تبسم
محفلین
ہاںلیکن انہوں نے شوارما کارنر اشتیاق بھائی سے چُھپ کر کھولا ہو گا۔
ہاںلیکن انہوں نے شوارما کارنر اشتیاق بھائی سے چُھپ کر کھولا ہو گا۔
ایسی بات نہیں ہے اُن کو پتا ہے
وہ کوئی اور ہوں گے مین اور اشتیاق بھائی ایک ساتھ ہوتے ہیںاس کا مطلب ہے وہ بھی کاروبار میں شریک ہیں۔
لگتا ہے آپ کو تحا جوب ہو رہا ہے اتنی جلدی کیسے کرلیے میں نے پانچ ہزار مرسیلہتبسم جی کے پانچ ہزار پیغام کرنا تعریف کے قابل ہیں
ہاہاہااہااہاہاہاہاہا اچھا مزاق کیا آپ نے بھی آپ یہاں آرہے ہیں میں تو کچھ دن سے ہی دیکھ رہی ہوں آپ کوتو اور کیا میں کب سے یہاں آرہا ہوں اتنے پیغام تو میرے نہیں ہوئے
اچھا پر آتے نہیں ہے آپ یہاں پرجولائی 2010 سے یہاں ہوں ۔۔
پہلے آپ نے جو فیصلہ کیا ہے اُس بارے میں سوچ ئیں۔ آپ کی مرزی آپ کو جو سمجھ آتا ہے وہی کر تے ہیں آپکیا خیال ہے یہاں ریگولر ہوجاؤں؟؟؟؟