کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
نبیل بھائی کی کر دیں میں بھی تو جا نو وہ کیسے ہیں ہمیشہ تو خاموش رہتے ہیں دیکھ تے ہیں کتنے لوگ جان تے ہیں اُن کو
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آپ لوگوں نے تو نبیل بھائی کی تعریف نہیں کی مجھے پتا نہیں وہ کیسے ہیں پتا ہو تا تو کر دے تی آج زیک بھائی کی کر دیں
زیک بھائی کا تو مجھے بھی نہیں علم ۔ اور اب تو وہ محفل بھی چھوڑ چکے ہیں۔ نہیں تو میں پوچھ ہی لیتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top