جاسم محمد
محفلین
یہ جعلی ڈگری والے پائلٹس اس حکومت میں بھرتی نہیں ہوئے۔نیازی سوچ رہا ہوگا کہ مجھ سے یہ ادارہ کیسے رہ گیا۔۔۔ اس کو بھی تباہ کرنا ہے۔۔۔ اور ساتھ ساتھ میں پی ائی اے کو بلیک لسٹ کرنا ہے
یہ جعلی ڈگری والے پائلٹس اس حکومت میں بھرتی نہیں ہوئے۔نیازی سوچ رہا ہوگا کہ مجھ سے یہ ادارہ کیسے رہ گیا۔۔۔ اس کو بھی تباہ کرنا ہے۔۔۔ اور ساتھ ساتھ میں پی ائی اے کو بلیک لسٹ کرنا ہے
جناب پہلی بات حکومت خود ان کو جعلی ڈگری کہنے سے پیچھے ہٹ گئی ہے. دوسری بات ان کے خلاف تحقیق اور کاروائی پہلے کر لی جاتی اور پھر بیان دیا جاتا تو بہتر ہوتا. وہ کیا فیک ڈگری تھیں یا بدلتی قابلیت کے مطابق وہ پیچھے رہ گئے ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب ابھی تک ملے نہیں، ابھی تو یہی لگتا ہے کہ حکومت نے ملبہ کسی پر ڈال کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی ہے.یعنی آپ چاہتے ہیں کہ غیر منظور شدہ ڈگری والوں کو حکومت تمغہ و انعامات سے نوازے؟ پاکستان کی بدنامی کا اتنا ہی خوف تھا تو پاکستانی تعلیمی اداروں نے یہ جعلی اور نامکمل ڈگریاں جاری ہی کیوں کی؟ اب یہ حکومت ان کی صفائی کر رہی ہے تو مخالفین کہتے ہیں پاکستان کی بدنامی ہو گئی
قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا یورپ کیلئے فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطلجناب پہلی بات حکومت خود ان کو جعلی ڈگری کہنے سے پیچھے ہٹ گئی ہے. دوسری بات ان کے خلاف تحقیق اور کاروائی پہلے کر لی جاتی اور پھر بیان دیا جاتا تو بہتر ہوتا. وہ کیا فیک ڈگری تھیں یا بدلتی قابلیت کے مطابق وہ پیچھے رہ گئے ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب ابھی تک ملے نہیں، ابھی تو یہی لگتا ہے کہ حکومت نے ملبہ کسی پر ڈال کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی ہے.
حکومت نے خود کو بچانے کیلئے قومی ایئر لائن کو پوری دنیا میں بدنام کر دیا: آل پاکستان لفافہ ایسوسی ایشنجناب پہلی بات حکومت خود ان کو جعلی ڈگری کہنے سے پیچھے ہٹ گئی ہے. دوسری بات ان کے خلاف تحقیق اور کاروائی پہلے کر لی جاتی اور پھر بیان دیا جاتا تو بہتر ہوتا. وہ کیا فیک ڈگری تھیں یا بدلتی قابلیت کے مطابق وہ پیچھے رہ گئے ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب ابھی تک ملے نہیں، ابھی تو یہی لگتا ہے کہ حکومت نے ملبہ کسی پر ڈال کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی ہے.
جب پی آئی اے میں جعلی و مشکوک پائلٹ بھرتی ہو رہے تھے اس وقت کس کو شاباشی دی تھی؟شاباش نیازی لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاباش نیازی لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاباش نیازی لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عمران نے اپنے ٥ سال اپوزیشن میں کیا کیا تھا وہ سب کو یاد ہونا چاہیے.
غیر پاکستانی پاکستانی کلچر سے واقف نہیں۔ آپ پائلٹس کے ساتھ نا انصافی کی بات کرتے ہیں۔ اُدھر ناروے میں کچھ سال قبل چند پاکستانیوں کے جعلی یا مشکوک ڈرائیونگ لائسنس نکلے تھے اور اس کے ردعمل میں حکومت نے تمام ٹیکسی ڈرائیورز معطل کر کے دوبارہ امتحان دینے حکم دیا تھا۔ اسی طرح بلدیاتی الیکشن میں ایک پاکستانی نے کچھ لوگوں کو کباب کھلا کر ووٹ لئے تھے جس کی تصدیق ہونے پر الیکشن کمیشن نے پورا الیکشن کالعدم قرار دے کر دوبارہ کروایا تھا۔ یہ ہیں وہ بین الاقوامی معیار جسے آپ اہمیت نہیں دیتے۔ اور اب جعلی یا مشکوک پائلٹس جو اعتراف جرم کر چکے ہیں کی بنیاد پر سب کو رگڑا جا رہا ہے تو اپوزیشن، لفافے ان کا دفاع کر رہے ہیں۔ جب تک قومی ایئر لائن بین الاقوامی اسٹینڈرڈ کے مطابق عمل درآمد نہیں کرتی اسے اڑنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔تو اس کے کمینٹ میں تمام یوتھیے بلوگر کو گالیاں دے رہے ہیں اور جو غیر پاکستانی ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہاں تمھارے بات میں وزن ہے. کیا نسل ہم نے پروان چڑھائی ہے جو اپنے ملک پر ہی کالک ملنے کو کامیابی سمجھتی ہے.
کیا ٹیکس چوری کسی کے لئے جان لیوا ہے؟ ہاں جعلی یا مشکوک پائلٹس جہاز اڑانے کے قابل نہیں۔ جب تک وہ پائلٹ بننے کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ہر دوسرے دن امریکا، یورپ میں بھی ٹیکس چوری کے واقعات اور کیسز ہو رہے ہوتے ہیں اور اس پر سزائیں بھی ہو رہی ہوتی ہیں لیکن کوئی بھی اپنے ملک کو اس طرح بدنام نہیں کرتا جس طرح اس وزیر اعظم اور اس کی ٹیم نے کیا جس کے سارے وزیروں پر کرپشن کے الزامات اور اس کا اپنا فارن فنڈنگ کا کیس چل رہا ہے
چین کے اسٹیٹ اونڈ اینٹرپرائسز پاکستان کی طرح سفید ہاتھی نہیں۔ وہ منافع کے لحاظ سے دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں شامل ہیں۔
جناب کم از کم اپنے لیڈر کو جھوٹا تو مان لیںچین کے اسٹیٹ اونڈ اینٹرپرائسز پاکستان کی طرح سفید ہاتھی نہیں۔ وہ منافع کے لحاظ سے دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں شامل ہیں۔
List of largest companies by revenue - Wikipedia
جبکہ پاکستانی اسٹیٹ اونڈ اینٹرپرائسز مسلسل خسارہ کی وجہ سے قومی خزانہ کو دیوالیہ کر چکے ہیں۔ اگلے سال ان کا خسارہ فوج کے بجٹ سے زیادہ ہوگا۔
کیا ٹیکس چوری کسی کے لئے جان لیوا ہے؟ ہاں جعلی یا مشکوک پائلٹس جہاز اڑانے کے قابل نہیں۔ جب تک وہ پائلٹ بننے کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتے۔
چند پائلٹس کے اعتراف جرم کے بعد دیگر پائلٹس کی بھی انکوائری ہوگی۔ اور تب تک پی آئی اے کے جہاز اڑ نہیں سکتے۔