کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

ظفری

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
ظفری۔۔۔>> پھر آپ کو یوں کہنا چاہیے تھا نا۔۔۔۔کہ میری خوبی ۔۔میں بہت اچھا ہوں اور یہی میری خامی ہے کہ میں کیوں اتنا اچھا ہوں۔ :)
ویسے اگر آپ کچھ تفصیلاً اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں لکھیں تو ہوسکتا ہے یہاں کوئی سمجھنے میں غلطی نہ کرے۔ویسے اگر آپ اجازت دیں تو میں انٹرویو تھریڈ میں اس کا سراغ لگانے کی کوشش کروں۔۔؟ :p

میرا سراغ لگانے کی چکر میں کہیں خود کو نہ بھول جایئے گا ۔۔۔ :wink:
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
فکر نہ کریں رنجش نہیں نا سہی میں ابھی آتی ہوں دل دُکھانے ۔ :p پر پہلے مجھے مالا کے بھی گانے لا کر دیں ۔ :)
animated0137.gif



مالا کو بھی لے آیا۔
اب یہ مت کہنا کہ نورجہاں بھی چاہیے :D
 

ظفری

لائبریرین
آپ کا یہ کوڈ میں نے سپر کمپیوٹر میں ڈال کا ٹرانسلیٹ کیا ہے ۔۔۔ جواب آیا ہے ۔۔۔ چینگ وانگ چی لی سُو ۔۔۔ باقی تو آپ کو چینی زبان آتی ہی ہے ۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء۔۔>> بنے گی، بنے گی۔۔۔کیسے۔۔۔یہ آپ مجھ پر چھوڑ دیں۔۔۔:) ماوراء سچی میں کسی بھڑ کو نہیں جانتی ۔۔ :oops: ۔۔وہ تو میں نے محاوراتاً بات کی تھی۔۔۔خیر۔۔۔میرے اتنا جوش دلانے اور آپ کے اتنا پکارنے کے باوجود کوئی سامنے نہیں آیا۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت “خوش قسمت“ ہیں جناب۔۔۔کہ آپ کا کوئی ایک بھی دشمن نہیں ہے۔ :)
چلو ٹھیک ہے پھر تمھیں حوصلے سے کام لینا ہو گا۔
بھڑ کو تو واقعی تم نہیں جانتی ہو گی۔ اچھا چلو، کیا یاد کرو گی تمھیں نہیں چھیڑتی۔ :wink:
امن، دشمن اس طرح بلانے سے تو نہیں آتے نا۔ :)
 

امن ایمان

محفلین
ظفری نے کہا:
آپ کا یہ کوڈ میں نے سپر کمپیوٹر میں ڈال کا ٹرانسلیٹ کیا ہے ۔۔۔ جواب آیا ہے ۔۔۔ چینگ وانگ چی لی سُو ۔۔۔ باقی تو آپ کو چینی زبان آتی ہی ہے ۔ :wink:

واؤ ! چینگ وانگ چی لو سُو ۔۔اوکے اوکے سُو یو چی تیاری چانگ

آپ کے سپر کمپیوٹر کا جواب یہ تھا کہ امن کو اجازت مل گئی۔۔۔وہ “سُو“ آپ کو کہہ رہا تھا۔۔۔۔سو مسٹر سُو آپ تیاری پکڑ لیں بس۔ :)


ماوراء۔۔>>> شکریہ ۔۔۔۔:) بس زیادہ یاد نہ ہی کریں۔۔۔کبھی کبھی آ بھی جاتے ہیں۔ :)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔0000۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا بچو!

یہ تھریڈ اب آپ سب کے حوالے۔۔۔میں اب مشن سراغ رسانی پر نکل رہی ہوں۔۔۔اس لیے ہوسکتا ہے کہ یہاں نہ آسکوں۔۔۔فہیم کو جو سزا ملی ہے اُس کی نگرانی کرتے رہیے گا۔ :)
 

حجاب

محفلین
امن کس مشن پر جا رہی ہو کس کا سراغ لگانا ہے مجھے بتاؤ مشورے دوں گی اچھے اچھے :p
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فکر نہ کریں رنجش نہیں نا سہی میں ابھی آتی ہوں دل دُکھانے ۔ :p پر پہلے مجھے مالا کے بھی گانے لا کر دیں ۔ :)
animated0137.gif



مالا کو بھی لے آیا۔
اب یہ مت کہنا کہ نورجہاں بھی چاہیے :D



بڑے بھیا مالا کے وہ گیت لا کر دیں مجھے
پیار کے نغمے کس نے چھیڑے ۔ اور دوسرا ۔ دل کو جلائے تیرا پیار ہو ہو ۔

اسکے بعد نور جہاں کے وہ بھی مجھے بہت بہت پسند ہے پھر نور جہاں کے بعد مہندی حسن ۔

پھر دئکھئے گا میں روز دانشکدے آیا کروں گی یہ اپنی پسند کو سننے ۔

ویسے آج جو نئے لگائے ہیں مالا کے پرانے بہت اچھے ۔ میں سنکر آئی ہوں ۔
animated0137.gif
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? ادھر ہمارے علاوہ اور کوئی نہیں جو خوبیاں +خامیاں لے کر آئے ۔ :?

