ایسے نہیں محمود بھائی، پوری تفصیل سے رپورٹ دیں، شروع سے آخر تک، یعنی کے باجو کے کراچی پہنچنے سے لیکر روانگی تک۔
البتہ باجو کو کراچی کی گرمی نے بڑا پریشان کیا، حالانکہ ہمارے لیے آج کا دن خوشگوار تھا اور خوب ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں ۔
۔
باجو، فون نہین کرنا تو اپنا نمبر ہی بھجوا دین۔ عمار نے جو نمبر بھیجا ہے اس پر تو کوئی انکل بول پرے۔ ان سے اپ کے بارے مین پوچھتی رہی لیکن ان کی اواز ہی اتنی دھیمی تھی کہ کچھ سنائی ہی نہین دیا۔ محفل کے سارے بھائیون سے رابطہ کر لیا۔ بہنون سے بھی کر لین۔
سعود بھیا، ابھی زندہ ہون۔ بس گرمی ، لوڈشیڈنگ اور مچھرون کو برداشت کر رہی ہون۔ میرا لیپ ٹاپ بیچارہ پاکستان کی گرمی سہہ نہین سکتا اس لیے اجکل وہ ریسٹ کر رہا ہے۔ محفل پر بھی اسی لیے نہین ا رہی۔ ابھی بھی بجلی گئی ہے اور میرا فون بیچارہ بند ہونے والا ہے۔
یہاں کی رانگ کالز دیکھکر مجھے اب سمجھ میں آئی کہ شگفتہ، سارہ،فرحت لوگ کیوں اننون نمبر کیوں ریسیو نہیں کرتیں۔۔ کیوں سب لڑکیوں کے موبائل بجتے بجتے رہتے ہیں ۔۔ جب سے میں آئی ہوں یہ سب کچھ دیکھ سن رہی ہوں ۔۔ اور میرا غصے سے برا حال ہے کہ یہاں کے لڑکے قوم عوام اتنی فری ہے کہ صبح شروع ہوتئ جاتی ہے تو رانگ نمبروں پے ٹرائی مارنے لگ جاتے ہیں ۔۔ بس پتا چل جائے کہ کؤئی لیڈی ہے ، لڑکی کا نمبر ہے تو لگے رہتے ہیں
آج ایک کو میں نے گالیاں سنا کر اسکی طبعیت صاف کی ہے
me nisha abasi larkana lahore mahala
ke hon is waqt me hedraabad me
chachi k gar hon aap muje
belns eze lod waqt pe is no..... Pe
gar jak wapas karong ge
دو گھنٹے قبل مجھے بھی ایک مسیج ملا ، ملاحظہ کیجئے ۔