کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

میر انیس

لائبریرین
امین تم وہاں سے شروع کرو جہاں کھڑے ہوکر میرا انتظار کر رہے تھے اور پھر مزارِ قائد پہنچ کر ترتیب کے لحاظ سے کون کون آکر ملتا رہا اور کیا کیا باتیں ہوئیں۔ تم شروع کرو پھر سب اپنی اپنی باتیں کریں گے
 
یہی ترکیب اچھی ہے۔ سب سے پہلے آیا ہوا رکن ہی تحریر میں کچھ سمجھا سکتا ہے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg

ارے واہ۔۔۔۔! ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم اتنے ٹیڑھے میڑھے کھڑے ہیں۔ :D
 
نایاب

لائبریرین
اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg
ماشاءاللہ
کیا چمکتے دمکتے ستارے ہیں اردو محفل کے
اللہ تعالی انہیں اور اردو محفل کو سدا سلامت رکھے آمین
اس تصویر کو دیکھنے سے مجھ پر انکشاف ہوا کہ
میر انیس بھائی۔ فہد بھائی اور شعیب بھائی کے علاوہ باقی سب تو میرے بھانجوں بھتیجوں سے بھی کم عمر لگتے ہیں ۔
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
 
کاشفی

محفلین
اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین بھائی
باقی تفصیلات ہمارے ایکسپرٹ اور تبصرہ نگار بیان کریں گے۔ ہاں آخر میں میں ایک سرپرائز ضرور دوں گا۔ امین بھائی اور مزمل بھائی آپ اپنے ای میل مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔
Azvaa.jpg
بہت خوب۔!
 
زین

بہت خوب۔ :)
فہیم میاں کس کو گھور رہے ہیں

یہ کیمرے کے پیچھے کون ہیں ؟؟
 
محمداحمد

لائبریرین
بھائی لوگ میری فلم وغیرہ نا پوسٹ کرنا پلییز۔ فار گاڈ سیک۔ :(

ہمیں تو خود ڈر لگ رہا ہے کہ ایک تصویر ایسی آئی ہے تو باقی کیسی ہوں گی۔ :(

اچھا بھلا غالب کے شعر کے پردے میں چھپے ہوئے تھے ہم۔
تونے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا محفل کی کائنات میں
:D
 
Top