کروناوائرس ویکسین

کروناوائرس ویکسین کے بارے میں آپ کا کیا ارادہ ہے؟

  • مکمل ویکسینیشن لگوا چکے

    Votes: 30 45.5%
  • ایک ڈوز لگوا چکے

    Votes: 9 13.6%
  • لگوانے کے انتظار میں ہیں

    Votes: 10 15.2%
  • تذبذب کہ لگوائیں یا نہیں

    Votes: 5 7.6%
  • بالکل لگوانے کا ارادہ نہیں

    Votes: 3 4.5%
  • تین ڈوز لگا لیں

    Votes: 9 13.6%

  • Total voters
    66

زیک

مسافر
‘With 120,000 doses of Covid-19 vaccine having been packed at NIH, the relevant authorities are considering reverting back to using the name CanSinoBio after initially printing PakVac on the first batch.

An official of the NIH, requesting not to be named, said 120,000 doses of Covid-19 vaccine had been packed and hopefully a launching ceremony would be held by the end of the current month.

“Though the name PakVac was used for the first batch, there has been a change of mind and the vaccine would be called CanSinoBio as the Chinese are sensitive about the names of their products,” he said.’
Covid vaccine registration to open for citizens aged 19 and above from tomorrow - Pakistan - DAWN.COM

نام بغیر اجازت بدلا تھا شاید۔ اب واپس کرنا پڑے گا
 
فاخر رضا

محفلین
زیک
ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتا ہوں
اب تک کئی لوگوں کو ویکسین کے بعد کرونا ہوتے دیکھ چکا ہوں. الحمد للہ سب ہی بغیر hospital ایڈمشن کے ٹھیک ہوگئے اور آکسیجن وغیرہ ٹھیک رہی
سب سے حاصلہ افزا ایک بیاسی سال کی خاتون ہیں، جنہیں کووڈ ہوا اور نہ تو CRP بہت بڑھا نہ clotting ہوئی. CT اسکین دیکھ کر حیران رہ گیا. صرف چند فیصد (دس سے بیس) متاثر ہوئے ہیں پھیپھڑے
اب میں بہت ہی اعتماد سے سب کو ویکسین کا مشورہ دے رہا ہوں
ساتھ ہی ایک نہایت بری خبر
اس لہر میں میرے پاس داخل ہونے والے اسی فیصد لوگوں کو DVT ہورہی ہے، یعنی رگوں میں خون کا جم جانا. کچھ میں یہ clotting پھیپھڑوں کی رگوں میں بھی ہوئی ہے اور وہ نہیں بچ پا رہے. یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ تمام مریض enoxaparin پر تھے اور انہیں therapeutic ڈوز دی جارہی تھی
ہمیں اس ویکسین کو چاہے وہ کسی بھی برانڈ سے تعلق رکھتی ہو، فوراً لگوانا چاہیے. میرے مریضوں کو sinofarm لگی تھی جن میں کوئی complication نہیں ہوئی کووڈ کی وجہ سے
آئی سی یو میں پچھلے ایک سال سے زیادہ میں کرونا کے مختلف روپ دیکھے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس بیماری کو ختم صرف اسی صورت کیا جاسکتا ہے کہ پوری قوم ویکسین لگوائے. یعنی کم از کم اسی فیصد.
اب تک دماغ سے لیکر گردوں اور دل اے لیکر جلد تک جسم کا ہر عضو پھیپھڑوں کے ساتھ متاثر ہوتے دیکھ چکا ہوں. اور ان مریضوں کو بچانا بہت مشکل ہوتا ہے. ساتھ ہی ساتھ ریگولر آپریشن اور ٹرانسپلانٹ سروس متاثر ہورہی ہے اور لوگ مررہے ہیں
ایسے میں ویکسین نہ صرف آپ کو کرونا سے بچائے گی بلکہ پورا ہیلتھ کیئر سسٹم بچائے گی
 
یہ واقعی خوش کن خبر ہے۔ بہت ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ پاکستان میں بڑے شہروں میں ویکسین لگانے کی صورتحال کچھ بہتر ہے لیکن باقی ملک میں بہت کم لوگ لگوا رہے ہیں۔
 
