کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے 5 اوور میں 15 اسکور بنائے ہیں ان کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوچکا ہے آؤٹ ہونے والا کھلاڑی میکولم ہے جس کو پیٹرسن نے اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کیا
 

عثمان

محفلین
خرم بھائی کوئی اچھا سا لنک بتائیے میچ دیکھنے کو۔ پرانی سائٹ پر کچھ پرابلم ہوگئی ہے کھل نہیں رہی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے 50 اوور میں 221 اسکور کے ہیں اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں
اب کچھ ہی دیر میں ساوتھ افریکہ کی باری ہے دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے ہی اوور میں ہاشم آملہ آؤٹ
آؤٹ ایک انوکھے انداز سے ہوا
گیند بلے سے لگ کر کیپر کے پاؤں پر لگی اور سلیپ والے کھلاڑی نے کیچ پکڑ لیا اس طرح ایک اوور میں 8 اسکور اور ایک کھلاڑی آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
18 پر ایک ہی آؤٹ ہے اور 4 اوور ہو چکے ہیں

میرے خیال میں ساوتھ افریکہ جیتے گی لیکن ان کو آرام سے کھیلنا ہوگا
اور ویسے بھی اب گیند زیادہ بریک نہیں ہورہی اور شبنم بھی پڑنے والی ہے یہ سب باتیں تو افریکہ کے فائدہ میں جاتی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
5 اوور 20 اسکور اور ایک آؤٹ
اس اوور میں بہت تیز اپیل ہوئی تھی آؤٹ کی لیکن پاکستانی امپائیر نے ناٹ آؤٹ دیا اور اس کا ریویو بھی نہیں لیا گیا
 
Top