تبسم
محفلین
میں یہی سوچ رہی تھی کے وہ نظر کیوں نہیں آرہے ہیں آج کل پہلے نظر آجاتے تھےزیک بھائی کا تو مجھے بھی نہیں علم ۔ اور اب تو وہ محفل بھی چھوڑ چکے ہیں۔ نہیں تو میں پوچھ ہی لیتا۔
میں یہی سوچ رہی تھی کے وہ نظر کیوں نہیں آرہے ہیں آج کل پہلے نظر آجاتے تھےزیک بھائی کا تو مجھے بھی نہیں علم ۔ اور اب تو وہ محفل بھی چھوڑ چکے ہیں۔ نہیں تو میں پوچھ ہی لیتا۔
آپ کو تو پھر بھی نظر آ جاتے تھے۔ ہمیں تو شروع میں 2009 کی بات ہے یہ تب ایک آدھ بار دکھائی دئیے ۔ بعد میں آج تک نہیں ملے۔میں یہی سوچ رہی تھی کے وہ نظر کیوں نہیں آرہے ہیں آج کل پہلے نظر آجاتے تھے
ہممممممممممم اس کا مطلب ہے وہ بہت ہی چھٹیاں لتے ہیں مغل بھائی اور محب بھائی کی طرحآپ کو تو پھر بھی نظر آ جاتے تھے۔ ہمیں تو شروع میں 2009 کی بات ہے یہ تب ایک آدھ بار دکھائی دئیے ۔ بعد میں آج تک نہیں ملے۔
وہ تو اب پکی چھٹی لیکر چلے گئے ہیں۔ہممم ممم ممم مم اس کا مطلب ہے وہ بہت ہی چھٹیاں لتے ہیں مغل بھائی اور محب بھائی کی طرح
پر ایسا کیوںوہ تو اب پکی چھٹی لیکر چلے گئے ہیں۔
یہ تمہیں شمشاد بھائی بتا سکتے ہیں۔ مجھے اس بات کا علم نہیں۔پر ایسا کیوں
اچھا مائرہ آپ بڑی کب ہوں گی؟میں تو ابھی کسی کو جانتی ہی نہیں اس لیے اپنی ہی تعریف کر لیتی ہوں
میں ایک بہت اچھی بچی ہوں
بڑے ہو کر کیا کرنا ہے ۔۔میرا ارادہ ساری عمر بچی رہنے کا ہی ہےاچھا مائرہ آپ بڑی کب ہوں گی؟
واہ!بڑے ہو کر کیا کرنا ہے ۔۔میرا ارادہ ساری عمر بچی رہنے کا ہی ہے
اچھا جی پر یہ بچی کیا کر تی ہےمیں تو ابھی کسی کو جانتی ہی نہیں اس لیے اپنی ہی تعریف کر لیتی ہوں
میں ایک بہت اچھی بچی ہوں
بچی دوسرے بچوں کو سنبھالتی ہےاچھا جی پر یہ بچی کیا کر تی ہے
یہ بچی دوسرے بچوں کو کہیں مارتی تو نہیں؟بچی دوسرے بچوں کو سنبھالتی ہے
اچھا پر یہ خود بچی ہے تو بچوں کو سنمبھالتی ہی ہے یا ستاتی ہےبچی دوسرے بچوں کو سنبھالتی ہے
نہیں نہیں ستاتی نہیں ہوں ابھی تو تعریف کی نا کہ اچھی بچی ہوںاچھا پر یہ خود بچی ہے تو بچوں کو سنمبھالتی ہی ہے یا ستاتی ہے
تو آپ شررتی نہیں ہے پر ہم کیسے مان لیں کے آپ اچھی بچی ہےنہیں نہیں ستاتی نہیں ہوں ابھی تو تعریف کی نا کہ اچھی بچی ہوں