علی وقار

محفلین
زیک
ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتا ہوں
اب تک کئی لوگوں کو ویکسین کے بعد کرونا ہوتے دیکھ چکا ہوں. الحمد للہ سب ہی بغیر hospital ایڈمشن کے ٹھیک ہوگئے اور آکسیجن وغیرہ ٹھیک رہی
سب سے حاصلہ افزا ایک بیاسی سال کی خاتون ہیں، جنہیں کووڈ ہوا اور نہ تو CRP بہت بڑھا نہ clotting ہوئی. CT اسکین دیکھ کر حیران رہ گیا. صرف چند فیصد (دس سے بیس) متاثر ہوئے ہیں پھیپھڑے
اب میں بہت ہی اعتماد سے سب کو ویکسین کا مشورہ دے رہا ہوں
ساتھ ہی ایک نہایت بری خبر
اس لہر میں میرے پاس داخل ہونے والے اسی فیصد لوگوں کو DVT ہورہی ہے، یعنی رگوں میں خون کا جم جانا. کچھ میں یہ clotting پھیپھڑوں کی رگوں میں بھی ہوئی ہے اور وہ نہیں بچ پا رہے. یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ تمام مریض enoxaparin پر تھے اور انہیں therapeutic ڈوز دی جارہی تھی
ہمیں اس ویکسین کو چاہے وہ کسی بھی برانڈ سے تعلق رکھتی ہو، فوراً لگوانا چاہیے. میرے مریضوں کو sinofarm لگی تھی جن میں کوئی complication نہیں ہوئی کووڈ کی وجہ سے
آئی سی یو میں پچھلے ایک سال سے زیادہ میں کرونا کے مختلف روپ دیکھے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس بیماری کو ختم صرف اسی صورت کیا جاسکتا ہے کہ پوری قوم ویکسین لگوائے. یعنی کم از کم اسی فیصد.
اب تک دماغ سے لیکر گردوں اور دل اے لیکر جلد تک جسم کا ہر عضو پھیپھڑوں کے ساتھ متاثر ہوتے دیکھ چکا ہوں. اور ان مریضوں کو بچانا بہت مشکل ہوتا ہے. ساتھ ہی ساتھ ریگولر آپریشن اور ٹرانسپلانٹ سروس متاثر ہورہی ہے اور لوگ مررہے ہیں
ایسے میں ویکسین نہ صرف آپ کو کرونا سے بچائے گی بلکہ پورا ہیلتھ کیئر سسٹم بچائے گی
یہ مراسلہ بہت کچھ سکھا گیا۔ کوشش رہے گی کہ یہ پیغام آگے تک پھیلاؤں۔
 
سیما علی

لائبریرین
آئی سی یو میں پچھلے ایک سال سے زیادہ میں کرونا کے مختلف روپ دیکھے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس بیماری کو ختم صرف اسی صورت کیا جاسکتا ہے کہ پوری قوم ویکسین لگوائے. یعنی کم از کم اسی فیصد.
اب تک دماغ سے لیکر گردوں اور دل اے لیکر جلد تک جسم کا ہر عضو پھیپھڑوں کے ساتھ متاثر ہوتے دیکھ چکا ہوں. اور ان مریضوں کو بچانا بہت مشکل ہوتا ہے.
سلام ہے آپ لوگوں کو جو انتھک محنت اپنے دن اور رات کی پرواہ کئیے بغیر تندہی سے انسانوں کی خدمت کررہے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ اسقدر خوش کن بات شئیر کرنے کے لئیے ۔۔اُمید ہے لوگ جو مختلف بے سر و پا باتوں میں پڑ گئیے ہیں ۔ان باتوں سے کچھ اچھا سوچیں گے اور ویکسین لگوائیں گے بڑا افسوس ہوتا ہے جب اچھے بھلے لوگ نہ لگوانے کے بہانے کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
ساتھ ہی ایک نہایت بری خبر
اس لہر میں میرے پاس داخل ہونے والے اسی فیصد لوگوں کو DVT ہورہی ہے، یعنی رگوں میں خون کا جم جانا. کچھ میں یہ clotting پھیپھڑوں کی رگوں میں بھی ہوئی ہے اور وہ نہیں بچ پا رہے. یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ تمام مریض enoxaparin پر تھے اور انہیں therapeutic ڈوز دی جارہی تھی
اوہ clotting اور کووڈ کے ساتھ تو موت کا چانس بہت بڑھ جاتا ہے۔ کیا اس بارے کوئی سٹڈیز آپ کی نظر سے گزری ہیں؟ مجھے تو آخری خبر یہی یاد پڑتی ہے کہ ان کا تعلق اور نتیجتاً اموات میں اضافہ ایک معمہ ہی تھا
 
جی ہاں
میں آپ کو لنک شیئر کرسکتا ہوں
مگر اب تو ہم ہر مریض کا خود الٹراؤنڈ کررہے ہیں. آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں. ایک دو نہیں جتنے بھی مریض آئی سی یو میں آتے ہیں سب کا doppler ultrasound اور echocardiography لازمی ہوتی ہے. یہ اب standard of practice ہے کم از کم میرے پاس
ہر guideline صاف صاف کہ رہی ہے کہ سب کو anticoagulation therapy دینا لازمی ہے (سوائے ان کے جو bleeding disorder کے ساتھ آتے ہیں)
اب کرونا کے مجموعی طور پر . 16.5% لوگوں میں clotting ہوتی ہے مگر آئی سی میں تو اسی فیصد سے زیادہ کو
اس میں کوئی ابہام نہیں رہا
 
