اب میرا خیال ہے دوسری طرف سے عمر گل کی جگہ وہاب یا پھر عبدالرزاق کو لگانا چاہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 19، 2011 #381 اب میرا خیال ہے دوسری طرف سے عمر گل کی جگہ وہاب یا پھر عبدالرزاق کو لگانا چاہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 19، 2011 #382 11 اوور میں 38 اسکور اس وکٹ کو جلد سے جلد آؤٹ کرنا چاہے یہ پاٹنرشپ پاکستان کے لیے خطرناک ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 19، 2011 #383 اور اب عمر گل کی جگہ وہاب ریاض کو لیاگیا ہے میرا خیال بھی یہی تھا کہ وہاب یا عبدالرزاق کو لانا چاہے
محمداحمد لائبریرین مارچ 19، 2011 #384 جی اس وقت وکٹ لینا ضروری ہے آسٹریلیا کو چانس مل گیا تو مشکل ہو جائے گی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 19، 2011 #385 احمد بھائی باقی کا ااسکور آپ بتاتے جائیں میں کھانا کھانے جا رہا ہوں شکریہ
محمداحمد لائبریرین مارچ 19، 2011 #390 15 اوورز کے اختتام پر 67 موجودہ پارٹنرشپ 55 رنز تک پہنچ گئی ہے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 19، 2011 #393 نپی تلی بالنگ کر رہے ہیں لیکن پاکستانی سپورٹرز وکٹ کے لئے بے تاب ہیں۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 19، 2011 #395 19 اوورز کے اختتام پر آسٹریلیا 76 دو کھلاڑیوں کے نقصان پر مائیکل کلارک ہیں آنے والے کھلاڑی