ایچ اے خان
معطل
آپ تو خاص ہیںخان صاحب کتنا "تضاد" ہے آپ کی باتوں میں، اوپر کہہ رہے تھے آپ کے لیے نہیں ہے اب کہہ رہے ہیں عام ہے۔
پھر لاہور میں ہیں
آپ تو خاص ہیںخان صاحب کتنا "تضاد" ہے آپ کی باتوں میں، اوپر کہہ رہے تھے آپ کے لیے نہیں ہے اب کہہ رہے ہیں عام ہے۔
شکریہاپنا موبائل نمبر آپ کی ای میل آئی ڈی پر ارسال کردیا ہے۔
یہ بھی عالی جناب ہمت علی خاں کا شوشہ ہے ۔ توجہ حاصل کرنے کا ۔ یہ کوئی کراچی نہیں جا رہے ، اگر جا رہے ہیں تو کسی سے ملنا نہیں ۔خان صاحب کتنا "تضاد" ہے آپ کی باتوں میں، اوپر کہہ رہے تھے آپ کے لیے نہیں ہے اب کہہ رہے ہیں عام ہے۔
حفظ ما تقدم کے طور پر کسی کے ساتھ ضرور آیئے گا کہیں موبائل اور کپڑوں سے محروم نہ ہوجائیں ۔ زمان ٹاؤن کا اتنا معلوم ہے تو یہ بھی معلوم ہوگا ۔ہا ہا ہا
ظفری مزے کا بچہ ہے
زمان ٹاون بھی جاوں گا
ہاہاہاحفظ ما تقدم کے طور پر کسی کے ساتھ ضرور آیئے گا کہیں موبائل اور کپڑوں سے محروم نہ ہوجائیں ۔ زمان ٹاؤن کا اتنا معلوم ہے تو یہ بھی معلوم ہوگا ۔
جارہا ہوں انشاءاللہ اور سب سے ملوں گا بھی۔یہ بھی عالی جناب ہمت علی خاں کا شوشہ ہے ۔ توجہ حاصل کرنے کا ۔ یہ کوئی کراچی نہیں جا رہے ، اگر جا رہے ہیں تو کسی سے ملنا نہیں ۔
ابھی کینیڈا میںآپ ہیں کہاں
کسی کیس اچ تواڈا وی ناء پوانے آں ، پھر رینجرز والے خود نہاری کھلا لیں گے
ویلکم جی
خان بھیا کبھی گوجرانوالہ کا چکر لگا تو ضرور بتا ئیے گا ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
تاکہ میں لاہور آ جاوں
کدھر ہیںوہاں تو عثمان بھائی بھی ہیں. ان سے تو مل لیتے
کینڈا میںکدھر ہیں
کھانی آپ نے ہے، آپ کو تو نہیں نا لگتی۔۔۔۔۔۔رینجرز کو نہاری زہر لگتی ہے
میں نے کھلانی ہےکھانی آپ نے ہے، آپ کو تو نہیں نا لگتی۔۔۔۔۔۔
کینڈا میں
فیر او وی کھا رہے تے تسی وی۔ اچھا کب آ رہے ہیں پھر ؟میں نے کھلانی ہے
جلد انشاءاللہفیر او وی کھا رہے تے تسی وی۔ اچھا کب آ رہے ہیں پھر ؟