سیما علی
لائبریرین
کونسی ویکسین؟ میری والدہ کو فائزر کی پہلی ڈوز ۲۸ اپریل کو لگنے ہے۔ دوسری ڈوز ۹ جون کو۔
کونسی ویکسین؟ میری والدہ کو فائزر کی پہلی ڈوز ۲۸ اپریل کو لگنے ہے۔ دوسری ڈوز ۹ جون کو۔
میرے خیال میں یہ بری خبر ہے۔ پاکستان میں اب تک صرف 15 لاکھ شاٹس لگی ہیں۔ 65 سال اور زائد عمر کی کل آبادی 1 کروڑ سے اوپر ہے۔ 55 سے 64 سال تک کے 1 کروڑ 30 لاکھ۔ پاکستان کے پاس کل ویکسین شاٹس بھی کافی کم ہیں۔ اس سے تو یہی لگتا ہے پاکستان ان لوگوں میں ویکسین لگانے میں مکمل ناکام ہو گیا ہے۔اچھی خبر
بد نظمی اور نااہلی اپنی جگہمیرے خیال میں یہ بری خبر ہے۔ پاکستان میں اب تک صرف 15 لاکھ شاٹس لگی ہیں۔ 65 سال اور زائد عمر کی کل آبادی 1 کروڑ سے اوپر ہے۔ 55 سے 64 سال تک کے 1 کروڑ 30 لاکھ۔ پاکستان کے پاس کل ویکسین شاٹس بھی کافی کم ہیں۔ اس سے تو یہی لگتا ہے پاکستان ان لوگوں میں ویکسین لگانے میں مکمل ناکام ہو گیا ہے۔
یہ ایک اچھا فیصلہ ہے اس طرح ملکی آبادی کا زیادہ حصہ ویکسین حاصل کر سکے گااچھی خبر
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں فی کس ویکسین ابھی بھی بہت کم لگی ہیں۔اس سے تو یہی لگتا ہے پاکستان ان لوگوں میں ویکسین لگانے میں مکمل ناکام ہو گیا ہے۔
1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ٹیکسٹ کریں۔ یا اس ویب سائٹ پر دیکھیں:کسی کو رجسٹر کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو یہیں لکھ دے ۔
رجسٹر ہونے کے لیے سی این آئی سی نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کریں یا ویب سائٹ پر اندراج کرائیں۔کم از کم جو جوان لوگ (چالیس سے زائد والے ) ویکسین لینے پر راضی ہیں وہ تو لگوا پائیں گے ۔ بہت سے عمر کے لحاظ سے اہل ہیں لیکن لگوانے پر راضی نہیں ۔ یہ بھی تو ایک عظیم الشان مسئلہ ہے ۔
اس لحاظ یہ اقدام مثبت بھی ہے ۔
کسی کو رجسٹر کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو یہیں لکھ دے ۔
اس ساری بات میں مسئلہ یہ ہے کہ اگر کم ہی لوگوں نے ویکسین لگوائی جیسا کہ لگ رہا ہے تو ہرڈ امیونٹی ممکن نہ ہو گی اور کروناوائرس پر قابو نہ پایا جا سکے گاکم از کم جو جوان لوگ (چالیس سے زائد والے ) ویکسین لینے پر راضی ہیں وہ تو لگوا پائیں گے ۔ بہت سے عمر کے لحاظ سے اہل ہیں لیکن لگوانے پر راضی نہیں ۔ یہ بھی تو ایک عظیم الشان مسئلہ ہے ۔
یہاں بھی یہی حال ہے ۔1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ٹیکسٹ کریں۔ یا اس ویب سائٹ پر دیکھیں:
https://nims.nadra.gov.pk/
یہ سائٹ مجھ سے نہیں کھل رہی
ہاں ہرڈ امیونٹی کے لیے ہو تو سکتا ہے ۔۔۔ لیکن آگاہی مہم اور کچھ قانون سازی ڈسپلن وغیرہ بھی نافذ کر کے عوام کو پابند کیا جاسکتا ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ کچھ تو حاصل ہو سکے گا۔ لیکن پاکستان میں عوام کا سمجھانا ایک الٹے در عمل کو عوت دینے کا سبب نہ بن جائے ۔ ہماری قوم اپنی سوچ کا یہ والا دروازہ کھلا رکھ کے بھی تو سوتی ہے ۔اس ساری بات میں مسئلہ یہ ہے کہ اگر کم ہی لوگوں نے ویکسین لگوائی جیسا کہ لگ رہا ہے تو ہرڈ امیونٹی ممکن نہ ہو گی اور کروناوائرس پر قابو نہ پایا جا سکے گا
ایک اور دوست سے پتہ کروایا ۔ قطر سے وہاں بھی نہیں کھلی ۔یہ سائٹ مجھ سے نہیں کھل رہی
کیسی کیسی خوفناک باتیں کر رہے ہیں آپ لوگ۔شکر ہے بھیا کہ اچھا ورنہ آغا خان کا حال بہت برُا تھا عجیب بد نظمی کا عالم تھا !!!شکر ہے ہم لو گ ویکسین یافتہ میں شمار ہوگئے !!!!
سویڈن میں ویکسین کی کیا صورتِ حال ہے؟ آپ کی باری کب متوقع ہے؟کیسی کیسی خوفناک باتیں کر رہے ہیں آپ لوگ۔
ہم کورونا بھگت چکے ہیں۔ اس لئے ابھی ویکسینیشن کروانے کی خواہش نہیں رکھتے۔ رہی باری کی بات، ابھی ٹائم ہے اس میںسویڈن میں ویکسین کی کیا صورتِ حال ہے؟ آپ کی باری کب متوقع ہے؟
آپ کی باری بھی آ چکی یا جلد آنے والی ہے؟ فنلینڈ میں چوتھائی سے زائد آبادی کو ایک شاٹ لگ چکیآپ کی باری کب متوقع ہے؟
ابھی دو ماہ تک لگ سکتے ہیں۔آپ کی باری بھی آ چکی یا جلد آنے والی ہے؟ فنلینڈ میں چوتھائی سے زائد آبادی کو ایک شاٹ لگ چکی