ماوراء
محفلین
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ماوراء نے کہا:سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔بوچھی نے کہا:چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔
آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb![]()
مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔
lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔![]()
![]()
![]()
تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔![]()
۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔
۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔![]()
![]()
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟![]()
![]()
تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔
![]()