کراچی میں ملاقات

عثمان

محفلین
انہیں محفلین سے ملنے کا شوق تھا آپ کینڈا میں ہوتے ہیں اور وہ بھی تو ہمیں لگا شاید انہیں پتہ نہ ہو کہ آپ کینڈا میں رہتے ہیں تو آپ کا بتایا
شوق انہیں محض توجہ حاصل کرنے کا ہے۔ آہستہ آہستہ آپ انہیں سمجھ جائیں گے۔ :)
ویسے آپ ایک بات بتائیں۔ آپ کبھی ان سے ملنا چاہیں گے ؟
 
Top