کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
مقدس بہت اچھی لڑکی ہے۔ مقدس تیمور پر ٹھنڈا پانی پھینکتی ہے تاکہ انہیں گرمی نہ لگے۔ مقدس کو اپنی تعریف کروانے کا شوق نہیں ہے۔ مقدس سب کا بہت خیال رکھتی ہے۔ مقدس ہر وقت ہی ہی ہی ہی کرتی رہتی ہے۔ مقدس 'بچو' کو ہمیشہ 'بچوں' لکھتی ہے۔ مقدس کو پنجابی نہیں آتی، لہٰذا اگر کوئی ایسی بات کہنی ہو جس پر مقدس سے مار پڑنے کا اندیشہ ہو تو وہ پنجابی میں کہنی چاہئے کیونکہ اسے سمجھ ہی نہیں آئے گی۔ :) ;) :cool:
 
مقدس

لائبریرین

:rollingonthefloor:
ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااااااااا
سو سوئیٹ
لوڈ اٹ
:rollingonthefloor:
 
ساجد

محفلین
مقدس چوہے سے بالکل نہیں ڈرتی۔ بیلن سے صرف روٹیاں ہی بیلتی ہے۔ کوئی بچہ روتا دیکھ لے تو اس کی اپنی ہچکی بندھ جاتی ہے یوں بچے کو اپنا مسئلہ بھول جاتا ہے اور مقدس کی فکر لگ جاتی ہے کہ شاید اس کی بھی چاکلیٹ کسی نے چھین لی ہے۔ سیرو سیاحت کی بہت شوقین ہے اور اسی لئے سیاحت پر جانے سے قبل "گِٹا مچوڑ" لیتی ہے تا کہ سیر کے دوران تھکاوٹ نہ ہو اور تیمور اسے وہیل چئیر پر گھما ئے ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ہا ساجد بھیا
آپ کو کیسے پتا چلا، ان سب باتوں کا
پتا ہے آپ کو آج بھی میں دوپہر میں بہت روئی تھی، ایک بچے کا کیس ہے آج کل، اس سے بات ہوئی اور اس کے بعد میرے آنسو پہ کنٹرول نہیں رہا
ابھی یہ لکھتے ہوئے بھی ٹیئرز آر رولنگ ڈاؤن بھیا
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مقدس بہت اچھی لڑکی ہے۔ مقدس تیمور پر ٹھنڈا پانی پھینکتی ہے تاکہ انہیں گرمی نہ لگے۔ مقدس کو اپنی تعریف کروانے کا شوق نہیں ہے۔ مقدس سب کا بہت خیال رکھتی ہے۔ مقدس ہر وقت ہی ہی ہی ہی کرتی رہتی ہے۔ مقدس 'بچو' کو ہمیشہ 'بچوں' لکھتی ہے۔ مقدس کو پنجابی نہیں آتی، لہٰذا اگر کوئی ایسی بات کہنی ہو جس پر مقدس سے مار پڑنے کا اندیشہ ہو تو وہ پنجابی میں کہنی چاہئے کیونکہ اسے سمجھ ہی نہیں آئے گی۔ :) ;) :cool:
:laugh:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مقدس چوہے سے بالکل نہیں ڈرتی۔ بیلن سے صرف روٹیاں ہی بیلتی ہے۔ کوئی بچہ روتا دیکھ لے تو اس کی اپنی ہچکی بندھ جاتی ہے یوں بچے کو اپنا مسئلہ بھول جاتا ہے اور مقدس کی فکر لگ جاتی ہے کہ شاید اس کی بھی چاکلیٹ کسی نے چھین لی ہے۔ سیرو سیاحت کی بہت شوقین ہے اور اسی لئے سیاحت پر جانے سے قبل "گِٹا مچوڑ" لیتی ہے تا کہ سیر کے دوران تھکاوٹ نہ ہو اور تیمور اسے وہیل چئیر پر گھما ئے ۔ :)

اسی لئے تو میں اس کو شودی جئی کہتی ہوں لالہ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top