کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دوسری طرف پاکستان کا میچ بھی شروع ہونے والا ہے ٹاس ہو چکا ہے آسٹریلیا ٹاس جیت چکا ہے اور پہلے کھیلنے کے فیصلہ کیا ہے
اور بنگلہ دیش کے 11 اوور میں 30 اسکور اور چار آؤٹ ہوچکے ہیں
 
Top