کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
چینی رپورٹ آ گئی لیکن چینی کی قیمت وہیں کی وہیں.
پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ اور اب سندھ ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن پر عمل درآمد سے حکومت کو روک دیا ہے۔

اس ملک میں اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ، عدالتوں کی جبکہ گالیاں سول حکومت کو پڑتی ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
کیا اس سے کچھ سبق سیکھا جائے گا؟ ماضی کو دیکھ کر تو اس کی کوئی خاص امید نہیں رکھی جا سکتی۔
اپوزیشن، لبرل، لفافے طیارہ حادثے کے بعد: ایسے حادثات پر لاکھ انکوائریاں پہلے ہوئیں۔ آج تک کوئی انکوائری پبلک نہیں ہوئی۔ حکومت فیل ہو گئی
اپوزیشن، لبرل، لفافے طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ پبلک ہونے کے بعد: حکومت جعلی، رپورٹ جعلی، پاکستانی پائلٹس کی اقوام عالم میں بدنامی ہو گئی۔ حکومت فیل ہوگئی
:idontknow:
 
سید ذیشان

پہلے بھی انکوئریاں پبلک ہوئی ہیں۔ اپنی لا علمی کو اوروں پر تھوپنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
 
جاسم محمد

محفلین
کیا اس سے کچھ سبق سیکھا جائے گا؟ ماضی کو دیکھ کر تو اس کی کوئی خاص امید نہیں رکھی جا سکتی۔
حکومت کی طرف سے سبق سیکھ اور سیکھا دیا گیا ہے۔
باقی اب اگر ملک کی عدالتیں اس پر اسٹے دے کر پائلٹس کو واپس بحال کر دیں تو اس کا ذمہ دار حکومت نہیں
 
پہلی ٹویٹ تو کسی رسپانسبل بندے کی لگتی ہے۔ اس میں دوسری ٹویٹ کی ملاوٹ کر کے پہلی کو بھی مشکوک بنا دیا ہے۔
 
حکومت کی طرف سے سبق سیکھ اور سیکھا دیا گیا ہے۔
باقی اب اگر ملک کی عدالتیں اس پر اسٹے دے کر پائلٹس کو واپس بحال کر دیں تو اس کا ذمہ دار حکومت نہیں

قارئین کرام، محترم و مکرم وزیر ہوا بازی جنھوں نے کمال دلیری کا مظاہرہ فرماتے ہوئے جعلی لائسنسوں والے پائلٹس کا بھانڈا پھوڑا۔ موصوف کی اپنی جعلی ڈگری کی انکوائری 2009 سے اب تک ’بھاری آواز‘ والوں کی ایک فون کال کے تلے دبی پڑی ہے۔

Ebe-GEACWs-AEDRy-P.jpg

Ebf1tk-RXYAAJd-Rk.jpg

آخری تدوین:

ابن آدم

محفلین
ایک سال پہلے (٢٠١٩ میں) حکومت نے ایم ایس (ماسٹر اف سرجری ) اور ایم ڈی (ڈاکٹر اف میڈیسن) کی ڈگری کو منظور شدہ ڈگری میں سے نکال دیا. جس کے بعد پاکستان کالج اف فیزیشن اینڈ سرجنز کا ایک وفد نے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں جا کر وہاں کے میڈیسن کے اداروں کو بتایا کہ یہ ڈگریاں اب منظور شدہ نہیں رہیں جس کے بعد بہت سے پاکستانی ڈاکٹروں کو فوری نکال دیا گیا. تو اس حکومت کا پاکستان اور پاکستانیوں کو بدنام کرنے کی پہلی کوشش نہیں بلکہ یہ شروع سے ہوتی آ رہی ہے.

