کراچی کے مناظر

زبیر مرزا

محفلین
KarachiFrereHall2.jpg

KMCBuildingKarachi01.jpg
 
میر انیس

لائبریرین
زحال مرزا ان میں سے کچھ تصاویر کاشفی بھی کچھ عرصہ پہلے پیش کرچکے ہیں بہر حال آپ کی یہ محنت کراچی سے آپ کی محبت کا ثبوت ہے۔ اللہ کراچی کو نظر بد سے بچائے اور اسکو پہلے کی طرح امن کا گہوارا بنادے ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
بلکل آپا کراچی والوں کا مزاج ، مروت ، دوستی اور مہذب اطوار کی بات ہی اور ہے
میرے پاس اپنے اسکول ، یونی ورسٹی اور محلے کی بھی کافی تصاویر ہیں - کچھ تو اُردو کالج ریلوے اسٹیشن کی بھی یادگار ہیں
لوکل ٹرین جو چلا کرتی تھی -
 
زحال وہ تصاویر اگر آپ دکھا دیں تو یقین کریں میں بہت شکر گذار ہوں گا کیوں کہ میں نے بھی اس لوکل ٹرین سے سفر کیا ہے اور روزانہ لیاقت آباد اسٹیشن سے لیکر اردو سائینس کالج اسٹیشن تک سفر کرکے کالج جایا کرتا تھا۔ اس زمانے کی ایک دم سے آپ نے یاد دلادی اور وہ سب دوست بھی یاد آگئے جو روز ساتھ ساتھ سفر کیا کرتے تھے
 
زبیر مرزا

محفلین
یعنی آپ روزانہ ہمارے محلے میں آیا کرتے تھے :biggrin: اُردو کالج ریلوے اسٹیشن سے قریب ہمارا گھر ہے
کالج کے اسٹاپ پر اسلم بھائی کی پان کی دوکان سے کبھی استفادہ کیا آپ نے
 
میر انیس

لائبریرین
یعنی آپ روزانہ ہمارے محلے میں آیا کرتے تھے :biggrin: اُردو کالج ریلوے اسٹیشن سے قریب ہمارا گھر ہے
کالج کے اسٹاپ پر اسلم بھائی کی پان کی دوکان سے کبھی استفادہ کیا آپ نے
وہاں ہم اپنے دوستوں کی وجہ سے ہی جایا کرتے تھے۔ اب اس اسٹیشن کا کیا حال ہے لازمی طور پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہوگا۔
 
Top