کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تین گہندوں میں پانچ رن بھی ہو گئے ہیں انگلینڈ کے۔ ویسے سری لنکا کے جیتنے کی امید ہے۔
ویسے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سارے کوارٹر فائنل فکسڈ ہیں۔ اسی وجہ سے جنوبی افریقہ ہار گیا۔ میچ فکسنگ اور سٹے والوں کے حساب سے سیمی فائنل سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا ہونا ہے اور فائنل ہند اور سری لنکا کے بیچ۔۔۔

اچھا اگر سارے میچ فکس ہیں تو پھر اس طوطے کو کیوں مار دیا گیا ہے جس نے یہ پیشنگوہی کی تھی کہ پاکستان جیتے گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے جناب سری لنکا تو کل کا سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے اب 29 تاریخ کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا سیمی فائنل ہوگا
 
Top