فاخر رضا

محفلین
پاکستان جیسے ملک میں لوگ ڈاکٹر یا پڑوسی کی بات کسی رسرچ سے زیادہ مانتے ہیں خاص طور پر محفل جیسے سوشل میڈیا پر اس لئے اس میں صرف اپنا ذاتی تجربہ بیان کیا
آپ یقین کیجیے بے شمار لوگ خاص طور پر رشتے دار اسی طرح ویکسین پر راضی ہوئے
 
زیک

مسافر
امریکا میں آدھی آبادی نے کم از کم ایک شاٹ لگوا لی ہے۔ بارہ سال اور اس سے بڑی عمر کی آبادی میں یہ شرح 59.3 فیصد ہے
 
سید رافع

محفلین
زیک
ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتا ہوں
اب تک کئی لوگوں کو ویکسین کے بعد کرونا ہوتے دیکھ چکا ہوں. الحمد للہ سب ہی بغیر hospital ایڈمشن کے ٹھیک ہوگئے اور آکسیجن وغیرہ ٹھیک رہی
سب سے حاصلہ افزا ایک بیاسی سال کی خاتون ہیں، جنہیں کووڈ ہوا اور نہ تو CRP بہت بڑھا نہ clotting ہوئی. CT اسکین دیکھ کر حیران رہ گیا. صرف چند فیصد (دس سے بیس) متاثر ہوئے ہیں پھیپھڑے
اب میں بہت ہی اعتماد سے سب کو ویکسین کا مشورہ دے رہا ہوں
ساتھ ہی ایک نہایت بری خبر
اس لہر میں میرے پاس داخل ہونے والے اسی فیصد لوگوں کو DVT ہورہی ہے، یعنی رگوں میں خون کا جم جانا. کچھ میں یہ clotting پھیپھڑوں کی رگوں میں بھی ہوئی ہے اور وہ نہیں بچ پا رہے. یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ تمام مریض enoxaparin پر تھے اور انہیں therapeutic ڈوز دی جارہی تھی
ہمیں اس ویکسین کو چاہے وہ کسی بھی برانڈ سے تعلق رکھتی ہو، فوراً لگوانا چاہیے. میرے مریضوں کو sinofarm لگی تھی جن میں کوئی complication نہیں ہوئی کووڈ کی وجہ سے
آئی سی یو میں پچھلے ایک سال سے زیادہ میں کرونا کے مختلف روپ دیکھے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس بیماری کو ختم صرف اسی صورت کیا جاسکتا ہے کہ پوری قوم ویکسین لگوائے. یعنی کم از کم اسی فیصد.
اب تک دماغ سے لیکر گردوں اور دل اے لیکر جلد تک جسم کا ہر عضو پھیپھڑوں کے ساتھ متاثر ہوتے دیکھ چکا ہوں. اور ان مریضوں کو بچانا بہت مشکل ہوتا ہے. ساتھ ہی ساتھ ریگولر آپریشن اور ٹرانسپلانٹ سروس متاثر ہورہی ہے اور لوگ مررہے ہیں
ایسے میں ویکسین نہ صرف آپ کو کرونا سے بچائے گی بلکہ پورا ہیلتھ کیئر سسٹم بچائے گی

مداخلت پر معذرت کہ ساتھ یہ پوچھنا چاہوں گا کہ آپ میڈیکل ڈاکٹر ہیں؟ اور کس شہر میں مقیم ہیں؟
 
سید رافع

محفلین
یہ اب standard of practice ہے کم از کم میرے پاس
ہر guideline صاف صاف کہ رہی ہے کہ سب کو anticoagulation therapy دینا لازمی ہے

ہمارے پاس انجنیئرئنگ کی گائڈ لائنز جاری ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم ہر پراجیکٹ میں اپنا تجربہ اور کامن سینس استعمال کرتے ہوئے گائڈ لائنز چنتے ہیں۔ کیا آپ ایسا کر رہے ہیں؟
 
فاخر رضا

محفلین
میں کراچی میں ایک ادارے سے منسلک ہوں. اسکا نام SIUT ہے.
میرا فی الحال شعبہ انتہائی نگہداشت کا وارڈ ہے. میں میڈیکل ڈاکٹر ہوں

جی ہاں ہم انٹرنیشنل گائیڈ لائن کی روشنی میں اپنی نیشنل گائیڈ لائن تیار کرتے ہیں اور اس کی روشنی میں اپنے اسپتال کی
چونکہ یہ بیماری آہستہ آہستہ سمجھ میں آرہی ہے لہٰذا ہمیں وقتاً فوقتاً قومی اور بین الاقوامی سیمیناروں میں مدد ملتی ہے اور ان کی روشنی میں مزید بہتری لانے کی کوشش کرتے ہیں
 
Top