جاسم محمد
محفلین
امریکہ میں تو باقاعدہ کورونا "پارٹیز" چلتی رہی ہیںبہت سے لوگ کرونا کو مذاق سمجھتے رہے بلکہ لوگوں کو میل جول اور آزادانہ گھومنے کے لیے ابھارتے رہے جس کے نتائج ان لوگوں نے بھی بھگتے جو احتیاط کر رہے تھے۔
Corona party: New Jersey man charged for gathering dozens in his apartment, despite Gov. Murphy's social distancing orders - CBS News