ابھی تو آپ یہاں آ گئے ہیں تو جلدی سے میری تعریف کریں ۔کون ، کہاں ، کس نے کی تعریف؟
دیسی منڈا ان دیسی سٹائل۔ابھی تو آپ یہاں آ گئے ہیں تو جلدی سے میری تعریف کریں ۔
دیسی منڈا ان دیسی سٹائل۔
بہت خوب۔ یہ ٹوپی کہاں سے لی؟
پٹھان سےبہت خوب۔ یہ ٹوپی کہاں سے لی؟
میں نے آپ کی تعریف کر دی ہے کھوکھر جیتبسم جی نے میری تعرف کرنی تھی پتہ نہیں وہ کہاں چلی گئیں ہیں
زیادہ دن ریگلر بھی نہیں ہو نا چائے نا کچھ دن چھٹیاں بھی کر نی چائےلگتا ہے انہیں چھٹیاں کرنے کی عادت ہے
بہت ہی بُریچھٹیاں کیسی گزاریں؟
وہ کیوں بھلا؟بہت ہی بُری
بس کچھ پرسنل ٹینشنس ہیں بھائیوہ کیوں بھلا؟
اللہ پاک رحم کرے۔ آمین۔بس کچھ پرسنل ٹینشنس ہیں بھائی
ٹینشن شیئر کرنے سے ٹینشن یا تو بالکل بھی نہیں رہتی یا پھر کم ضرور ہو جاتی ہے۔بس کچھ پرسنل ٹینشنس ہیں بھائی
بالکل دکھ درد بانٹنے سے کم ہوتے ہیں۔ٹینشن شیئر کرنے سے ٹینشن یا تو بالکل بھی نہیں رہتی یا پھر کم ضرور ہو جاتی ہے۔
ہاں بھائی یہ تو ہےٹینشن شیئر کرنے سے ٹینشن یا تو بالکل بھی نہیں رہتی یا پھر کم ضرور ہو جاتی ہے۔
کبھی ٹینشن مل بھی جاتی ہے بھائی کون ٹینشن کو خوشی خوشی لینا چاہیے گاتو پھر عہد کر لو کہ ٹینشن لینے کا نہیں بلکہ دینے کا۔