تبسم
محفلین
اچھا اس کا کام نہیں ہے یہاں تو کس کا کام ہےبھلا اس کا کیا کام یہاں؟
اچھا اس کا کام نہیں ہے یہاں تو کس کا کام ہےبھلا اس کا کیا کام یہاں؟
لگتا ہے ہم نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا ۔ ذرا لنک دیں گے۔آپ نے کبھی ان پرائمری سکولوں میں نہیں پڑھا جس میں ہمارے جیسے قوم کے ہونہار پڑھتے ہیں
اس کا مطلب آپ نے ہسٹری کو مس کر دیا اب واپس نہیں ہو سکتا یہ ہم کیا کریں بھائی جی ہم نے تعارف کرایا ہی نہیں اس لئےلگتا ہے ہم نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا ۔ ذرا لنک دیں گے۔
۔ بھلا تعارف کیوں نہیں کروایا آپ نے؟اس کا مطلب آپ نے ہسٹری کو مس کر دیا اب واپس نہیں ہو سکتا یہ ہم کیا کریں بھائی جی ہم نے تعارف کرایا ہی نہیں اس لئے
نہ، نہ، میں آگیا ہوں!میں کر دوں کیا
ہاہاہاہا۔۔۔ ہاں، ہاں، کرلو!واؤ عاطف بھیا
اتنی شاندار تعریف
میں بھی فرمائش کروں کیا
ہا کیسے بھائی ہیں ، بغیر کہے تعریف نہیں کر سکتے کیاہاہاہاہا۔۔۔ ہاں، ہاں، کرلو!
شودی جئیہا کیسے بھائی ہیں ، بغیر کہے تعریف نہیں کر سکتے کیا
ہائے اللہ جیناعمہ بہت اچھی بچی ہے۔ ناعمہ ہر روز وقت پر کالج جاتی ہے۔ ناعمہ کالج جا کر کسی بھی کلاس سے پھُٹا نہیں لگاتی۔ ناعمہ اپنے اساتذہ کا احترام کرتی ہے۔ ناعمہ کو کالج سے جو اسائنمنٹ ملتی ہے اس کو بہت دھیان سے مکمل کرتی ہے۔ ناعمہ کالج سے واپس آ کر گھر کے سارے کام بھی کرتی ہے۔ ناعمہ چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام کرتی ہے۔ ناعمہ کسی سے بھی بدتمیزی نہیں کرتی۔ ناعمہ اپنا سارا فارغ وقت محفل میں ہی گزارتی ہے۔
ناعمہ عزیز ، اتنی تعریف کافی ہے یا اور کروں؟
اس کا مطلب کیا ہے یہ بھی بتاؤ ناںشودی جئی
اس مطلب ہے کہ تم بھوکی شودی ہواس کا مطلب کیا ہے یہ بھی بتاؤ ناں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیاس مطلب ہے کہ تم بھوکی شودی ہو
ارے بھوکی شودی ہو نا میری طرح عاطف لالہ سے کہہ سے تعریف کروا رہی ہوہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وہ کیسے بچوںںںں
میں نے تو ان سے کہا ہے کہ بغیر کہے تعریف کریںارے بھوکی شودی ہو نا میری طرح عاطف لالہ سے کہہ سے تعریف کروا رہی ہو