یہاں ریاض میں تو تاحکم ثانی گھر پر رہنے کی پابندی ہے ۔جارجیا میں سٹے ایٹ ہوم آرڈر اپریل کے آخر تک بڑھا دیا گیا
اس بارہ میں آج ڈان اخبار کی مفصل رپورٹ
یہ کیا بلدیہ الیکشن ہیں ؟پرائمری الیکشن
نہیں۔ یہ پارٹی پرائمریز ہیں نومبر کے جنرل الیکشن کے لئے پارٹی امیدوار چننے کے لئےیہ کیا بلدیہ الیکشن ہیں ؟
اور بڑے صدارتی انتخاب کا مہینہ کیا ہو گا ۔ کچھ طے ہے ؟نہیں۔ یہ پارٹی پرائمریز ہیں نومبر کے جنرل الیکشن کے لئے پارٹی امیدوار چننے کے لئے
اب کونسے پرائمری الیکشن خانہ پوری کیلئے کروانے ہیں؟ برنی سینڈرز تو صدارتی الیکشن کی ریس سے کل خود ہی نکل گئے ہیں۔ اگلا الیکشن ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہوگا۔جارجیا کے پرائمری الیکشن جو پہلے کروناوائرس کی وجہ سے مارچ سے مئی میں منتقل کئے گئے تھے اب وہ جون میں ہوں گے
شیڈول میں 3 نومبر 2020 لکھا ہے البتہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے شاید اسے بھی موخر کرنا پڑے ۔اور بڑے صدارتی انتخاب کا مہینہ کیا ہو گا ۔ کچھ طے ہے ؟
قانوناً نومبر کے پہلے پیر کے بعد والا منگل۔ اس سال 3 نومبراور بڑے صدارتی انتخاب کا مہینہ کیا ہو گا ۔ کچھ طے ہے ؟
کچھ پتا نہ ہو تو بولنے کی بجائے سننا بہتر ہوتا ہے۔ کانگریس کے علاوہ ریاستی الیکشن بھی ہیں جن کی پرائمری ہونی ہےاب کونسے پرائمری الیکشن خانہ پوری کیلئے کروانے ہیں؟ برنی سینڈرز تو صدارتی الیکشن کی ریس سے کل خود ہی نکل گئے ہیں۔ اگلا الیکشن ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہوگا۔
پہلے پیر سے مشروط کیوں کوئی خاص وجہ ہو گی ۔قانوناً نومبر کے پہلے پیر کے بعد والا منگل
تاکہ الیکشن کی تاریخ 2 سے 8 نومبر تک رہے۔پہلے پیر سے مشروط کیوں کوئی خاص وجہ ہو گی ۔
امریکی قانون کے مطابق صدارتی انتخابات ہر چار سال بعد نومبر کے پہلے سوموار کے بعد والے منگل کو ہوتے ہیں۔ دوسرے ممالک کی طرح نہیں کہ فلاں تاریخ کو ہوں گے اور فلاں تاریخ کو۔پہلے پیر سے مشروط کیوں کوئی خاص وجہ ہو گی ۔