کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg
 
ابوشامل

محفلین
ہم بھی آ دھمکے ہیں :)
کیا یادگار ملاقات تھی، محفل کے ”بچوں“ نے تو آج ہمیں حیران کر دیا۔ ماشآ اللہ کیا باصلاحیت بچے ہیں۔ اللہ ان کو مزید ترقی دے اور زور قلم و بیاں میں مزید اضافہ کرے۔ آمین
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg
لو جی اب ہمیں یہ بتایا کہ وہ بھیازززز جہنوں نے ایک دوسرے کو پہلے سے نہیں دیکھا تھا، ان کو پہلے بار دیکھ کر دوسروں کے کیا تاثرات تھے الگ الگ بیان کریں ؟ جیسے کہ مہدی نقوی جو کہ بالکل بچے سے معلوم ہو رہے ہیں مجھے بھی لگا تھا کہ یہ کوئی بزرگ ٹائپ ہوں گے۔
 
اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg

عمدہ ہے بھئی۔ واہ
 
محمد امین

لائبریرین
بھئی لکھنے کی ذمہ داری میری لگائی گئی ہے مگر میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں اس ملاقات کو بیان کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
میر انیس

لائبریرین
ہم تو رہے تیرے سہارے
بیٹھے اکیلے نہر کنارے
"ساہنوں نہر والے پل تے بلا کے '" گاتے گاتے
ہاں تم نے صحیح کہا دراصل بس کچھ اسطرح کے حالات ہوئے کہ میں بھول گیا۔ دراصل میں اور امین تو وقت پر پہنچ گئے تھے اور باقی لوگ رفتہ رفتہ آتے رہے مجھ کو یہ پریشانی تھی کہ پہلے ہی میرے اندازے سے کم لوگ رہ گئے تھے اب ایسا نا ہو کہ میں اور امین فہیم ہی رہ جائیںاسی پریشانی میں بھول گیا ۔ معافی چاہتا ہوں
 
Top