مزمل شیخ بسمل
محفلین
فہیم بھائی شاید اس بندے کو ڈرا رہے تھے جو تصویر لے رہا تھا۔بہت خوب۔
فہیم میاں کس کو گھور رہے ہیں
یہ کیمرے کے پیچھے کون ہیں ؟؟
فہیم بھائی شاید اس بندے کو ڈرا رہے تھے جو تصویر لے رہا تھا۔بہت خوب۔
فہیم میاں کس کو گھور رہے ہیں
یہ کیمرے کے پیچھے کون ہیں ؟؟
ہر ملاقات کے بعد یہی درخواستیں ہوتی ہیں شکر کریں اس بار ملاقات میں م ۔ م مغل صاحب نہیں تھےبھائی لوگ میری فلم وغیرہ نا پوسٹ کرنا پلییز۔ فار گاڈ سیک۔
ویسے آپ حضرات تو فرمارہے تھے کہ لوگ کم ہیں۔ گیارہ بندوں کی تو پوری کرکٹ کی ٹیم بن جاتی ہے ۔
ہر ملاقات کے بعد یہی درخواستیں ہوتی ہیں شکر کریں اس بار ملاقات میں م ۔ م مغل صاحب نہیں تھے
ماشاء اللہ کیا زبردست پارٹی ہوئی ہے۔ تصویر دیکھ کر مزہ آ گیا۔
ہر ملاقات کے بعد یہی درخواستیں ہوتی ہیں شکر کریں اس بار ملاقات میں م ۔ م مغل صاحب نہیں تھے
میں نے تو احمد بھیا کو بھی بابا جی سمجھا ہوا تھا ، اسی لیے ان سے بات کرتے ہوئے ذرا تمیز کے دائرے میں رہتی تھی..ہی ہی ہی
فہیم صاحب سے پوچھیےوہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟
تو اب آپ احمد بھیا کے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟؟؟میں نے تو احمد بھیا کو بھی بابا جی سمجھا ہوا تھا ، اسی لیے ان سے بات کرتے ہوئے ذرا تمیز کے دائرے میں رہتی تھی..ہی ہی ہی
اب مستقبل میں کس دائرے میں رہنے کا ارادہ ہےمیں نے تو احمد بھیا کو بھی بابا جی سمجھا ہوا تھا ، اسی لیے ان سے بات کرتے ہوئے ذرا تمیز کے دائرے میں رہتی تھی..ہی ہی ہی
تو اب آپ احمد بھیا کے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟؟؟
ویسے وہ خاصے سنجیدہ قسم کے انسان ہیں۔
فہیم صاحب سے پوچھیے
ذرا امین بھائی الگ دھاگہ ترتیب دے لیں پھر وہیں تاثرات بھی بیان کردیے جائیں گے۔ اور سرپرائز بھی وہیں ملے گا۔لو جی اب ہمیں یہ بتایا کہ وہ بھیازززز جہنوں نے ایک دوسرے کو پہلے سے نہیں دیکھا تھا، ان کو پہلے بار دیکھ کر دوسروں کے کیا تاثرات تھے الگ الگ بیان کریں ؟ جیسے کہ مہدی نقوی جو کہ بالکل بچے سے معلوم ہو رہے ہیں مجھے بھی لگا تھا کہ یہ کوئی بزرگ ٹائپ ہوں گے۔