر چھوڑ دیں۔۔۔:) ماوراء سچی میں کسی بھڑ کو نہیں جانتی ۔۔ :oops: ۔۔وہ تو میں نے محاوراتاً بات کی تھی۔۔۔خیر۔۔۔میرے اتنا جوش دلانے اور آپ کے اتنا پکارنے کے باوجود کوئی سامنے نہیں آیا۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت “خوش قسمت“ ہیں جناب۔۔۔کہ آپ کا کوئی ایک بھی دشمن نہیں ہے۔ :)

ظفری۔۔۔>> پھر آپ کو یوں کہنا چاہیے تھا نا۔۔۔۔کہ میری خوبی ۔۔میں بہت اچھا ہوں اور یہی میری خامی ہے کہ میں کیوں اتنا اچھا ہوں۔ :)
ویسے اگر آپ کچھ تفصیلاً اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں لکھیں تو ہوسکتا ہے یہاں کوئی سمجھنے میں غلطی نہ کرے۔ویسے اگر آپ اجازت دیں تو میں انٹرویو تھریڈ میں اس کا سراغ لگانے کی کوشش کروں۔۔؟ :p

محب۔۔>> خوش آمدید : )
 
Top