یہ وہ واحد حکومت ہے جو خود سے پاکستان اور پاکستانیوں کو بدنام کر رہی ہے. اور اس کے سپورٹرز کے نزدیک عمران پاکستان کی عزت بڑھا رہا ہے
 
ان موصوف کا نمبر بھی آجائے گا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری والوں کو نہ نکالا جائے کیونکہ ایسا نہ کرنا مزید حادثات اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو دعوت دینا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
ایک سال پہلے (٢٠١٩ میں) حکومت نے ایم ایس (ماسٹر اف سرجری ) اور ایم ڈی (ڈاکٹر اف میڈیسن) کی ڈگری کو منظور شدہ ڈگری میں سے نکال دیا. جس کے بعد پاکستان کالج اف فیزیشن اینڈ سرجنز کا ایک وفد نے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں جا کر وہاں کے میڈیسن کے اداروں کو بتایا کہ یہ ڈگریاں اب منظور شدہ نہیں رہیں جس کے بعد بہت سے پاکستانی ڈاکٹروں کو فوری نکال دیا گیا. تو اس حکومت کا پاکستان اور پاکستانیوں کو بدنام کرنے کی پہلی کوشش نہیں بلکہ یہ شروع سے ہوتی آ رہی ہے.

یہ وہ واحد حکومت ہے جو خود سے پاکستان اور پاکستانیوں کو بدنام کر رہی ہے. اور اس کے سپورٹرز کے نزدیک عمران پاکستان کی عزت بڑھا رہا ہے
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ غیر منظور شدہ ڈگری والوں کو حکومت تمغہ و انعامات سے نوازے؟ پاکستان کی بدنامی کا اتنا ہی خوف تھا تو پاکستانی تعلیمی اداروں نے یہ جعلی اور نامکمل ڈگریاں جاری ہی کیوں کی؟ اب یہ حکومت ان کی صفائی کر رہی ہے تو مخالفین کہتے ہیں پاکستان کی بدنامی ہو گئی :idontknow:

غیر ملکی ایئرلائنز کا بھی پاکستانی پائلٹس و ملازمین کیخلاف کارروائی کا آغاز
Last Updated On 27 June,2020 04:54 pm
551643_55350645.jpg

کراچی: (دنیا نیوز) غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔

کویت ایئرویزنے 7 پاکستانی پائلٹس اور56 انجینئرزکو گراؤنڈ کردیا، قطر، اومان ایئراور ویتنام ایئرمیں موجود پاکستانی پائلٹس، انجئنیرز، گراؤنڈ ہینڈلنگ سٹاف کی فہرستیں تیارکرلی گئی ہیں۔ فہرست میں موجود ناموں کوپاکستانی اتھارٹیزکی رپورٹ موصول ہونے تک مبینہ طورپرگراؤنڈ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے نے پائلٹس کے لائسنسزکے حوالے سے مختلف سفارتخانوں اوربین الاقوامی ایوی ایشن اتھارٹیزکو خطوط ارسال کردیے، خط میں مشتبہ پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے اور اصل لائسنسز کے حامل پائلٹس کے پروازیں بدستور آپریٹ کرنے کا بتایا گیا ہے۔

ایوی ایشن فہرستوں کے مطابق پی آئی اے، سرین اورایئربلو کے اوسطاً ایک تہائی ہواباز مشتبہ لائسنس کے حامل ہیں، ایوی ایشن ڈویژن کی جاری فہرست میں متعدد غلطیوں کی موجودگی کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے 141 کی فہرست میں ڈیڑھ سال قبل معطل کئے گئے 17 ہواباز بھی شامل ہیں۔ فہرست میں ایسے پائلٹس کے نام بھی شامل جو مستند لائسنسز کے حامل ہیں، تمام تر تفصیلات کی دستیابی کے باوجود متعدد پائلٹس کا پرسنل نمبر ہی موجود نہیں۔
 
اس کا سورس کیا ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
Vietnam suspends Pakistani pilots over alleged ‘fake’ license scandal

According to the executive, the CAAV is currently waiting for the results of a review from the Pakistani aviation authorities to determine if these pilots had used fake licenses or not. Those with a valid license will be permitted to fly again
 
آورکزئی

محفلین
نیازی سوچ رہا ہوگا کہ مجھ سے یہ ادارہ کیسے رہ گیا۔۔۔ اس کو بھی تباہ کرنا ہے۔۔۔ اور ساتھ ساتھ میں پی ائی اے کو بلیک لسٹ کرنا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top