12 اوور 58 اسکور اور ایک کھلاڑی ہی آؤٹ ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #702 mfdarvesh نے کہا: ابھی تک تو ساوتھ افریقہ کا پلہ بھاری ہے مگر میچ دل چسب ہوگا، لگ یہی رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں دلچسپ ہو سکتا ہے وہ اس طرح کے افریکہ کے پاس بیٹنگ کم ہیں اگر ایک دو آؤٹ ہوگے تو پھر مشکل ہوجائے گا افریکہ کے لیے
mfdarvesh نے کہا: ابھی تک تو ساوتھ افریقہ کا پلہ بھاری ہے مگر میچ دل چسب ہوگا، لگ یہی رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں دلچسپ ہو سکتا ہے وہ اس طرح کے افریکہ کے پاس بیٹنگ کم ہیں اگر ایک دو آؤٹ ہوگے تو پھر مشکل ہوجائے گا افریکہ کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #711 نیوزی لینڈ میچ میں واپس آتے ہوئے 25 اوور میں 110 اسکور اور تین آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #712 ایک اور کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے افریکہ کے چار کھلاڑی آؤٹ افریکہ کے لیے مشکل پیدا ہو رہی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #713 ایک اور کھلاڑی آؤٹ افریکہ بہت مشکل میں ہے اب میچ افریکہ کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے میچ پر قبصہ کرنا شروع کر دیا ہے
ایک اور کھلاڑی آؤٹ افریکہ بہت مشکل میں ہے اب میچ افریکہ کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے میچ پر قبصہ کرنا شروع کر دیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #714 اس وقت دونوں نئے کھلاڑی کھیل رہے ہیں 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ تقریبا افریکہ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے افریکہ اپنی غلطیوں سے میچ ہار سکتا ہے
اس وقت دونوں نئے کھلاڑی کھیل رہے ہیں 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ تقریبا افریکہ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے افریکہ اپنی غلطیوں سے میچ ہار سکتا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #716 ایک اور آؤٹ 132 پر 7 آؤٹ ہو چکے ہیں میچ پر نیوزی لینڈ کی حکومت
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #720 49 گیندوں پر 58 اسکور افریکہ آرام سے جیت سکتا تھا لیکن جزباتی ہو کر میچ سے کنڑول کھو بیٹھے اب میچ جیتنا تھوڑا مشکل ہوگیا ہے افریکہ کے لیے
49 گیندوں پر 58 اسکور افریکہ آرام سے جیت سکتا تھا لیکن جزباتی ہو کر میچ سے کنڑول کھو بیٹھے اب میچ جیتنا تھوڑا مشکل ہوگیا ہے افریکہ کے لیے