کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

جاسم محمد

محفلین
بہت سے لوگ کرونا کو مذاق سمجھتے رہے بلکہ لوگوں کو میل جول اور آزادانہ گھومنے کے لیے ابھارتے رہے جس کے نتائج ان لوگوں نے بھی بھگتے جو احتیاط کر رہے تھے۔
امریکہ میں تو باقاعدہ کورونا "پارٹیز" چلتی رہی ہیں :)
Corona party: New Jersey man charged for gathering dozens in his apartment, despite Gov. Murphy's social distancing orders - CBS News
 

زیک

مسافر
جارجیا: سکول تعلیمی سال کے آخر (مئی کا آخری ہفتہ) تک بند۔ اس وقت تک کلاسیں آن لائن جاری رہیں گی۔ اب بچے اگست ہی میں سکول جائیں گے
 

اے خان

محفلین
آج سے صوابی مکمل طور پر لاک ڈاؤن. انتہائی سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے. لوگوں کے آگاہی کے لیے گلی گلی میں اعلانات کئیے جا رہے ہیں. جگہ جگہ پولیس کی ناکہ بندیاں.
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آج سے صوابی مکمل طور پر لاک ڈاؤن. انتہائی سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے. لوگوں کے آگاہی کے لیے گلی گلی میں اعلانات کئیے جا رہے ہیں. جگہ جگہ پولیس کی ناکہ بندیاں.
آپ کیا آزمائش کے لیے نکلے ہیں ؟؟؟ جلدی واپس اجائیے نہیں تو ککڑوں کوں ہو جائے گا۔
 

بندہ پرور

محفلین
یہ تو جہالت کی انتہا ہوگئی جاسم بھائی ۔ اس کا مطلب ہے کہ جہالت اور ہٹ دھرمی
میں امریکی بھی کسی سے پیچھے نہیں
 

بندہ پرور

محفلین

جاسم محمد

محفلین
یہ ایک اچھی خبر سنائی آپ نے جاسم بھائی ۔ کہیں تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہو۔
کہیں تو کفر ٹوٹے خدا خدا کرکے ۔
بھارت میں بھی تبلیغی جماعت کے خلاف ریاست ایف آئی آر کاٹ چکی ہے۔ پاکستان میں یہ کب ہوگا؟
‘They Wilfully Disobeyed’: What the FIR Against Tablighi Jamaat’s Maulana Saad, 6 Others Says
 

م حمزہ

محفلین
بھارت میں بھی تبلیغی جماعت کے خلاف ریاست ایف آئی آر کاٹ چکی ہے۔ پاکستان میں یہ کب ہوگا؟
‘They Wilfully Disobeyed’: What the FIR Against Tablighi Jamaat’s Maulana Saad, 6 Others Says

According to the FIR, on March 21, police" approached the Markaz management and apprised them of the situation. The local police asked them to send all foreign devotees to their respective countries and Indian devotees to their respective states."

"ہم جو کہیں گے جھوٹ کہیں گے۔ جھوٹ کے سوا کچھ نہ کہیں گے".
ارے جاسم صاحب! کتنا آپ کو سمجھایا جائے؟ آپ تو خود مانتے ہیں کہ بھارتی میڈیا حکومتی پالیسی کا ترجمان ہے۔

3 ایڈیٹ کا ایک مکالمہ ہے " سر! بول وہ رہے ہیں، پر شبد میرے ہیں۔"
 

آورکزئی

محفلین
بھارت میں بھی تبلیغی جماعت کے خلاف ریاست ایف آئی آر کاٹ چکی ہے۔ پاکستان میں یہ کب ہوگا؟
‘They Wilfully Disobeyed’: What the FIR Against Tablighi Jamaat’s Maulana Saad, 6 Others Says

یعنی اپ کا مطلب ہے مودی نیازی بھائی بھائی؟؟؟ وہ بھارت ہے وہاں مسلمانوں کے خلاف اور بھی بہت کچھ ہو رہاہے بھائی
 

عدنان عمر

محفلین
According to the FIR, on March 21, police" approached the Markaz management and apprised them of the situation. The local police asked them to send all foreign devotees to their respective countries and Indian devotees to their respective states."

"ہم جو کہیں گے جھوٹ کہیں گے۔ جھوٹ کے سوا کچھ نہ کہیں گے".
ارے جاسم صاحب! کتنا آپ کو سمجھایا جائے؟ آپ تو خود مانتے ہیں کہ بھارتی میڈیا حکومتی پالیسی کا ترجمان ہے۔

3 ایڈیٹ کا ایک مکالمہ ہے " سر! بول وہ رہے ہیں، پر شبد میرے ہیں۔"
 

جاسم محمد

محفلین
ارے جاسم صاحب! کتنا آپ کو سمجھایا جائے؟ آپ تو خود مانتے ہیں کہ بھارتی میڈیا حکومتی پالیسی کا ترجمان ہے۔
باقی کی خبر پڑھ لیں:
"Despite the direction and notice served on March 24, these people didn't vacate the place. They all are responsible for this huge gathering," reads the FIR
The FIR further says that neither Saad nor the management informed the government or health department about the large gathering inside the Markaz
A written notice was also served on March 24 by the local police. The premises was inspected by the Sub-division Magistrate of Defence Colony on March 26, 27, 28, 29 and 30
It was found that around 1,300 devotees of various states and foreign countries were residing without maintaining social distancing. It was also found that no face mask or hand sanitiser were given to them
 
Top