کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:lol: یہاں سب تعریفیں کرکرکے ۔۔اور کروا کروا کے تھکتے نہیں ہیں کیا :confused:
01dance2.gif
 

فہیم

لائبریرین

خوشی

محفلین
او میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اٹس ناٹ فئیررررررررررررررررررررر:mad:، میں ہوتی تو خود کش حملہ کر دیتی جواب میں
 

تیشہ

محفلین
جو بھی کہہ لیں۔
لیکن میں نہیں چاہتا کہ میں پھر سے یہ سنوں:(

فہیم ۔۔ کیا ہوگیا ہے آپکو آجکل :rolleyes: میں نوٹ کررہی ہوں چڑِچڑے ہوتے جارہے ہو روزبروز ۔۔ اور سیدھی باتوں کے بہت الٹے عجیب و غریب جوابات دے رہے ہو ہر کسی کو ۔۔۔ اور پراُنی تھریڈ کھول کھول کے پڑھ کے یادیں تازہ کررہے ہو :confused: بات کیا ہے ؟ :confused:
:thinking:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top