اسی لیے تو اس دفعہ اس ٹیم کو دوسرے گروپ میں رکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2011 #722 آج مورخہ 7 مارچ کو ورلڈ کپ کا 23واں میچ (گروپ اے) کینا اور کینیڈا کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تین تین میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ٹیمیں تینوں میچ ہاری ہوئی ہیں۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً دو گھنٹے باقی ہیں۔
آج مورخہ 7 مارچ کو ورلڈ کپ کا 23واں میچ (گروپ اے) کینا اور کینیڈا کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تین تین میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ٹیمیں تینوں میچ ہاری ہوئی ہیں۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً دو گھنٹے باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2011 #724 کیا شروعات ہیں، پہلے ہی اوور میں بغیر کسی اسکور کے دوسری گیند پر کینا کی ایک وکٹ گر گئی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2011 #730 30ویں اوور میں 109 پر 6 آؤٹ ہو گئے۔ لگتا ہے یہ ٹیم بھی پورے پچاس اوور نہیں کھیل پائے گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2011 #736 48 اوور، 188 پر 8 آؤٹ سب جگہ ہی 8 آ گیا۔ کینیا نے بہت ہمت کی ہے جو اتنا اسکور بنا لیا ہے اور ابھی تک کھیل رہے ہیں۔
48 اوور، 188 پر 8 آؤٹ سب جگہ ہی 8 آ گیا۔ کینیا نے بہت ہمت کی ہے جو اتنا اسکور بنا لیا ہے اور ابھی تک کھیل رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2011 #740 کینیڈا کے جیتنے کا زیادہ امکان ہے، لیکن جیتے گا وہی جو زیادہ محنت کرے گا۔ کینیڈا کا اسکور ایک اوور، 7 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔
کینیڈا کے جیتنے کا زیادہ امکان ہے، لیکن جیتے گا وہی جو زیادہ محنت کرے گا۔ کینیڈا کا اسکور ایک اوور، 7 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