کراچی کے مناظر

فرحت کیانی

لائبریرین
2012-04-07%2017.26.41.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
بہت پیاری تصاویر ہیں فرحت آپی۔ یہ آپ کے کراچی میں قیام کے دوران کی ہیں؟ اور یہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ والی تصویر کس جگہ کی ہے؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت پیاری تصاویر ہیں فرحت آپی۔ یہ آپ کے کراچی میں قیام کے دوران کی ہیں؟ اور یہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ والی تصویر کس جگہ کی ہے؟
شکریہ امین۔ جی حالیہ وزٹ کی ہیں۔ اس دفعہ صرف بیچ تک ہی جانا ہوا تھا۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ والی تصویر سمیت آخری تینوں تصویریں ایئرپورٹ کی ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب فرحت کیانی
ساری تصویریں بہت اچھی ہیں
یہاں کب آنا ہوا تمہارا؟ اور کتنے دن کے لئے؟
بہت شکریہ :)
اس سال میں اپریل میں وہاں گئی تھی آنٹی۔ ایک ہفتے کے لئے۔ پچھلی بار کافی گھومے تھے اور شاپنگ بھی خوب کی لیکن اس بار زیادہ موقع نہیں ملا۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اوپر والے مناظر میں مجھے جو بات دلچسپ لگی وہ کار پارکنگ تھی۔ یہاں میرے خیال میں زیادہ تر بنک اور کارپوریٹ فرمز کے دفاتر ہیں۔ میں جب بھی یہ گاڑیاں دیکھتی تو یہی سوچتی کہ اگر اچانک کسی کو گاڑی نکالنی ہو تو وہ کیا کرے گا۔ ظاہر ہے کوئی نہ کوئی حل تو موجود ہو گا لیکن مجھے یہ منظر دلچسپ لگا تو تصویریں لے لیں۔
2012-04-03%2013.40.37.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت اچھی تصویر ہے۔ شاید یہ اس وقت کی ہے جب یہاں پُل نہیں بنا تھا۔
جب میں وہاں تھا تو پل نہیں تھا :) نیپا چورنگی دلکش لگتی تھی- اب تو ٹیکسی والے کو راستے بتانا میرے لیے تو ممکن نہیں - ان شاءاللہ جب کراچی میں دوبارہ آن بیسرا کریں گے تو اس پل کے بھی عادی ہوجائیں گے ہم :)
 

محمد امین

لائبریرین
مصطفیٰ کمال کے دور میں کراچی میں جو ترقی اور تبدیلی آئی ہے واقعی اس کا کوئی جواب نہیں۔ یوں لگتا تھا جیسے 70 کی دہائی کے بعد سے کراچی میں کوئی ترقیاتی کام ہوئے ہی نہیں اور اچانک 2005 کے بعد کراچی کہاں سے کہاں پہنچ گیا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top