سارہ ۔؟ حجاب ؟ ماورہ ؟ امن ؟ :roll:
آپ کی تو کیا بات ہے باجو ۔۔ ادھر جو بھی آتا ہے اپنے بارے میں لکھنے کے بجائے آپ کے قصیدے پڑھ کر جاتا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ پچھلے صفحات پڑھ کر تو لگتا ہے اس تھریڈ کا نام ہونا چاہئے تھا باجو کی خوبیاں خامیاں ۔۔۔ :) :p
 

فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
فہیم۔۔>> ویسے تو میں سزا میں کسی رعایت کو نہیں مانتی۔۔لیکن خیر۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔ایسا ہے کہ ۔۔

آپشن نمبر 3 ٹھیک رہے گی۔۔یعنی 5 لوگ :)
اور آپ فکر نہ کریں آپ کی سزا مکمل ہونے تک میں ادھر ہی ہوں۔

صحیح 5 لوگوں کی خامیاں
لیکن یہ تو بتائیں کے ایک کی کتنی خامیاں لکھنی ہے۔
چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گی اس میں بھی 3 آپشن دے دیتا ہوں 8)
نمبر1
2 الفاظ
نمبر 2
پوری ایک خامی
نمبر 3
2 خامیاں :D
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p
ماورا لگتا ہے باجو کو تمہاری بتائی ہوئی خامیاں نہیں اچھی لگیں ۔۔
tongue.gif
۔۔ جبھی تو وعدے کے مطابق انہوں نے تمہاری خوبیاں نہیں بتائیں ۔۔۔ :wink: :)
 

سارہ خان

محفلین
امن ایمان نے کہا:
سارہ ۔۔>> آپ کی ایک عدد چھوٹی شی خامی کا پتہ تو چل گیا۔۔۔اب بڑی بڑی خوبیوں کیا ہیں۔۔۔اس بارے میں بھی تو بتائیں نا پلیززز :)

امن ڈیئر ۔۔ وہ چھوٹی سی خامی لکھنی بھی تو تھی نہ یہاں پر ۔۔ :oops: :)
بڑی بڑی خوبیاں تو مجھ میں بہت ہیں ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔ :wink:
tongue.gif
۔۔۔ لیکن اب خود ہی اپنی تعریف کر کے میاں مٹھو کیا بننا۔۔۔ :) ۔۔ مزو تو تب ہے جب باجو کی طرح کوئی اور آکر لکھ جائے ۔۔۔ :wink:
البتہ کچھ چھوتی چھوٹی خامیاں میں یہاں لکھ دیتی ہوں ۔۔
تھوڑی سی ضدی ہوں ۔۔ اگر میری بات نہ مانی جائے تو موڈ سخت خراب ہوجاتا ہے ۔ :?۔ لیکن پھر جلد ہی ٹھیک بھی ہوجاتا ہے ۔۔۔ :)
سوشل بالکل نہین ہوں ۔۔ سلیکٹڈ لوگوں سے رکھتی ہوں ۔۔۔ ہر ایک سے نہیں گھلتی ملتی ۔۔۔ تھوڑی سی تنہائی پسند ہوں ۔۔۔ تقریبات میں بہت مشکل سے جانے پر راضی ہوتی ہوں اور اکژ اس بات پر ڈانٹ بھی بہت پڑتی ہے ۔۔ :(۔۔۔ اور اپنی 1 خامی جو مجھے بھی بالکل نہین پسند ۔۔ کہ جب کوئی برا خواب دیکھ لوں تو ذہن پر طاری کر لیتی ہوں کہ اب ضرور کوئی بری بات ہوگی ۔۔شاید اس لئے کہ میرے اکثر خواب سچ بھی ہوجاتے ہیں ۔۔
ابھی تو صرف یہی یاد آرہی ہیں ۔۔ باقی بعد میں ۔۔۔
:)
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

ٔ[quote/]

میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
 

تیشہ

محفلین
لیکن اب خود ہی اپنی تعریف کر کے میاں مٹھو کیا بننا۔۔۔ ۔۔ مزو تو تب ہے جب باجو کی طرح کوئی اور آکر لکھ جائے ۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجو، اب آپکی طبیعت کیسی ہے؟

یہاں توبہت بہت مقابلے ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
ایکدوسرے کی خوبیاں اورخامیاں پربات چیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wink:



والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p
ماورا لگتا ہے باجو کو تمہاری بتائی ہوئی خامیاں نہیں اچھی لگیں ۔۔
tongue.gif
۔۔ جبھی تو وعدے کے مطابق انہوں نے تمہاری خوبیاں نہیں بتائیں ۔۔۔ :wink: :)


9.gif
:blush:
icon17.gif
 
Top