ایچ اے خان
معطل
انشاللہ بے کار جاوے گیکامران اکمل کی سینچری
انشاللہ بے کار جاوے گیکامران اکمل کی سینچری
عامر کو دیکھ کے مودی کا پیٹ خراب ہوتا ہے.پتہ نہیں اس عامر جواری کو کیوں خریدا ہے کراچی نے
جی ہاں دل کے خوش رکھنے کو شاید یہ بات مشہور ہوئی تھی، ویسے ٹنڈلکر کی 49 ون ڈے سینچریوں میں سے 14 ایسی تھیں جن میں انڈیا ہار گیا اور ان 14 ہاری ہوئی سینچریوں میں سے 4 پاکستان کے خلاف تھیں۔ویسے میں ٹنڈولکر کے حوالے سے اس بات کا قائل نہیں۔ اور مجھے اُمید ہے آپ بھی نہیں ہونگے۔
لیکن کامی کے متعلق اُمید ہے کہ میچ دوسروں کا ہوگا۔
ابھی تو نظامی کا لگ رہا ہےعامر کو دیکھ کے مودی کا پیٹ خراب ہوتا ہے.
اور آخری بھیشاید یہ اس ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری ہے
پچھلے ٹورنامنٹ میں کتنی سنچریاں لگی تھیں؟اور آخری بھی
ایک تھی میرے خیال میں شرجیل کیپچھلے ٹورنامنٹ میں کتنی سنچریاں لگی تھیں؟